السلام علیکم ،
سب سے پہلی بات تو یہ کہ اس پوسٹ میں دل کے پردے کے متعلق وضاحت کی گئئ ہے کیونکہ موجودہ دور میں بہت سی خواتین حتیٰ کے کچھ علماء کرام بھی چہرے کے پردے کو ضروری قرار نہیں دیتے۔یہ تحریر ان بیانات کا ایک مختصر جواز ہے۔دوسری بات کہ ہر مسلمان خواہ مرد ہو یا عورت اپنی اپنی رعیت کا ذمہ...