الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر میں غلط نہین تو اہل حدیث نام شاید انگریز حکومت نے ہی الاٹ کیا تھا اور یہ شاید میاں نذیر حسین کی درخواست پر کیا گیا کیوں کہ اس پہلے اہل حدیث کو وہابی کہا جاتا تھا اور ہندستان میں وہابیہ یعنی محمد بن عبدالوہاب کے عقائد و نظریات رکھنے والوں کے خلاف شدید نفرت پائی جاتی تھی جس کا سبب غلط...
اسلام علیکم
بھائی اس کا سبب شاید ہماری غذا و فضا میں تبدیلی ہے اب آپ کی ہر قسم کی غذا یوریا اور زہر سے تیار ہوتی ہے اس لئے آپ کے جسم کے خلیو میں تبدیلی ناگزیر ہے اور یونانی دوائیاں اسی سبب بے اثر ہوتی جارہی ہیں ،،،،، ایٹی بائیو ٹک ہی اب علاج رہ گیا ہے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
باطنی فیض سے شاید مراد روحانیت کا درس ہے جو کہ اللہ کے ولی نفس کو مارنے کا درس دیتے تھے اس کے درجات ہوتے ہیں واللہ اعلم کہ وہ اس میں کیا سکھاتے ہیں البتہ میری نظر نماز سے بڑہ کر روح کی کوئی غذا نہیں اور نہ نماز کے بغیر روحانیت آسکتی ہے ۔
(عوام اور خواص کے دین میں اس طرح...
جس طرح کچھ اہل حدیث علماء اگر غلط عقیدہ رکھیں تو اس ساری جماعت اہل حدیث پر انگلی اٹھانے کو آپ غلط سمجھتے ہیں بلکل اسی طرح ہی اگر کچھ دیوبندی غلط عقیدہ رکھتے ہیں تو اس میں پوری جماعت شامل نہیں اور نہ ہی دیوبند کے پیروکارو ں کا یہ عقیدہ ہے کہ کوئی مرنے کو بعد بھی قبر سے سنتا و امداد وغیرہ کر سکتا...
بھائی مجھے نہیں لگتا کہ طلحہ خان نے یہ حقیقت جانے کے لئے لگایا بلکہ اس نے آپ کی معلومات میں اضافہ کے لئے ہی لگایا ہے میں نے ان کی دیوبند دشمنی دیکھے ہے ۔۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
اگر یہ جعلی ہے اور میر ے خیال سے واقعتن جعلی ہے تو اسے ہٹا دینا چاہئے یہی بہتر ہے جلد باز نوجوان بہت کم ہی نیچے اسکرول کرتے ہیں ۔۔
السلام علیکم
شیخ اسحاق سلفی صاحب میں اس میں غلط ہوں صواحق المحرقہ نہیں بلکہ تطہیرالجنان جو معاویہ رضہ کے دفاع میں ابن حجر مکی نے تالیف کی تھی وہ شھنشاہ ہمایوں کے کہنے پر لکھی تھی اور شاید اس وقت ہمایون کے بارےمین حرمین میں ایسی باتیں مشہور تھی جس کا ابن حجر نے رد کیا ہے
بھائی یہ کتاب ابن حجر مکی کی ہے جو کہ شافعی تھے اور ہمایوں کے اسرار پر اس کے لئے یہ کتاب لکھی تھی ، وہ امیر معاویہ رضہ کا دفاع کرتے ہیں لیکن ساتھ میں انہیں باغی بھی سمجھتے ہیں اور یزید کو امام حسین رضی اللہ عنہ کے قتل کا زامہ دار و مدینہ کی لوٹ مار کا زمہ دار سمجھتے تھے ، یہ امام ابن تیمیہ کو...
السلام علیکم
بھائی ادہرہی اسی دہاگے میں ابو عبداللہ بھائی نے یہ کتاب پوسٹ کی تھی میں نے ڈائون لوڈ کر کہ سرسری نظر ڈالی تو شروع یہ لکھا پایا جو جاوید چوہدری کا رد تھا
میرہ خیال ہے کہ یہ ابراہیم أبو رافع القبطي ہیں جو کہ صحابی و مولی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
اور ابو ایوب سليمان بن يسار الھلالی ہیں جو کہ ثقہ ہین
یہی بات زہن رکھ کر میں نے اس روایت کو علماء یعنی جناب خضر حیات اور جناب اسحاق سلفی کے حوالے کیا
السلام علیکم
آپ کی پیش کی گئی روایت یہ ہے
حَدَّثَنَا ابْنُ حُمَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ زِيَادِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: لما قبض النبي ص كَانَ أَبُو بَكْرٍ غَائِبًا، فَجَاءَ بَعْدَ ثَلاثٍ، وَلَمْ يَجْتَرِئْ أَحَدٌ...
جاوید چوہدری کا دوسرہ کالم بعنوان کیا ڈاکٹر برق واقعی میں نادم تھے ؟ آیا ہے اس مین اس نے اوریا مقبول کا رد کیا ہے جو سمجھتے ہیں ڈکٹر برق نادم تھے
بحرحال ڈاکٹر برق کی کتاب تاریخ احادیث کا اقتباس میں تو ایسا ہی لگتا ہے وہ نادم تھےپتا نہیں جاوید چوہدری نے ان کی کتب میں اس کتاب کا زکر تک نہیں کیا
السلام علیکم
میں نے غلام جیلانی صاحب کو تو نہیں سنا البتہ اس بات میں کسی حد تک سچائی ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت نے قرآن کریم کو صرف ثواب کے لئے پڑہنے تک محدود کردیا ہے اور قرآن کریم جس عمل کا تقاضا کرتا ہے مسلمان اس پر پورہ نہیں اترتے یہ آغاز 4 صدی ہجری سے ہوا اور اب تک جاری وساری ہے اور عملن...
السلام علیکم
برادر محمد اسد
اگر آپ احمد رضا خان کے فتوی بغور پڑہیں گے تو وہ خود ہی آپ کو جعلی معلوم ہونگے علماء حرمین کو دہوکہ دے کر فتوی حاصل کیا ۔ اس کے علاوہ ان کو مسلمانوں کو کافر بنانے کا اتنا جنون چڑہا ہوا تھا کہ شاید ہی کوئی سفید پوش مسلمان اس کی اس جنون سے بچ سکا ہو۔۔ لیکن جناب اعلی...