• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْمُغْنِي (بے پرواہ کرنے والا) جس کو چاہے رزق دے، نعمتوں سے نوازے اور دوسروں کی محتاجی سے بچائے۔ (الزجاج والبیھقی)
  2. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْغَنِيُّ (بے پرواہ) ساری مخلوق سے اپنی قدرت کی بناء پر بے پرواہ اور بے نیاز۔ سب اسی کے محتاج ہیں۔(الزجاج)
  3. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْجَامِعُ (جمع کرنے والا) قیامت کے دن مخلوقات کو حساب کے لیے جمع کرنے والا (الزجاج) مختلف انسانوں کو زمین میں، اور زمین وآسمان میں موجود مختلف چیزوں کو مثلا ستارے، ہوا، دریا، حیوان، نباتات، اور معدنیات جو رنگ وبو میں اور صورت، وصف و ذوق میں باہم مختلف ہیں، انسانی جسم کی ہڈیوں، گوشت پوست، خون...
  4. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْمُقْسِطُ (انصاف کرنے والا) مظلوم کو ظالم سے اس کے حقوق دلوائے۔ اپنے فیصلوں میں مخلوق کے ساتھ انصاف کرنے والا۔ اس کے انصاف کا یہ کمال ہے کہ وہ بعض اوقات ظالم اور مظلوم دونوں کو راضی کرتا ہے۔ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قیامت میں مظلوم کو (ظالم کے) ظلم کے بدلے میں ظالم کی نیکیاں دی...
  5. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    ذُو الْجَلالِ وَالإِكْرَامِ (بزرگی والا اور سخاوت والا) جو ہر بھلائی اور شرف کمال کا مستحق ہے۔ ہر عزت اور سخاوت بھی اس سے ملنے والی ہے۔ اگر کوئی مخلوق کسی کو عزت دے یا اس کے ساتھ سخاوت کرے تو وہ بھی اس کے حکم سے ہے۔ اس کی سخاوت اپنی مخلوق پر بے انتہا ہے۔ (الغزالی) یہ اس کی شان ہے کہ اس کی...
  6. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    مَالِكُ الْمُلْكِ (سلطنت وبادشاہت کا مالک) جس کو چاہے دے دے، جس سے چاہے چھین لے۔ بادشاہوں کا بادشاہ جن کو وہ اپنے امرونہی سے چلاتا ہے (الزجاج) جس طرح چاہے اپنے ملک میں اپنی مرضی چلائے، معدوم کرے، فنا کرے یا باقی رکھے۔ (الغزالی)
  7. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الرَّئُوفُ (شفقت کرنے والا) رحیم سے زیادہ مبالغے والا ہے یعنی انتہائی مہربانی اور رحمت والا۔ (الزجاج) اس کی بڑی مہربانی یہ ہے کہ طاقت سے زیادہ کسی پر بھی عبادت کا وزن نہیں رکھتا۔ بلکہ بیمار اور مسافروں سے نرمی کرتا ہے۔ (البیھقی)
  8. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْعَفُوُّ (درگزر کرنے والا) گناہوں اور برائیوں کو مٹانے والا۔ یہ لفظ معنی کے لحاظ سے الغفور سے زیادہ مبالغے والا ہے۔ کیونکہ غفور میں ڈھانپنے کےمعنی ہیں اور اس میں بالکل مٹانے کے۔(الغزالی) کہا جاتا ہے: عفی عنہ ذنبہ ترک العقوبۃ علیہ۔ یعنی اللہ تعالی گناہوں کے باوجود عذاب نہ کرنے والا بھی ہے۔...
  9. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْمُنْتَقِمُ (بدلہ لینے والا) جو سرکش اور نافرمانوں کی کمر توڑ دے اور سخت عذاب کرے، لیکن مہلت دینے اور ڈرانے وغیرہ کے بعد، تا کہ ان کو سوچنے کا موقعہ ملے۔ اور شاید کہ وہ رجوع کریں لیکن جو اللہ کی طرف رجوع نہ کرے تو پھر اس کے لئے سخت عذاب ہے۔ (الغزالی) وہ ہر ایک کو عذاب قوت برداشت کے مطابق کرتا...
  10. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    التَّوَّابُ (توبہ قبول کرنے والا) جو بندہ بھی اپنے گناہوں پر نادم ہو کر اس کے احکام کی اتباع کی طرف رجوع کرتا ہے تو اللہ تعالی بھی اپنی رحمت کے ساتھ اس کی طرف رجوع فرماتے ہیں۔ جو وعدے بھی اپنے بندوں سے کئے ہیں ان سے محروم نہیں رکھتا۔ نہ صرف توبہ قبول کرتا ہے بلکہ خود بندے کو توبہ کی توفیق دیتا...
  11. محمد نعیم یونس

    محترم ڈاکٹر رضوان اسد خان صاحب کی تحریریں

    چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر...!!! کل کی 2 خبریں نہایت افسوسناک بھی ہیں اور شخصی آزادی، جمہوریت، سیکولرازم وغیرہ جیسے چورن اور چٹنیاں بیچنے والوں کیلئے سوالیہ نشان بھی. پہلی خبر کے مطابق مراکش کی مسلم حکومت نے سکیورٹی کے نام پر عورتوں کے نقاب والے برقعوں/عبائیوں پر پابندی عائد کر دی ہے...
  12. محمد نعیم یونس

    اعلانات محدث: آن لائن حدیث پراجیکٹ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جب تک کوئی تجویز نہیں آتی..یہاں پر ہی نشاندہی کرتے جائیں تا کہ نظر میں آئی ہوئی غلطی ریکارڈ پر تو آجائے..
  13. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! http://forum.mohaddis.com/threads/محدث-آن-لائن-حدیث-پراجیکٹ.19268/
  14. محمد نعیم یونس

    احادیث کے بارے عقیدہ

    جزاک اللہ خیرا محترم و مکرم ابو داؤد بھائی! حفظک اللہ میں آئندہ ذاتی طور پر اس ضمن میں خیال رکھوں گا...ان شاء اللہ بارک اللہ فی علمک و عملک و مالک
  15. محمد نعیم یونس

    محترم ابو بکر قدوسی صاحب کی تحریریں

    لو جی ! آج سے موسیقی حلال ہے ..... مادام نور جہاں زندہ ہوتیں ، مہدی حسن حیات ہوتے ، استاد بڑے غلام علی نہ مرتے تو جناب کا منہ چوم لیتے اور یقینا وفود شوق سے ضرور پوچھتے کہ "مفتی مکرم ثواب کے درجات کیا ہیں ؟..کس راگ کا کیا ثواب ہے ؟ - اور ہاں حضور لگے ہاتھوں طبلے ، سارنگی ،اور دیگر آلات...
  16. محمد نعیم یونس

    احادیث کے بارے عقیدہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @ابن داود صاحب سے درخواست ہے کہ پوائنٹ نمبر 3 کے بارے قرآن وسنت سے راہنمائی کر دیں۔جزاک اللہ خیرا۔ بالا سکین کتاب احادیث قدسیہ کے صفحہ نمبر 7 کا ہے۔
  17. محمد نعیم یونس

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    ٹیگز Tags اور نیا موضوع السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بعض بھائی جب نیا موضوع بناتے ہیں تو ٹیگز والے خانے میں مختلف اراکین کے نام لکھ دیتے ہیں۔۔ابتسامہ معزز اراکین سے گذارش ہے کہ اس خانے میں اراکین کے نام نہیں لکھنے بلکہ جو موضوع آپ ارسال کرنا چاہتے ہیں، اُسی موضوع کے چیدہ چیدہ الفاظ اس خانے...
  18. محمد نعیم یونس

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    اگر آپ کمپوٹر یا لیب ٹاپ سے فورم کو دیکھیں تو صفحے کا اوپر والا حصہ اس طرح نظر آتا ہے: "پوسٹ کی تلاش" کے آپشن پر کلک کرنے سے ڈراپ ڈاون مینو کھل جائے گا اور یہاں پر "زیر مشاہد موضوعات" پر کلک کرنے سے اُمید ہے کہ آپ کا مطلوب آپ کو مل جائے گا۔۔ ایسے: اس کے علاوہ اگر۔۔۔ "آپ کے موضوعات اور...
  19. محمد نعیم یونس

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    جی بتائیے! اگر حل موجود ہوا تو مطلع کر دیا جائے گا..ان شاء اللہ
  20. محمد نعیم یونس

    محترم ڈاکٹر رضوان اسد خان صاحب کی تحریریں

    رواداری اور دل آزاری کا "سی-سا"...!!! "اسلام رواداری سکھاتا ہے" "اسلام کسی کی دل آزاری سے منع کرتا ہے" یہ وہ جملے ہیں جن سے ایک احمق ہی انکار کرے گا. لیکن کیا کریں ابلیس کے کمال تلبیس کا انہی دو جملوں پر اس نے لبرل ازم کی ایک پوری فکر اور تہذیب کھڑی کر دی اور پھر انہی دو فقروں کی بنیاد پر اسے...
Top