الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ آپ کو جزا دے۔
درست کہتے ہیں آپ۔جب سسٹم ہی خراب ہے تو ہی سب الجھے ہوئے ہیں۔اصل میں وجہ صرف قرآن سے دوری ہے کیونکہ اسلام کے احکامات اب اپنی بات میں وزن اور ضرورت کے تحت ہی استعمال کیئے جاتے ہیں۔
اللہ ہدایت دے کہ دین کو اپنے اوپر ڈھالنے کے بجائے خود دین پر ڈھل جائیں۔یہی حل ہے بس بھائی۔
واشنگٹن: ایک امریکی سروے کے مطابق دنیا بھر میں آباد مسلمانوں کی اکثریت اپنے ممالک میں شریعت کا نفاذ چاہتی ہے جب کہ پاکستان میں84فیصد لوگ ملک میں شرعی قانون کا نفاذ چاہتے ہیں۔
امریکا کے ’’پیو ریسرچ سینٹر‘‘ کی جانب سے کرائے گئے سروے میں دنیا کے 39 ممالک میں 2008 سے 2012 کے درمیان 38 ہزار افراد...