محترم ابو الحسن صاحب!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبر کاتہ
میں نے آپ کو تعصب اور حسد جیسی بیماری سے محفوظ پایا اور دعا گو ہوں اللہ تعالی کامل ایمانی صحت کے ساتھ ان جملہ روحانی بیماریوں سے آپ کو محفوظ رکھے۔
اکثر میرے دل سے بھی دعا نکلتی ہے کہ اللہ تعالی ابو الحسن علوی صاحب کے دل کو حق کی طرف پھیر...