• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ideal_man

    دنیا میں 100 میں سے 99 آدمی اندھے ہوتے ہیں !!!

    میرے بھائی آپ اس واقعہ کو جس آنکھ سے دیکھ درہے ہیں ضروری نہیں کہ ہر انسان اسی آنکھ سے اور اسی انداز سے دیکھے۔ آپ کو اس واقعہ میں وزیر بڑا عقلمند نظر آتا ہے۔۔۔۔۔ لیکن جب میں دیکھتا ہوں تو مجھے اس واقعہ میں وزیر بیر بل انتہائی احمق اور بیوقوف نظر آتا ہے، جن کی آنکھوں میں بصارت ہے نہ دماغ میں...
  2. ideal_man

    کیمیائی ہتھیاروں کے حملے کی ویڈیوز ڈھونگ ہیں

    کنعان بھائی السلام علیکم میں نے اس رپورٹ کے قبل ایک دھاگہ میں اس ڈرامہ کا اصل سین بیان کیا تھاملاحظہ فرمائیں۔ شام پر امریکی حملہ کی دھمکی ایک طے شدہ ڈرامہ کا حصہ ہے۔ ،اس رپورٹ سے اب واضح ہورہا ہے کہ امریکہ اگر شام پر حملہ کرتا ہے تو اس کا اصل ھدف شامی مجاھدین ہونگے۔ یعنی امریکہ نے پہلے شام پر...
  3. ideal_man

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    محترم اگر واقعی آپ حق کی طرف رجوع کرنا چاہتے ہیں تو فرقہ اور مسلک سے بالاتر ہوکر قرآن کی ان آیاتکے ترجمہ و مفہوم پر ضرور غور کیجئے گا کہ جو مفہوم آپ نے کسی مولوی صاحب کے صفحہ سے بیان کیا ہے کیا واقعی ان آیات میں وہی مفہوم بیان ہوا ہے۔ خیانت اس چیز کا نام نہیں کہ کسی آیت کے ایک حصہ کو اپنے مفادکے...
  4. ideal_man

    زباں بگڑی سو بگڑی، خبر لیجئے دہن بگڑا

    شاکر بھائی! السلام علیکم ورحمۃ اللہ اللہ تعالی نے آپ کو حج بیت اللہ کے لئے قبول فرمایا ہے، یہ بڑی سعادت کی بات ہے، تمام ارکان وآداب کے ساتھ آپ کے حج کو قبول فرمائے اورسفر کو آسان بنائے، ایسے معاملات فورم پر پیش آتے رہتے ہیں آپ خود کو اپنے فرائض حج کی طرف متوجہ رکھیں، اللہ تعالی آسانی فرمائے۔...
  5. ideal_man

    شادی میں گواہ کا غیر مسلم ہونا؟

    نکاح میں دو گواہ کی شرط لازم ہے، یا لوگوں میں اس نکاح کا اعلان کافی ہے۔ محدث فتوی کے مطابق اہل تشیع مذہب میں متعہ میں گواہوں کی ضرورت ہے نہ نکاح میں دو گواہ لازم ہیں ان کے ہاں گواہ مستحب ہے۔ ملاحظہ فرمائیں ان کی سائٹ پر موجود مضمون سے اقتباس اہل تشیع حضرات گواہوں کے متعلق جو فاسد نظریہ رکھتے...
  6. ideal_man

    دیوبند فرقے کی تبلیغی جماعت کے روحِ رواں کا تحفظِ شیعیت !!!

    محترم عامر یونس صاحب! ایسی فضول اور فرقہ واریت والے دھاگہ میں مجھے ٹیگ نہ کیا کریں، آپ کی مہربانی ہوگی۔ اس بات کو اچھی طرح ذہن نشین فرمالیں، تبلیغی جماعت ایک خالص اصلاحی فکر رکھنے والی جماعت ہے۔ وہ نہ کسی سے تعصب رکھتے ہیں، نہ نفرت کرتے ہیں، اور نہ ہی وہ کسی کے تعصب اور نفرت سے ناراض ہوتے ہیں۔...
  7. ideal_man

    متعہ النساء اور نجس متعہ میں کیا کوئی فرق ہے؟؟؟؟؟

    تاریخ شیعت کا اگر مطالعہ کیا جائے تو دین اسلام کے خلاف اہل تشیع کے جو عقائد ہیں شیعت نے اسےتقیہ کے مذہبی عقیدہ میں چھپائے رکھے تھے۔ پہلی مرتبہ خمینی نے باقاعدہ ان کتابوں کی نشرواشاعت سرکاری سطح سے کیا اور دنیا میں پھیلایا۔ دو تین سالوں سے شیعہ حضرات بڑی بے باکی اور جرات سے اپنے عقائد پر کھل کر...
  8. ideal_man

    متعۃ النساء حرام ہے

    جزاکم اللہ بھائی! اچھی تحقیق پیش کی گئی ہے۔ اس بات کی تحقیق بھی ہونی چاہئے کہ متعہ النساء ان شرائط کے ساتھ ہوتا تھا جو نکاح کے لئے ضروری ہیں؟؟؟؟؟ جب کہ اہل تشیع کے متعہ میں گواہوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ سوال یہ ہے کہ متعہ النساء جس کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں وقتی اجازت تھی...
  9. ideal_man

    زباں بگڑی سو بگڑی، خبر لیجئے دہن بگڑا

    السلام علیکم! میں جب اس فورم پر آیا تھا تو اس وقت فورم کا زمانہ علمی اور تحقیقی مضامین اور اس پر احسن انداز میں اختلاف یا بحث ومباحثہ ہوتا تھا جس سے علم میں اضافہ ہوتا رہا، کیونکہ میرے نزدیک فروعی اختلاف اگر اس میں ضد، تشدد نہ پایا جائے تو باعث رحمت ہے۔ لیکن ایک دو ماہ سے یہ فورم فیس بک کی طرح...
  10. ideal_man

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    یہ ہے غیر مقلدین کے چہرہ کا اصل رخ۔۔۔۔۔۔۔ جو قرآن و احدیث کا صرف نعرہ ہی لگاتا ہے اور دلیل افسانے، ڈرامے ، معاشرے کی جہالت کو بناتا ہے۔۔۔۔۔۔ اور قرآن و حدیث کو چھوڑ دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے کوئی عبرت حاصل کرنے وال غیر مقلد میں برابر قرآن وسنت پر اس موضوع میں بات کرنے کی دعوت دے رہا ہوں۔۔۔۔۔ اور عامر...
  11. ideal_man

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    محترم عامر صاحب! واقعی بہت بڑا مذاق ہے۔۔۔۔ اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونا چاہئے تھا۔۔۔۔۔۔ جھوٹ بولنا۔۔۔۔۔ مذاق کرنا۔۔۔۔۔۔ دھوکا دینا۔۔۔۔۔۔ فراڈ کرنا۔۔۔۔۔ یہ بھی ایک فن ہے۔ یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں جناب! جو شخص حنفیت سے توبہ کرجائے، یعنی ہمارے نزدیک حق کو چھوڑ کر گمراہی اختیار کرلے...
  12. ideal_man

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    ایسی داستانیں بہت سن چکے اور پڑھ چکے۔۔۔۔۔۔ اصل اختلاف پر آئیں۔ ان چیزوں کو آخر میں دیکھ لیں گے۔ میں نے جن پوئنٹ سے آپ کی پہلی پوسٹ کو رد کیا ہے اس کاجواب دیں۔ اگر جواب نہیں ہے تو اپنے علماء سے پوچھیں، اگر ان کے پاس بھی جواب نہیں تو پھر ذرا اپنے نظریہ پر غور فرمائیں۔ اللہ تعالی ہدایت دے۔ میں اس...
  13. ideal_man

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    محترم معاشرے کی جہالت، پسماندگی کوئی دلیل نہیں ہوتی، اگر کوئی مسلمان زنا کرے اور کوئی یہ کہے کہ اسلام زنا کی دعوت دیتا ہے اور پھر وہ کسی مسلم معاشرے کی طوائف کا ثبوت دے دیں تو کیا وہ اسلام بن جائے گا؟؟؟؟؟؟ محترم کیا ہوتا ہے ہمارے ہاں اور کیا نہیں ہوتا، یہ بحث نہیں، اس طرح کوئی فرقہ دودھ کا دھلا...
  14. ideal_man

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    میں یہ دلیل پہلے دے چکا ہوں اور واضح کرچکا ہوں، اسے اچھی طرح پڑھا کریں، اور سوچنے سمجھنے کے بعد آگے لکھا کریں، اگر آپ کے پاس اس دلیل کاجواب ہے تو لکھیں ورنہ خاموشی بہتر ہے۔
  15. ideal_man

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    یہ وہی لوگ ہوتے ہیں جنہوں نےقرآن وسنت کو مذاق بنایا ہوا ہے، جن کی دین اسلام سے کوئ خاص دلچسپی نہیں ہوتی یا جاہل ، یا نادان ہوتے ہیں،اور وہ اپنے ہی جیسے لوگوں کے پاس جاتے ہیں۔ میں نے کب انکار کیا ہے۔ بالکل یہ حقیقت ہے، آپ سچ فرمارہے ہیں،
  16. ideal_man

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    ایسے ڈرامے اور شو پہلے سے طے شدہ ترتیب دئے گئے پروگرام کا حصہ ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اسکرین کے پس پردہ اس ڈرامہ کا اصل کردار کون ہے۔؟؟؟؟؟؟؟ علماء احناف کو بدنام کرنے کے لئے کبھی خود سوال ترتیب دے کر فتوی داغا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ کبھی افسانے گھڑے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ کبھی ڈرامے بنائے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔...
  17. ideal_man

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    میں نے کب کہا ہے کہ آپ اپنے مولویوں کی بات مانیں، جناب آپ کے غیر مقلد مولوی صاحبان جو حلالہ کے نام پر آپ جیسے نادانوں کو دھوکہ دیتے ہیں ذرا ان سے تفصیل معلوم کریں، ان سے پوچھیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حلالہ کرنے اور حلالہ کروانے والوں پر لعنت بھیجی ہے، تو ہم ایک لعنت بھیجتے ہیں حنفی...
  18. ideal_man

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    علماء احناف کو بدنام کرنے کے لئے غیر مقلدین مولوی صاحبان ک تحریر کردہ یہ ڈرامہ کسی پاکستانی ٹی وی چینل پر نشر ہوچکا ہے۔ رائٹر کوئی جانا پہنچانا لگتا ہے۔ یہ ڈرامہ فورم پر پہلے بھی پیش ہوا تھا، اس ڈرامہ پر ماں کی دعا صاحب جو اس ڈرامہ کا عینی شاھد ہے ، تبصرہ کیا ہے ملاحظہ فرمائیں۔ غیرمقلد...
  19. ideal_man

    سزائے موت پر پابندی لگانا !

    سزائے موت کا تعلق حدود اللہ سے ہے، جس ملک میں ایسا قانون نافذ ہوگا، وہ اللہ تعالی کی حاکمیت کا منکر کہلائے گا، کیا کسی اسلامی ملک میں اللہ تعالی کی حدود کے خلاف قانون بنائے جانے کا تصور پیدا ہوسکتا ہے؟؟؟؟ اگر اس ملک میں ناعاقبت اندیش حکمران ایسا قانون بناکر نافذ کردیتے ہیں، جو حدو اللہ سے...
  20. ideal_man

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    محترم گڈمسلم صاحب! میں آپ کی طرح دادی اماں جان کی کہانیاں اور امیر حمزہ کی داستانیں نہیں سناتا اور نہ ہی آئیں بائیں سائیں کرتا ہوں۔ میں نے چند نقات میں دلائل پیش کئے ہیں، محترم ! ہمارے ہاں اسکی مکمل تشریح موجود ہے اور آپ اس سے بخوبی واقف ہیں، جو سوال آپ نے کیا ہے اس کے جواب سے بھی واقف ہیں،...
Top