• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    مولانا سلیم اللہ خان صاحب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس لڑی کو "سیرت النبی" کے زمرے سے یہاں "تذکرہ مشاہیر" میں منتقل کر دیا گیا ہے..
  2. محمد نعیم یونس

    مولانا سلیم اللہ خان صاحب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اب دیکھیں!
  3. محمد نعیم یونس

    گوگل او سی آر (اردو ٹیکسٹ ایکسٹریشن)

    محترم @arifkarim صاحب کا نام درست لکھ کر ٹیگ کر دیا ہے...ابتسامہ!
  4. محمد نعیم یونس

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ ہمیں بھی آپ کی یہاں آمد پر خوشی ہوئی۔ اھلا وسھلا مرحبا!! آپ سے درخواست ہے کہ اپنے پروفائل سے اپنی تصویر ہٹا کر کچھ اور لگا لیں کہ یہ عمل فورم کے اُصول و ضوابط کے خلاف ہے۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
  5. محمد نعیم یونس

    گوگل او سی آر (اردو ٹیکسٹ ایکسٹریشن)

    جزاک اللہ خیرا اُستاد جی
  6. محمد نعیم یونس

    گوگل او سی آر (اردو ٹیکسٹ ایکسٹریشن)

    پی ڈی ایف ٹو امیج تو فی الحال دستیاب نہیں ہے۔ البتہ سکرین شاٹ کا استعمال کیا ہے۔۔ابتسامہ! اگلا صفحہ | 3 | 9:الحدیث العواء المصان : .1 حافقاز جریان زنی رسول الله علته پايان )• ا) وعن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : والذي نفس محمد بيده ، لا يسمع بي أحد من هذه الأمة، يهودي ولا...
  7. محمد نعیم یونس

    گوگل او سی آر (اردو ٹیکسٹ ایکسٹریشن)

    جزاک اللہ خیرا یا اخی میرے اینڈ پر کیا مسئلہ ہوسکتا ہے؟ اگر کچھ ذہن میں آئے تو بتائیے گا۔
  8. محمد نعیم یونس

    گوگل او سی آر (اردو ٹیکسٹ ایکسٹریشن)

    مزید یہ عرض ہے کہ میں نے کچھ چھوٹے سائز کی اور بھی فائلز کو چیک کیا ہے لیکن نتیجہ ناکامی میں ہی نکلا ہے۔۔
  9. محمد نعیم یونس

    گوگل او سی آر (اردو ٹیکسٹ ایکسٹریشن)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی فائل منسلک کردی ہے۔۔جزاک اللہ خیرا
  10. محمد نعیم یونس

    گوگل او سی آر (اردو ٹیکسٹ ایکسٹریشن)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! اس کا فائل سائز 2ایم بی سے کم ہے۔ اوپن ود گوگل ڈوکس سے کھلا تو ناکامی کا سامنا کیا۔۔ابتسامہ!
  11. محمد نعیم یونس

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    اگر انتظامیہ کے کسی رکن نے آپ کی "جوابی پوسٹس" حذف نہیں کیں..جو کہ عام طور پر حذف کی بھی نہیں جاتیں..الا یہ کہ فورم کے اصول و ضوابط کے "انتہائی مخالف" ہوں.. تو اُن جوابی پوسٹس کے بارے پہلے ہی عرض کر چکا ہوں کہ: اور اوپر انہیں دیکھنے کا طریقہ کار بھی بتایا ہے.
  12. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْبَدِيعُ (بے مثال) جو اپنی ذات و صفات میں بے مثل ہے۔ (الغزالی) اور وہی بے مثال پیدا کرنے والا ہے۔ وہ اکیلا اپنے خاص علم اور قدرت سے پیدا کرنے والا ہے۔( البیھقی)
  13. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    النُّورُ (روشن) اس کی توحید کے دلائل بالکل روشن و عیاں ہیں۔ (الزجاج) وہی ہر چیز کو ظاہر کرنے والا ہے۔ (الغزالی) کیونکہ اس کے بتائے بغیر کوئی بھی کسی چیز کو سمجھ نہیں سکتا۔ اس کا ادراک نہیں کرسکتا۔ اگر وہ آسانی نہ کرے تو کوئی بھی اپنے مقصد کے حصول میں کامیاب نہ ہو۔ عقل اور حواس خمسہ سب اس کے...
  14. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الضَّارُّ۔۔۔۔النَّافِعُ (نقصان پہنچانے والا۔۔۔نفع دینے والا) ان دونوں ناموں کو ساتھ ذکر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ دونوں مل کر مکمل معنی ادا کرتے ہیں۔ اللہ تعالی ہی نفع یا نقصان دینے والا ہے۔ یہ اس کی کامل قدرت پر دلالت کرتے ہیں اور حکمت پر بھی۔ سب اچھائیاں اور برائیاں اس کے ہاتھ میں ہیں۔ وہ تمام...
  15. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْمَانِعُ (روکنے والا) جس کو چاہے روک دے۔ کسی بھی چیز سے اس کا روکنا حکمت سے خالی نہیں (الزجاج) دین و دنیا میں ہلاکت اور نقصان کے اسباب کو وہی روکنے والا ہے۔ (الغزالی)
  16. محمد نعیم یونس

    سیکولر بھینسا، قانون اور سماج

    اُس غلیظ انسان کی چند پرانی پوسٹس: یہ پوسٹس صرف اور صرف اُس کے مکروہ عقائد کی نشاندہی کے لیے لگائی گئی ہیں۔
  17. محمد نعیم یونس

    انوار البدر فی وضع الیدین علی الصدر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جب تک مذکورہ کتاب نہیں ملتی..آپ ان کتب سے بھی مستفید ہو سکتے ہیں. http://kitabosunnat.com/kutub-library/namaz-men-hath-bandhne-ka-hukam-aur-muqam http://kitabosunnat.com/kutub-library/namaz-men-khushu-our-ajzi
  18. محمد نعیم یونس

    والد محترم کے لیئے دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے..آمین!
Top