• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد عمر

    نئے سال کے بارے میں توہمات

    نئے سال کے بارے میں توہمات نیا سال آیا،دل چسپ رسومات، عجیب وغریب توہمات: دنیا بھر میں لوگ نئے کا سال کا استقبال اپنے اپنے انداز سے کرتے ہیں اکثر لوگ اس موقع پر خوشیاں مناتے ہیں اور خصوصی تقاریب کا اہتمام کرتے ہیں۔ بعض لوگ نئے سال کے پہلے دن عجیب وغریب رسوم انجام دیتے ہیں، جن کی کوئی توضیح بھی...
  2. حافظ محمد عمر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان میں حافظ محمد عمر کے نام سے اس میں رجسٹرڈ ہوں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان میں حافظ محمد عمر کے نام سے اس میں رجسٹرڈ ہوں
  3. حافظ محمد عمر

    معاشرتی توہمات

    معاشرتی توہمات ہتھیلی پر خارش: پاکستانی معاشرے میں یہ ایک عام تصور پایا جاتا ہے کہ ہتھیلی پر اگر خارش ہو تو یہ مال و دولت کے آنے جانے کا شگون ہے اگر دائیں ہاتھ پر خارش ہو تو دولت ملتی ہے اور اگر بائیں ہاتھ پر خارش ہو تو مال ودولت کو نقصان پہنچتا ہے۔ پانی پانی کا گلاس الٹ جانا: پاکستانی...
  4. حافظ محمد عمر

    ابو عبداللہ صغیر

    وعلیکم السلام بھائی جان فورم پہ ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
  5. حافظ محمد عمر

    پرندوں ، دنوں، صدقہ، سورج گرہن، زچہ کو نحس اورمنحوس سمجھنے ، نذرونیاز کے بارے میں توہمات

    پرندوں کے بارے میں توہمات (نوٹ: یہ مقالہ سعدیہ قمر نے ایم اے اسلامیات کے لیے پنجاب یونیورسٹی میں پیش کیا۔) جس طرح جانوروں کے بارے میں توہمات پائے جاتے ہیں اسی طرح پرندوں کے بارے میں توہمات بھی ہیں۔ کوے کا بولنا: کوے کے بولنے کو بہت مشہور ہے کہ کوا بولے تو مہمان آتا ہے۔ جیسا کہ عاملوں ،...
  6. حافظ محمد عمر

    کرکٹ کا خمار شرائط کے آئینے میں

    جزاک اللہ خیرا
  7. حافظ محمد عمر

    مزاروں کے بارے میں توہمات

    مزاروں کے بارے میں توہمات (نوٹ: سعدیہ قمر نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات کے لئے یہ مقالہ پیش کیا تھا۔) اولیاء کرام کے جو مزار بنائے گئے ہیں موجودہ وقت وہ برائی کے اڈے بن چکے ہیں۔ جہاں یہ سب معاشرتی اور اخلاقی برائیوں کے گڑھ بنے ہوئے ہیں وہاں مزاروں کے بارے میں بہت سی توہمات پائی جاتی...
  8. حافظ محمد عمر

    پاکستان میں مروج توہمات

    پاکستان میں مروج توہمات مذہبی توہمات مہینوں کے بارے میں توہمات 1.صفر کے مہینے کو منحوس سمجھنا: صفر کے مہینے کو لوگ عام طور پر منحوس سمجھتے ہیں۔ اس مہینے میں شادی کرنا، سفر کرنا اور دیگر امور کو انجام دینا منحوس سمجھا جاتا ہے۔ مجالس الابرار میں اسی بات کے بارے میں یوں بیان کیا گیا ہے...
  9. حافظ محمد عمر

    مصنفاتِ امام بیہقی رحمہ اللہ

    مصنفاتِ امام بیہقی رحمہ اللہ امام بیہقی رحمہ اللہ کے اجتہاد کا ثمر،ان کے عزم و ہمت اور آئمہ و مشائخ سے استفادہ کے شوق و رغبت کی دلیل ہے ۔ انہوں نے جلیل القدر محدثین سے لقاء اور ان کی مجالس علمیہ کا باقاعدہ اہتمام فرمایا تاکہ جمیع علوم و فنون کو اپنے ذہن وقلب میں سموسکیں اور ان کی...
  10. حافظ محمد عمر

    ہندی تہذیب کے اثرات

    ہندی تہذیب کے اثرات مسلمانوں کی عورتیں اور ان کے سبب ان کے مردوں میں جس قدر رسمیں مروج ہیں وہ تقریبا سب کی سب ہندوانی رسمیں ہیں۔ جن میں سے بہت رسمیں جوں کی توں ہیں۔ بعض کے نام وہی ہیں مگر طریقے بدل گئے ہیں۔ بعض میں برائے نام فرق کر دیا ہے۔ بعض کو مذہبیث امور میں یہ تغیر نام شامل کر لیا گیا ہے...
  11. حافظ محمد عمر

    ہندو تہذیب کے مسلمانوں پر اثرات

    ہندو تہذیب کے مسلمانوں پر اثرات تہذیب کے معنی ومفہوم: لغوی معنی: تہذیب کے لغوی معنی چھانٹنے، اصلاح کرنے سنوارنے ، درست کرنے، خالص کرنے اور پاکیزہ کرنے کے ہیں۔ اس کا مادہ ہذب ہے۔ عرب بولتے ہیں ہذبۃ۔ ( اس کی تہذیب کی یعنی اس کی اصلاح كی۔ اسے درست کیا۔ سنوارا۔)( اسلام کا تہذیبی نظام از سید یحیٰ...
  12. حافظ محمد عمر

    امام بیہقی رحمہ اللہ کے تلامذہ اور تصنیفات

    امام بیہقی رحمہ اللہ کے تلامذہ اور تصنیفات امام بیہقی رحمہ اللہ کے بعد ان کے علمی مقام،بے شمار علوم میں مہارت،وسعت علمی اور ان کے رسوخ فی العلم کی شہادت دینے والی بہت ساری اشیاء ہیں مثلاً ان کا بہت سارا علمی لٹریچر اور تلامذہ کی کثرت،علمی اور ثقافتی سرگرمیاں ہیں لیکن ان سب کا رخ دوچیزوں...
  13. حافظ محمد عمر

    امام بیہقی رحمہ اللہ کی توثیق میں آئمہ کے اقوال اور علمی مقام

    امام بیہقی رحمہ اللہ کے علمی اسفار امام بیہقی رحمہ اللہ نے اپنے علمی رحال پر روانہ ہونے کے لیے صدر مقام کا درجہ بیہق کو دیا۔ ان مبارک اسفار کا امام بیہقی رحمہ اللہ کی علمی پختگی میں ایک اہم حصہ ہے اور علوم دینیہ پر اس کا ایک اثر نظر آتا ہے خصوصاً روایات حدیثیہ جو کہ اصول شریعت کا مقام...
  14. حافظ محمد عمر

    صاحب ثروت لوگوں کے مال میں ناداروں اور بے کسوں کا حصہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ساجد بھائی آپ نے ماشاء اللہ اچھا مضمون پیش کیا ہے۔ آپ نے جو قرآنی آیات کے ساتھ دو بریکٹ لگائی ہیں ان کی بجائے آپ وہ پھول والی بریکٹ لگا دیتے تو خوبصورتی میں اضافہ ہو جاتا ۔ اور اس کے ساتھ جو احادیث دی ہیں ان کے ساتھ بھی دو بریکٹ چھوٹی ہوتیں تو اور اچھا ہوتا۔ تو...
  15. حافظ محمد عمر

    ازلام

    ازلام ازلام كی تشریح: ازلام جو زلم کی جمع ہے۔ ازلام ان تیروں کو کہا جاتا ہے جن پر قرعہ اندازی کر کے عرب میں جوا کھیلنے کی رسم جاری تھی۔ جس کی صورت یہ تھی کہ دس آدمی شرکت میں ایک اونٹ ذبح کرتے تھے پھر اس کا گوشت تقسیم کرنے کے بجائے اس کے دس حصے برابر کر کے تقسیم کرتے اس تیروں پر کچھ مقررہ حصوں...
  16. حافظ محمد عمر

    اہل عرب کی اصل گمراہی کیا تھی؟

    اہل عرب کی اصل گمراہی کیا تھی؟ مشرکین عرب اس بات کو تسلیم کرتے تھے کہ زمین وآسمان کا خالق اللہ ہے وہی دن نکالتا اور رات لاتا ہے اور اسی نے آفتاب و ماہتاب کو وجود بخشا ہے ان میں سے کسی کا بھی یہ عقیدہ نہ تھا کہ یہ کام لات بائبل یا عزی یا کسی اور دیوتا کے ہیں۔ قرآن میں جگہ جگہ یہ بتایا گیا...
  17. حافظ محمد عمر

    امام بیہقی رحمہ اللہ کا تعلیم و تربیت

    امام بیہقی رحمہ اللہ کا تعلیم و تربیت (نوٹ:امام بیہقی رحمہ اللہ کا نام ونسب یہ پہلے میں نے کر دیا ہے۔ اس کا لنک یہ ہے۔ http://www.kitabosunnat.com/forum/محدثین-125/امام-بیہقی-رحمہ-اللہ-کے-احوال-و-آثار-194/) امام بیہقی رحمہ اللہ نے ان شہروں میں پرورش پائی جہاں ایک فکری عروج اور بہت وسیع...
  18. حافظ محمد عمر

    امام بیہقی رحمہ اللہ کے احوال و آثار

    امام بیہقی رحمہ اللہ کے احوال و آثار امام بیہقی رحمہ اللہ کا نام و نسب آپ کا اسم گرامی ابو بکر احمد بن حسین بن علی بن عبداللہ بن موسیٰ خسروجردی، بیہقی، خراسانی ہے۔آپ شعبان 384ھ میں خسرو جرد نامی بستی میں پیدا ہوئے جو بیہق(نیشاپور) کے نواح میں واقع ہے ۔ آپ نے بیہق میں پرورش پائی۔ بیہقی...
  19. حافظ محمد عمر

    توہم پرستی کا تعارف وتاریخ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی میں نے پہلے اس کا تعارف دیا تھا۔ آج کی پوسٹ میں میں نے اسلام سے پہلے عربوں میں توحید کی حالت اور توہم پرستی اس عنوان سے آج کی پوسٹ موجود ہے۔
  20. حافظ محمد عمر

    اسلام سے پہلے عربوں میں توحید کی حالت اور توہم پرستی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی آپ نے مفید مشورہ دیا ہے میں ان شاء اللہ آئندہ اسی طرح ہی سیٹنگ کیا کروں گا۔ اور یہ کافی تفصیل کے ساتھ میں اس کو پوسٹ کیا کروں گا۔ اس کے بعد جو ہمارے معاشرے میں توہم پرستی پائی جاتی ہے پاکستان میں اور اس کے علاوہ ممالک میں ، جن چیزوں سے توہم لیا جاتا ہے یہ...
Top