الحمد للہ!
مسلمان نمازوں سے پہلے نمازوں کے بعد، ہر روز، ہر وقت کہیں نا کہیں، ہر جمعہ کو، ہر عید پر، روزوں میں، حج پر...غرض..کبھی بھی کسی بھی وقت اللہ کے حضور ہر قسم کی دعا کرتے رہتے ہیں..
نجانے لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ کفار کے تہوار کفار تک رہنے نہیں دیتے...گھسیٹ گھساٹ کر اُمت مسلمہ پر لا مسلط...