الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
ابن حجر مکی نے اپنی کتاب صواحق المحرقہ ہمایوں کی خواہش پر اسی کے لئے ہی لکھی تھی جس اندازہ ہوتا ہے کہ ہمایوں کچھ قدر ضرور شیعہ مذہب سے متاثر تھا لیکن بعد ازان اس نے اہل سنت کا مذہب اختیار کر لیا تھا - واللہ اعلم
طبقات ابن سعد تراجم پر مبنی ایک اچھی کتاب ہے اور پھر اس کے دو حصے انبیاء کے حالات بھی بیان کرتے ہیں ۔۔۔ لیکن یہ خیال رہے کہ یہ کتاب بلکل ہی ناپید ہوچکی تھی کہ فرانسیوں کو کہیں اس کا قلمی ہاتھ آگیا اور انہوں نے بڑی کوششوں کے بعد اس کی اسکریننگ کر کہ اسے شایع کروایا ، یہی چیز اس کتاب کو قابل...
السلام علیکم بھائی
قانون تجاذب میں اگر کوئی فالٹ ہے تو اس یہ لازم نہیں آتا کہ سائنس کے لئے ئی ضروری ہے کہ وہ خالق کا انکار کرے ، دیکھیں خود قانون تجاذب کو متعارف کروانے والے نیوٹن بھی کہتے ہیں کہ میرے فہم سے یہ بات زیادہ ہے کہ کس طرح کے ایک بے جان مادہ دوسرے مادہ کو اپنی طرف مائل کرتا ہے...
السلام علیکم بھائی
میں آپ کی بات جو سمجھا وہ یہ ہے کہ سائنس خالق کا انکار کرتی ہے۔
اگر آپ کا مطلب یہی ہے تو مجھے اختلاف ہے کیوں کہ سائنس نہیں سائنسدان ایسا کرتے ہیں اور ان میں جو خالق کا انکار کرتے ہیں ان کی تھیوریز سواء مضحکہ خیز مفروضات کے علاوہ اور کچھ نہیں مثال کے طور پر ڈارون کا نظریہ ہی...
السلام علیکم
میرہ خیال ہے کہ حساب کتاب رکھنے کے علم کو بھی سائنس کہتے ہیں اور سائنس کا مطلب ہی غور وفکر اور مشاہدات اور تجربات ہے ۔۔اور مجھے نہیں لگتا کہ مسلمان اس کو کفر کہتے ہونگے ۔۔ کچھ علوم ایسے ہیں جس میں کفر کا شک و شبہ ہوتا ہے اور کچھ پکے کفر پر مبنی ہیں جیسا ڈارون وغیرہ کی ارتقائی...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
بھائی اس مقالے کا اردو ترجمہ حاضر ہے لیکن یہ بات ذہن میں رہے کہ یہ ترجمہ ہے اور پھر رومن میں لکھے گئے عربی ناموں کو اردو میں لکھنا مجھے کافی دشوار لگ رہا تھا اس لئے غلطیوں کی معافی۔۔۔ اور میری اس فورم کے علماء سے گزارش ہے کہ اس مسئلے پر ضرور اپنی راء دیں
رسول اللہ صلی...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
بھائی جلدی جلدی مین پہلی دو روایات کا ترجمہ کردیا ہے میرہ خیال ہے باقی روایات گھما پھرا کہ ایسی ہی ہیں
This article is written in defense of al-Seyyid Muhammad al-Yaqubi’s subsequent statement which he expressed during His talk on the national Mawlid gathering in...
و علیکم السلام و رحمۃاللہ
بھائی بہت شکریہ انشاء اللہ ان کا ضرور مطالعہ کروں گا ان میں بھی اکثر وہی اعتراض ہیں جو مجھ کو تبلیغ جماعت والون سے ہیں لیکن بہت سی چیزیں علمی ہیں۔۔
اب یہ آپ کی بہت سی زیادتیوں میں سے سب سے بڑی زیادتی ہے کہ مولانہ محمودالحسن قرآن کریم کے تحریف کا عقیدہ رکھتے تھے
اللہ تعالی آپ کو علماء پر الزامات لگانے سے محفوظ رکھے ۔۔میرہ ارادہ آپ سے بحث مباحثہ کا نہیں تھا بس اپ سے آپ کے تبلیغیوں کے ساتھ تین دن لگانے والے تجربے اور حالات کے بارے میں پوچھ...
ماشاء اللہ مطلب یہ اب آپ سلام کا جواب بھی صرف اہل حدیث کو دیں گے باقی حنبلی ، حنفی ، شافعی ، مالکی بدعتی ٹھرے ۔۔۔الحمداللہ میں رافضی نہیں ہوں اور شاید ہوسکتا ہے آپ کے دماغی قالب میں بدعتی ہوں۔۔ لیکن میرہ خیال ہے اس سے بھی مجھے اتفاق نہیں
چلیں کوئی بات میں ہم مسلمان نہ سہی لیکن ایک بار پھر ہمارہ...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
بھائی جان اتنی لمبی پوسٹ لگانے کی زحمت کیوں کی پیارے بھائی شاھ ولی اللہ کو شاید اہل حدیث بھی عزت بخشتے ہیں ، لیکن میرے بھائی میرہ خیال ہے کہ آج کل حالات بدل گئے ہیں آج لوگ مولانا اشرف علی کے دادا کی قبر کی مٹی سے شفا نہیں پانا چاہتے اور نہ ہی پاسکتے ہیں
میرہ اپ کے...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
پاکستانی پارلیامینٹ خود کو کہلواتی تو عوامی ہے لیکن ہر دفعہ اس کا فیصلہ عوامی امنگوں کے خلاف ہوتا ہے
اگر ہم نے سعودیہ کا ساتھ نہیں دینا تھا تو پھر بڑے بڑے بیان دے ان کو بتایا کیوں کہ ہم تیار ہیں پہلے دن ہی کہ دیتے کہ یمن میں فوج نہین بھیجیں گے اس سےسعودیہ کی ناراضگی کچھ...
السلام علیکم بھائی
بھائی میں نے آپ سلام کیا تھا مسلمان سمجھتے ہیں تو اس کا جواب کم سے کم امید کر رہا تھا خیر
میں ایک دیوبندی ہوں اپ سوال کرنے سے پہلے کم سے کم مجھے اتنا تو بتا سکتے ہیں نہ کہ ان کے کون کون سے عقائد مشرکانہ ہیں۔۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
بھائی میں بحث میں پڑنا نہیں چاہتا لیکن آپ نے جو تین دن ان کے ساتھ گزارے ہیں براء کرم آپ بتا دیں انہوں نے کس طرح توحید کا زکر نہیں کیا اور کس طرح انہوں شرک کیا۔۔۔۔۔ بس فورم پہ آئے آپ کے مسلک کو خلاف کوئی بات ہے تو ڈسلائیک کیا کچھ ادہر ادہر کا لکھ دیا اللہ اللہ خیر۔۔۔
میں...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
بخدا ان سے لاکھ اختلاف لیکن وہ ساری کی ساری کوشش مساجد کو آباد رکھنے میں کرتے ہیں
آپ لوگوں کا ان سے مسلکی اختلاف ہے اس لئے تھوڑے سے متشدد ہوجاتے ہیں جب آپ پوری حنفاء کو گمراہ سمجھتے ہیں تو تبلیغ والے کیسے اس سے بچ سکتے ہیں۔۔ لیکن بخدا ان کی نیتوں پر شک مت کریں۔ان کی...