• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    بیٹی نے میری آنکھیں کھول دیں۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:۔ الحمدللہ! میں نے جب سے محدث فورم جوائن کیا ہے میری کوشش یہی رہی ہے۔ کہ انوکھی،اصلاحی اور ایسی تحریریں اپنے احباب کے سامنے لائوں جس سے مجھے بھی اور سب احباب کو کچھ نہ کچھ فائدہ مل جائے۔ جو ہمارے لیے صدقہ جاریہ بن جائے۔ بچوں کے حوالے سے یہ لاجواب تحریر والدین ضرور...
  2. حسن شبیر

    جامن کے فوائد‘ حیرت انگیز

    آم اور جامن کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ آم کا سیزن شروع ہونے کے کچھ عرصہ بعد عموماً برسات میں جامن بھی بازار میں فروخت ہونے لگتا ہے۔ جامن چھوٹا بھی ہوتا ہے جسے دیسی جامن کہتے ہیں اور بڑا بھی جو پھلندا کہلاتا ہے جبکہ ایک تیسری قسم بھی ہوتی ہے جس کا گودا بہت کم ہوتا ہے۔ جامن کے بے شمار طبی فوائد ہیں...
  3. حسن شبیر

    الحمدللہ

  4. حسن شبیر

    اماں بھائی کب مرے گا؟

    یہ گھرانہ میاں بیوی اور تین بچوں پر مشتمل تھا جو جیسے تیسے زندگی گھسیٹ رہا تھا۔ گھر کا سربراہ بہت عرصے سےبیمار تھا جو جمع پونجی تھی وہ گھر کے سربراہ کے علاج معالجے پر لگ چکی تھی، مگر وہ اب بھی چارپائی سے لگا ہوا تھا۔ آخر اسی حالت میں ایک دن بچوں کو یتیم کر گیا۔ رواج کے مطابق تین روز تک پڑوس سے...
  5. حسن شبیر

    مفت کی روٹی

    عورت بھی کتنی بے وقوف ہوتی ہے۔ وہ فجر کے وقت اٹھی نماز پڑھ کر۔ کچن میں آئی چولہے پر چائے کا پانی چڑھایا۔ پھر بچوں کو جگایا تاکہ وہ اسکول جانے کے لیے تیار ہوسکیں ۔ کچن میں آئی چائے بنائی اور اپنے ساس سسر کو دے کر آئی۔ پھر اپنے بچوں کا ناشتہ بنانے لگی بچے تیار ہوکر آئے تو ان کو ناشتہ کرایا ۔ بچوں...
  6. حسن شبیر

    آن لائن فوٹو شاپ

    اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ' اگر آپ فوٹوشاپ میں کچھ کام کرنا چاہتے ہیں اور آپ کے پاس ایڈوب فوٹو شاپ انسٹالڈ نہیں تو آپ نیچے دئیے گئے لنک سےآن لائن بھی اس سافٹ ویر میں کام کر سکتے ہیں۔ اور اس کے لیے فوٹو شاپ ڈون لوڈ کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔ لنک پہ کلک کر کے چیک کیجئے۔ آن لائن فوٹوشاپ یہاں...
  7. حسن شبیر

    ماں کی ممتا

    "مما! میں نے کافی عرصہ ہوا، اس ایکسیڈنٹ سے پہلے ایک خواب دیکھا تھا- میں نے دیکھا تھا کہ مجھے میرے بھائیوں، بہنوں اور باپ نے قبر میں اتار دیا ہے، مگر ماں ان میں شامل نہیں تھی-" "وہ اس لیے کہ جب تمہیں کومے میں گئے چھٹا ماہ ہو گیا تھا تو سب تمہاری طرف سے مایوس ہو گئے تھے سوائے تمہاری ماں کے- صرف...
  8. حسن شبیر

    پاکستانی تاریخ کا انوکھا واقعہ

    ربط
  9. حسن شبیر

    Job application by an engineer

  10. حسن شبیر

    بدنگاہی

    میں بس اسٹاپ پہ کھڑا اس شخص جو حلیہ سے کافی ہینڈسم اور پڑھا لکھا نظر آرہا تھا کافی دیر سے گھور رہا تھا کیونکہ وہ شخص اتنی ہی دیر سے بس اسٹاپ پہ کھڑی ایک اکیلی خاتون کو مسلسل گھورے جارہا تھا جو کچھ ہی فاصلہ پر کھڑیں تھیں۔ تھوڑی ہی دیر میں ایک کوچ کو خاتون نے رکنے کا اشارہ کیا ، کوچ اسٹاپ پر آ کر...
  11. حسن شبیر

    چوہدری اور ملازم خاص

    کسی گاؤں میں ایک چوہدری رہتا تھا. اس کے ساتھ حویلی میں ایک ملازم خاص(میراثی)بھی رہائش پذیر تھا. مالک اور نوکر ایک ایسی سست الوجود قوم سے تعلق رکھتے تھے جو ٹھہرے ہوئے پر سکون مزاج کی مالک تھی اور آج کا کام کل پر چھوڑنے کی عادی تھی. ایک دن چوہدری پکوڑے کھانے کے بعد اخبار سے بنے لفافے کے مطالعہ میں...
  12. حسن شبیر

    انسان کا ہر قدم موت کی منزل کی طرف اٹھتا ہے!!!

    دوست کو پیدل جاتا دیکھ کر اس نے موٹرسائیکل روکی اور اصرار کیا کہ وہ موٹرسائیکل پر سوار ہوجائے۔ اس دوست کو دیکھ کر وہ بہت خوش ہوا اور اسے خیال آیا کہ کئی ماہ بعد آج ملاقات ہوئی ہے' اچھا ہے' سفر اچھا کٹ جائے گا۔ موٹرسائیکل روک کر وہ نیچے اترا اور دوست سے موٹرسائیکل چلانے پر اصرار کیا اس نے کچھ عذر...
  13. حسن شبیر

    دنیا کی 3 حسین ترین چیزیں

    1-صبح کی نیند 2-دوپہر کی نیند 3-رات کی نیند
  14. حسن شبیر

    دعا قبول ہو گئی

    (غلام نبی' مانسہرہ) 2001ء میں سعودی عرب کے شہر حائل میں مزدوری کی غرض سے چلا گیا کچھ وقت کے بعد وہاں سے عمرہ کا ارادہ کیا میرے والد صاحب وہاں موجود تھے انہوں نے مجھے ایک بزرگ کے ساتھ عمرہ ادا کرنے کیلئے بھیجا، ان بزرگ شخصیت کا نام مولانا عبدالرحمن الرحمانی تھا' ان کے کراچی میں دارالعلوم رحمانیہ...
  15. حسن شبیر

    توکل علی اللہ!

    ایک نیک آدمی شادی کے بعد بیوی کو لے کر اپنے گھر لوٹ رہا تھا۔ راستے میں دریاعبور کرنا پڑتا تھا۔ آدمی نے ایک کشتی کا انتظام کیا اور وہ دونوں دریا عبور کرنے لگے۔ کشتی بیچ دریا پہنچی ہی تھی کی دریا میں طوفان آ گیا۔ اس صورتحال میں بیوی کا خوف سے برا حال ہو گیالیکن آدمی ایسے اطمینان سے بیٹھا رہاجیسے...
  16. حسن شبیر

    امیرالمومنین کے گھر کی عید!!!

    حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃاللہ علیہ سے کسی نے پوچھا۔ ''آپ ایسے نیک اور اچھے انسان کس طرح بن گئے؟ آپ کے گھر کی تربیت ہے! استادوں کی مہربانی کا نتیجہ ہے یاکوئی اور بات ہے؟''آپؒ نے فرمایا... ''ایک چھوٹی سی بات ہے جس نے مجھے ٹھیک کر دیا''پوچھا گیا... ''وہ کیا؟'' فرمایا... ''ایک مرتبہ مجھے اپنے ایک...
  17. حسن شبیر

    ناقابل اشاعت!!!

Top