الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ تھریڈ حلاج کے بارے میں ہے۔۔۔ مولانہ اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ انسان تھے غلطیان کرسکتے ہیں لیکن وہ ایک اچھے مسلمان تھے ہاں مجھے ان کی کن باتوں پر اختلاف ضرور ہے کیوں کہ وہ بھی ایک پیر تھے
اور میں نے آپ کو کہا بھی تھا کہ حلاج کے بارے میں میرہ عقیدہ وہی ہے جو آپ کا ہے یعنی دیوبند کے لوگوں سے الگ اور پھر میں اپنے پہلی پوسٹ کی وضاحت ان الفاظ میں کی تھی۔
""آخر میں حقیقت یہ ہے کہ آپ نے ایک صحیح بات کو غلط انداز میں پیش کیا اگر اسی بات کو آزاد بھائی یا شیخ اسحاق کی طرح پیش کرتے تو آپ کی...
چھوٹی سی مثال ::: اگر میں ایک جواب دوں اور وہ اہل حدیث کے عقیدہ کے عین مطابق ہو تو شیخ اسحاق یا شیخ خضر اس کی تردید کیوں کریں گے ۔۔ اور پھر ان کی تردید کے بجائے تائید آنے سے میں کیا مفتی بن جاوں گا۔۔
تو کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ دارل افتا کےئ فیس بک پیج پر جو بھی جواب فدے وہ مفتی ہے اگر ایسا ہوتا تو اس کا زکر مفتی پینل میں ضرور ہوتا۔۔۔کیوں ان کے مطابق مفتی پینل کے لوگوں کی ہی بات افیشل جواب سمجھا جانا چائے اور پھر آپ کیسے کہ سکتے ہیں کہ وہ مفتی ہے ۔۔اگر پھر بھی آپ کو ضد ہے تو اس سے پوچھ...
آپ نا پسند کرنے پہلے ان کے قوائد پڑہ تو لیتے میرے بھائی
وہ لکھتے ہیں
"شرعی سوال کا جواب یا فتوی دینے کا حق صرف "مفتی" کو ھےاور علماء میں سے جن کو مفتیان کی جانب سے جواب نقل کرنے کی اجازت ہے ۔ . غیر اھل علم کو جواب دینے کی قطعا اجازت نہیں ھے."
اس کے بعد لکھتے ہیں
"
*اھل علم حضرات اگر جواب دینا...
تو کیا جس دمی نے جواب دیا ہے اور اسی کا جواب آپ نے پوسٹ کیا ہے کیا وہ بھی مفتی ہے کیا آپ کے پاس اس کا کوئی تعرف ہے کہ اس کی بات کو سند مان لیا جائے ۔۔۔۔۔کیس پوسٹ کا جوا ب دینے اور کسی مسئلہ پر فتوی دینے مین فرق ہے۔۔اور پھر فتوی دینے والے کا علمی مقام بھی لحاظ میں رہے۔۔۔ ابھی بھی باز نہیں آرہے...
شکریہ بھائی اگر طلحہ بھائی بھی ایسی کوئی حوالہ لکھ دیتے تو مجھے پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔اب کیا فیس بک کی پوسٹ بھی فتوی کا درجہ رکھتی ہیں اگر میں کسی کباڑئے کی پوسٹ فیس بک سے اٹھا کر یہاں کہوں کہ یہ اہل حدیث کا فتوی ہے تو بھائی اس بڑی زیادتی اور کیا ہوگی ۔۔ واقعی میں اس کتاب کے مطابق دیوبند...
کچھ تو اللہ سے ڈرئے ، کیا آپ فیس بک کی اس پوسٹ کو دیوبند کا فتوی کہ سکتے ہیں جس میں نہ سوال کرنے والے کا اصل پتا نہ تو جواب دینے والے کا وہ کون ہے جس کے تعارف مین نمل یونیورسٹی کا ہی لکھا ہے صرف ۔۔
اللہ تعالی سے ڈرئے اور شعبدہ بازی سے باز آجائیے
جوابات تو بہت ہیں آپ کی اس بات کا لیکن شخ اسحاق نے جواب دے دیا جو کہ میرے خیال سے کافی ہے بس ایک مثال دے دیتا ہوں
کبھی دو بھائی آپس میں لڑ پڑتے ہیں اور ایک دوسری کی جان لینے کے پیچھے پڑ جاتے ہیں پھر کبھی بعد میں پتا چلتا ہے کہ اصل ان دونوں میں سے کسی کی غلطی نہیں تھی کچھ لوگ تھے بیچ میں جو...
نہیں میں نے اپ کی اس بات کا جواب دیا ہے "آپ صحيح که رهين هين صفين واقع هوا تها ۔۔۔۔بهت مسلمان مر گئ---بهت مسلمان مر گئ"
اس لئے کسی ایک فریق پر الزام دینا زیادتی ہے اور حقائق کا انکار ہے۔
محترم عزیز اللہ بوہیو کو میں جانتا ہوں اور ان سے بہت بار ملاقات بھی ہوئی ہے انہوں کچھ کتب لکھیں ہیں ایات بینات ، قرانی فقہ وغیرہ جو کہ میرے پاس ہیں وہ کراچی آنے پر ہمارے گھر ہی آتے تھے ۔ہمارے گاوں بھی آتے ہیں وہیں پر ان سے صحت بخاری پر میرے مامون کا کے ساتھ بحث ہوئی ان سے کوئی جواب نہ بن پڑا تو...
غلطی کس تھی اس کا فیصلہ اللہ تعالی ہی کریں گے لیکن ایک بات ظاہر کہ معاویہ رضہ نے صرف قصاص کا مطالبہ کیا تھا جنگ کے لئے نہیں نکلے تھے ، حضرت علی رضہ اللہ عنہ ہی افواج لے کر جنگ کرنے شام گئے تھے۔۔
جو چیز میں نے لکھی ہے وہ میں نے آپ کے شیخ توصیف الرحمن راشدی کے لیکچر میں سنی تھی میرے پاس وہ لیکچر تھا جس مین دیوبندیوں کے خلاف خوب اگلتے ہیں اور اسی دوران اعتراضات کا جواب بھی دیتے ہیں اسی میں انہوں اس خط کا زکر بھی کیا جو میاں نذیر حسین نے انگریز حکومت کو لکھا تھا کہ ہمین وہابیہ کے بجائے اہل...