الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ،
ان شاء اللہ میں جوائن کروں گی۔
لیکن کورس کا دورانیہ کیتنا عرصے پر محیط ہو گا؟ کیا اس کورس کا سرٹیفیکٹ بھی ایشو کیا جائے گا؟؟؟ یہ ضرور بتایئے۔جزاک اللہ
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کا تہ ،
سب سے پہلی بات یہ کہ آپ کو اپنی بات بیان کرنی چاہیئے نہ کہ نتیجہ اخذ کرنا چا ہیئے کہ مجھے سمجھ آئے گی یا نہیں ، اگر مجھے کوئی مشکل درپیش ہو گی تو میں ضرور پوچھ سکتی ہوں اور مجھے اس میں کو ئی قباحت نہیں۔
اب اصل موضوع کی طرف آتی ہوں۔۔۔دھاگے کا موضوع...
السلام علیکم ، سسٹر مجھے خواتین کے کورس سے متعلق معلومات چاہیئے۔ایک تو یہ کہ اس کورس کا دورانیہ کتنے عرصے کا ہو گاََ؟ اور چارجز کیا ہوں گے؟اس کے علاوہ کیا یہ کورس ویب سائٹ پر ممکن نہیں یا سکائپ ، فیس بک ، بائی لکس جوائن کرنا ضروری ہے؟؟ آپ کے جواب کا انتظار ہے۔جزاک اللہ
السلام علیکم ،
آپ کی بات سے میں بھی متفق ہوں۔نگاہوں سے ہدایت نہیں آتی ، اس کی مثال واقعی ہی عمدہ پیش کی ہے آپ نے۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزا دے۔
کوئی یہ تو تصحیح کریں کہ یہ دونوں ا شعار اصل میں کس طرح ہیں ؟؟؟ تا کہ مجھے بھی وضاحت کا موقعہ مل سکے۔جزاک اللہ
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ ،
میرا ایک موضوع ہے اور اس پر سیر حاصل بحث چاہتی ہوں۔ سوال یہ ہے کہ کافر کو دعوت دین کے لیے سب سے پہلے توحید کی طرف دعوت دینے کا حکم ہے ، (جیسا کی متعدد احدیث سے ثابت ہے) تو کسی مسلمان کو، یا راہ راست سے بھٹکے ہوئے مسلمان کو سب سے پہلے کس چیز کی دعوت دینی...