الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس میں شک کی گنجائش ہی نہیں۔
جو قرآن و سنت کو چھوڑ کر وقت کے حکمرانوں اور باطل خداوں کے کے آلہ کار بن جاتے ہیں اور تھوڑی سی دنیا پر یا اپنی بزدلی پر جہاد فی سبیل اللہ کو چھوڑ دیتے ہیں ان کے مقدر میں ذلت اور رسوائی کے کچھ باقی نہیں بچتا۔
جہاد کرنے والے چاہے بہت تھوڑے ہوں لیکن ان کا رعب آج عالم...
محترم مفتی عابدالرحمن صاحب!
اللہ رب العزت کامل ایمان اور کامل صحت وتندرستی اور سلامتی کے ساتھ عمر میں برکت عطافرمائے۔
لفظ مولانا یا مفتی کے استعمال سے انسان میں غرور و تکبر پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔ جب کہ آپ نے پورا ایک صفحہ القابات و کمالات کا بیان کردیا۔ ذات بشر میں کوئی تبدیلی رونما ہوئی تو ذمہ...
اچھی بات ہے۔ نہ بحث ہے نہ ہی بحث کی کوئی گنجائش کیونکہکسی بات کا انکار یا نفی نہیں۔ میری طرف سے بھی ایک چھوٹی بات،
ہماری بات کا تعلق معاشرتی قانون ادب سے ہے جس کی آج واقعی بڑی ضرورت ہے۔ نیت کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
شکریہ
یہ تو اور بھی اچھی بات سامنے آئی کہ اس طریقہ نماز میں خشوع و خضوع کا بیان ہوا ہے،
یعنی صرف نماز کا طریقہ نہیں بلکہ خشوع و خضوع کے ساتھ نماز کا طریقہ بیان ہوا ہے۔
بالکل درست فرمایا آپ نے
آمین
میں نے جو بات کی ہے اس کا تعلق صرف درجہ احترام سے ہے۔
بھائی کہنے نہ کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن لیکن آج کل کے معاشرے میں جہاں لادین طبقہ اور علماء دین سے منحرف طبقہ جس طرح علماء کرام سے لوگوں کو متنفر کرتے ہیں کیا ضرورت اس بات کی نہیں کہ ایسے ماحول میں ہم علماء کرام کے مقام اور ان کی حیثیت...
میری رائے کا تعلق شرعی حیثیت سے نہیں
شکریہ
اِِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِِخْوَۃٌ (الحجرات ۴۹: ۱۰)
ترجمہ:مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔
ہماری شریعت محمدی کا قانوں اور ضابطہ یہی ہے کہ مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہے۔ اس میں اجتماعیت اور وحدت امت کے قانون کا بیان ہوا ہے۔
سابقہ انبیاء علیہ السلام کی...
جزاکم اللہ ساجد صاحب!
اگر عابد الرحمن سے مراد مولانا عابد الرحمن ہے تو میری ایک گذارش ہے اسے رائے ہی سمجھا جائے۔
لفظ بھائی کا استعمال عموما ہم اپنے ہم عمر علمی لحاظ سے ہم مقام کے لئے استعمال کرتے ہیں اور بھی وجہ ہیں لیکن اگر علماء کرام اور مفتیان عظام کو مخاطب کرتے ہوئے ان کے مقام و مرتبہ کے...
جزاکم اللہ میری بہن!
اس شخص نے کس طرح نماز پڑھی وہ طریقہ اس حدیث میں موجود نہیں۔۔۔۔
لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود نماز کا طریقہ بتایا اور اسی طریقہ پر اس شخص نے نماز ادا کی ۔
اس پر اتفاق تو ہوگا کہ اس شخص کی یہ نماز ہوگئی جس کا طریقہ اس حدیث میں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
قطع نظر اس موضوع بحث کے
مجھے شدید اعتراض ہے اس تحریر اور تحریری اسلوب اور تحریر کو باہم ترتیب دینے والے چند سخت اورمتعفن الفاظ پر۔
یہ تحریر ایک صنف نازک کی لکھی ہوئی ہے اور اس تحریر کو دعوت و اصلاح کے نام پر ترتیب دیا گیا ہے۔
اگر یہ کسی متعصب اور شدت پسند مرد کی لکھی تحریر ہوتی تو اعتراض کی...
حافظ صاحب کے نیچے ان کے تین سرپرست اس وجہ سے پریشان نظر آرہے ہیں کہ
انڈین پارلیمینٹ اور انڈین ہوٹل دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرنے والوں کا پول کھل چکا ہے۔
کہ یہ کس نے کرائے تھے اور کیوں کرائے تھے اور کرنے والے یعنی ذمہ داری کس نے قبول کی تھی؟؟؟؟
خارجیوں کی اصل پہچان ہوچکی اب مزید تحقیق کی...
محترم قوم چوہے بلی کے اس ڈرامے سے واقف ہے۔
یہ وہی ڈرامہ ہے جو امریکہ اور ایران کا ہے۔
کون نہیں جانتا کہ پیش منظر میں ایران امریکہ کا سخت ترین دشمن ہے؟ اورپس منظر میں امریکہ اور یہودی ایران کے سب سے برے محافظ ہے ۔
یہ ڈرامہ دشمنی پر مبنی ڈرامہ صرف اور صرف ایران کو عالم اسلام میںہیرو بنا کر اسے...
2011-2012-2013 ان کا لنک چاہئے جہاں سے یہ تمام میگزین حاصل کئے جاسکتے ہیں۔
کیا یہ اسکین شدہ پی ڈی ایف میں ہیں یا یونی کوڈ میں، اور کیا مضامین کیٹگری میں بھی مل سکتے ہیں؟
شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین یا رب العالمین
رب العالمین اس ماہ مبارکہ کو امت مسلمہ رحمتوں، برکتوں اور سلامتی کا باعث بنائے، بالخصوص مجاھدین اسلام جو عالم اسلام کے مختلف محاذوں پر عالم کفر اور اسلام دشمن منافقین سے برسرپیکار ہیں ، رب العالمین انہیں سرخرو فرمائے، ان کے جہاد کی برکت سے...
محترم ابوالحسن علوی صاحب!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
طلاق کے بعض مسائل میں جمہور امت اور اہل علم کی ایک جماعت کے مابین اختلاف صدیوں سے چلا آرہا ہے۔
مملکت سعودی عرب کی ڈائمی کمیٹی کے فتاویٰ کا مطالعہ کے بعد مجھے سائل کے سوال کے پس منظر میں ہی تحریر میں ردوبدل کے ساتھ سوال ترتیب دینے کی ضرورت محسوس...
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
اللہ تعالی آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے اور علم وتحقیق کے شعبہ میں مزید قوت عطا فرمائے۔
میرے سوال پر رہنمائی فرمائی جس کا میں بے حد مشکور ہوں، اور آپ کی آمد پر بے حد خوشی ہوئی۔
زیر بحث موضوع پر مزید آپ کو زحمت دوں گا ، اور چند فتاوی آپ کی خدمت میں پیش کروں گا تاکہ...
کس ہاتھ کی اور کس نمبر کی انگلی کٹی ہے (ابتسامہ)
ایک مسلمان کو دین کے کسی بھی شعبے سے اپنا تعلق قائم رکھنا چاہئے، یہ رب الالعالمین کا حکمت پر مبنی نظام ہے کہ اللہ نے دین کے شعبوں کے لئے بہت کم لوگوں کو منتخب کیا ہے، ہر شعبہ کی اپنی اہمیت ہے، کوئی اگر یہ سمجھتا ہے کہ میں اگر جہاد کررہا ہوں تو...
محترم گڈمسلم صاحب:
میں نے آپ کو ذاتی بات چیت میں مختصر پوسٹ کردی ہے۔
آپ صبر کریں ، اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
شکریہ
میرے دوست اگر کوئی آپ کو ظالم کہتا ہے یا جاہل کہتا ہے وہ آپ کا اور آپ کے مخالف کا معاملہ ہے ، میں نے آپ کو ظالم یا جاہل نہیں کہا، اگر یہاں ایسی باتوں کا بیان کا مقصد...