• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ideal_man

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    محترم عامر یونس صاحب! میں نے آپ کے گمراہ کن نقطہ نظر کو دلیل سے رد کیا ہے۔ آپ کے پاس اس کا جواب نہیں تو اس طرح کاپی پیسٹ نہ کریں ایک بات پر بات کا آغاز کریں۔ حلالہ کو کوئی شیعوں کے نجس عقیدہ کی طرح بابرکت نہیں کہتا، یہ قانون کن لوگوں کے لئے بنا ہے اور کیوں بنا ہے، یہ ایک حکمت رکھتا ہے۔ اللہ رب...
  2. ideal_man

    امام ابو حنیفہ کے فضائل و مناقب

    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء میں بھی ایسا ہی سوال محدث فتوی کمیٹی سے کرنے کی تیاری کرہا ہے، اب اس کی ضرورت نہیں۔ یہ صرف فیس بک پر ایسا نہیں ہورہا۔ مختف فورم پر اور مختف سائٹس پر بھی ایسا مواد موجود ہے۔ اسی فورم پر ایک غیر مقلد شخص شاہد نذیر نے بھی امام ابو حنیفہ اور آپ کے اصحاب پر سخت تنقید...
  3. ideal_man

    متعہ اور حلالہ میں مدت طے کرنا !!!

    اناللہ وانا الیہ راجعون جب اللہ رب العالمین کسی کو اپنی رحمت سےمحروم کردے ، اور جب اس کی عقل مسخ ہوجائےتو رحمٰن اور شیطان میں تمیز ختم ہوجا تی ہے۔ اللہ تعالی ایسی گمراہی سے بچائے۔ اب نکاح حلالہ شرعی کو کوئی شیعوں کے نجس متعہ کے مترادف سمجھے، یا اسے بے شرمی، بے حیائی کا نام دے، یا اسے بدکاری ،...
  4. ideal_man

    صدیقہ کائنات اُم المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا۔ میری ماں ہے۔

    لعنت ہے ایسے مردود کرداروں پر جو اماں عائشہ، طاہرہ، مطہرہ، منزہ رضی اللہ عنہا پر اتنی بے باکی چڑھا تا ہے۔ دہشت گردی اور فساد صرف یہ نہیں کہ کوئی کسی بے گناہ کو قتل کردے، اصل دہشت گردی ، بدمعاشی اور فساد یہ ہے ، اگر پاکستان میں ابن سبا کے ان بدمعاش کارندوں کو لگام دے دی جائے تو انشاء اللہ وطن...
  5. ideal_man

    مردہ لڑکی کون ہے؟

    جزاکم اللہ خیرا بھائی۔ ہمارا دین اسلام کامل ہے، اور اس کامل شریعت کی اصل بنیاد قرآن وسنت ہے، لیکن بہت سے مسائل وقت اور حالات اور اس کے تغیرات میں پیش آتے رہتے ہیں، پیش آمدہ بعض مسائل کی براہ راست رہنمائی قرآن و سنت سے نہیں ملتی اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان مسائل کا حل قرآن و سنت میں موجود نہیں...
  6. ideal_man

    جب میں مقلد تھا !

    بھائی! ٹائٹل میں مقلد کی جگہ " غیر مقلد" کردیا جائے اور۔۔۔۔۔ دوسری لائن میں قول امام کی جگہ " اپنی عقل" کردیا جائے۔ پانچویں لائن میں قول امام لفظ کو " اپنی عقل" سے بدل دیا جائے تو اشتہار کیسا بنے گا؟؟؟؟ ذرا میری اس نصیحت پر اشتہار بناکر اپنے ضمیر کو جھنجھوڑئیے گا، شکریہ
  7. ideal_man

    جماعتی نام اہل حدیث ، قران وحدیث کی روشنی میں۔

    محترم شاھد صاحب! مجھے کوئی شکایت نہیں آپ کے " آزاد لب " پر کیوں کہ یہ آپ کا فطری مزاج ہے، آپ کے قریبی ساتھی بھی ایسے آزاد لب سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں۔ لیکن میں آپ کا بیحد مشکور ہوں اور شکریہ ادا کرتا ہوں کے آپ کے آزاد لب نے میرے بیان کردہ نقطہ اختلاف پر دلیل مہیا کردی ہے۔ شکریہ یقینا کفایت...
  8. ideal_man

    مردہ لڑکی کون ہے؟

    محترم سرفراز فیضی صاحب بعض اوقات اختلاف جو تعصب اور تشدد سے پاک ہو یعنی فروعی اختلاف اور ضرورت احساس تحقیق کے نئے دروازے کھولتا ہے اور یہ تحقیق علم کو وسعت د یتی ہے۔ لیکن ہاں یہ تحقیق و علم کا تعلق علوم فن کے ماہرین کی حد تک ہونا چاہئے۔ کوئی ایسا سوال کا ترتیب دینا جس کا تعلق شرعی رہنمائی کے تحت...
  9. ideal_man

    دعا کریں! (شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)

    اللہ تعالی شیخ اور تمام مسلمانوں کو صحت کلی عطا فرمائے۔ چھوٹی موٹی عام بیماریاں اللہ تعالی کی رحمت ہیں، لیکن ایسی بیماری جو انسان کے جسم کو یا اس کے کسی حصے کو مفلوج کردے، اللہ تعالی کسی کو ایسی بیماری نہ دے، جس سے اس کی عظیم نعمت کے چھن جانے کا ڈر ہو، استغفار کی کثرت کرنی چاہئے، اور اللہ...
  10. ideal_man

    جماعتی نام اہل حدیث ، قران وحدیث کی روشنی میں۔

    جزاکم اللہ خیرا محترم کفایت اللہ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ آپ نے چند مغالطوں اور شبہات کا ازالہ فرمایا ۔۔۔۔۔ شکریہ میرے خیال سے آپ نے جس موضوع پر قلم اٹھایا ہے اس پر کسی کو کوئی اعتراض یا اختلاف نہیں ہوگا، اور نہ ہی ناموں کا استعمال فرقہ واریت کی بنیاد بن سکتا ہے، اصل اختلاف، اور تشدد اس جنم...
  11. ideal_man

    مردہ لڑکی کون ہے؟

    چاہے کچھ بھی ہو ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ سوال احساس ضرورت پیدا کر رہا ہے۔
  12. ideal_man

    مردہ لڑکی کون ہے؟

    گھوڑے کا فلسفہ سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شرعی مسئلہ کیا ہے یہ سوال علماء کرام کی تحقیق کا محتاج ہے۔ میری رائے یہ ہے کہ اگر یہ لڑکی کی لاش مسلمان بستی سے ملی ہے، تو حسن ظن رکھتے ہوئے اسلامی طریقے کے مطابق معاملہ کیا جائے، اور ظاہر ہے وہ کوئی بھی ہو اسے دفنایا جائے گا۔ جب ہم کہتے ہیں کہ کوئی بچہ...
  13. ideal_man

    میری والدہ اور بہنوں کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالی ایمان کے ساتھ صحت کامل اور تندرستی عطا فرمائے۔ جملہ بیماریوں سے محفوظ فرمائے۔ تمام اہل ایمان بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
  14. ideal_man

    اباما کا بیان کہ شام پر حملہ جمہوریت کی بقاء کے لیے ضروری ہے!!!

    عوام کیوں بیچاری ہے اور عوام کو کیوں چھوڑیں، یہ عوام کے بکھرے نعروں ( گناہوں) کی نحوست ہے کہ انہی پر ایسے ظالم حکمران اور مذہبی پیشواؤں کی فوج مسلط ہے۔ (ابتسامہ)
  15. ideal_man

    ایک مجلس کی دو طلاقیں اور حلالہ؟

    صحت سوال سے صاحب سوال کی ذہنی کیفیت کا بخوبی اندازہ ہورہا ہے۔ یہ سوال ہی جہالت، فتنہ یا شعبدہ بازی کا کمال ہے۔ بعض شعبدہ باز قسم کے لوگ ہوتے ہیں جو اس قسم کے سوال تراش کر علماء احناف کو بدنام کرنے یا اس کے خلاف فتنہ کھڑا کرنے کی جستجو کو اپنا نصب العین اور مذہبی فریضہ سمجھتے ہیں۔ یہ سوال بھی اسی...
  16. ideal_man

    لاوارث ریاست از علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    حاکم وقت باپ کی مانند ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کے جس معاشرے میں اور جس نظام کے تحت ہم زندگی گذار رہے ہیں ، وہاں حاکم وقت اس شفیق باپ کی مانند ہوسکتا ہے جو اپنی بیٹی کی حیا کو اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک سمجھتا ہو، یا اس بدبخت باپ کی مانند جو اپنی ہی بیٹیوں کے سرکو ننگا کرتا رہا ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ہمارے ہاں...
  17. ideal_man

    اباما کا بیان کہ شام پر حملہ جمہوریت کی بقاء کے لیے ضروری ہے!!!

    جمہوریت دور حاضر کا بڑا فتنہ اور ناکام اور فرسودہ نطام ہے، جو اسلام کے عادلانہ نظام کے متصادم ہے۔ شام پر امریکی حملہ کی دھمکی ایک طے شدہ ڈرامہ کا حصہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ شام پر جو امریکی حملہ ہوگا وہ کس پر ہوگا، بشارالاسد اور اس کے بدنام زمانہ فوج پر؟ یا شامی مجاھدین پر؟ اصل ڈرامہ کیا ہے؟ دنیا...
  18. ideal_man

    زبان کو اچھی اور پاکیزہ باتوں کے لئے استعمال کرنا !!!!

    جزاکم اللہ زبان انسان کی سیرت کا آئینہ ہے۔ زبان ہی سے انسان کی پہنچان ہوتی ہے۔
Top