• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    پوسٹ کا لنک کس طرح دیں؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اپنے موبائل کو افقی حالت میں کریں تو ہر پوسٹ کا ایک نمبر لکھا ہوتا ہے۔۔اُس پر کلک کریں تو ایک کھڑکی کھلتی ہے جس میں میں لنک دیا ہوتا ہے۔۔اسے کاپی کرلیں اور جہاں پر چاہتے ہیں پیسٹ کر دیں۔۔ ایسے۔۔...
  2. محمد نعیم یونس

    محدثین کا فقہی مسلک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ صاحب! کیا اسکا اردو ترجمہ موجود ہے؟
  3. محمد نعیم یونس

    تبصرہ و تصحیح تفسیراحسن البیان (تفسیر مکی)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جانفشانی کر دیا ہے.. آپ کی عقابی نگاہوں کو سلام....ابتسامہ!
  4. محمد نعیم یونس

    یہ کیا معاملہ ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم فراز بھائی! کچھ زمرے فورم سے ہٹا دئیے گئے ہیں۔۔اُن زمروں میں کی گئی گذشتہ پوسٹس کسی کے سامنے بھی نہیں آتیں۔۔شرماتیں ہیں۔۔ابتسامہ!
  5. محمد نعیم یونس

    ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

    بہتر ہے کہ شیخ کے جواب کا انتظار کر لیں۔۔ میں نے تو صرف املاء کی غلطیاں اپنے تئیں درست کی تھیں۔۔ ہوسکتا ہے کہ شیخ نے کوئی مفید اضافہ کیا ہو۔۔
  6. محمد نعیم یونس

    ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم ناصر بھائی! شیخ خضر حیات حفظہ اللہ نے اس پر مزید کام کرنا تھا..اصل.صورت حال سے وہی مطلع کریں گے..ان شاء اللہ!
  7. محمد نعیم یونس

    مستند معلومات درکار ہیں

    اور ایک جگہ یہ لکھا پایا: 3۔ مولوی فتح محمد جالندھری : مولوی فتح محمد مترجم قرآن کی حیثیت سے عوام میں متعارف ضرور ہیں مگر نہ تو مورخین نے اور نہ ہی سوانح نگاروں نے آپ کا تعارف اپنی تالیفات میں کرایا جس سے معلوم ہوتا کہ آپ عالم دین ہیں اور دینی کتابوں کے مصنف بھی۔ البتہ ترجمہ قرآن ان کا ایک...
  8. محمد نعیم یونس

    مستند معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شاد بھائی! ان معلومات کو میں پہلے پڑھ چکا ہوں.. محمد بن ابراہیم جوناگڑھی نے 1954ء؍ 1373ھ میں تفسیر ابن کثیر کا اردو ترجمہ کیا۔ یہ پانچ جلدوں میں ہے۔ کل صفحات دو ہزار نو سو سنتالیس ہیں۔ اس کا ایک نسخہ کراچی یونیورسٹی میں بھی موجود ہے۔...
  9. محمد نعیم یونس

    مستند معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم و معزز اراکین! درج ذیل مستند معلومات درکار ہیں۔ مولانا محمد جونا گڑھی اور مولانا فتح محمد جالندھری کے قرآن مجید کےاردو تراجم کس سن عیسوی میں چھپے؟ اور دونوں بزرگوں کی تاریخ پیدائش و وفات کیا ہے؟ جزاک اللہ خیرا
  10. محمد نعیم یونس

    اسماء النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    @ سے پہلے اگر کچھ لکھنا ہے تو سپیس دیں۔ اور اس کے بعد جب کسی کا نام یعنی یوزر نیم لکھیں تو بالکل متصل لکھنا ہے۔۔ایسے جزاک اللہ خیرا محترم @سید شاد بھائی!
  11. محمد نعیم یونس

    اسماء النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم عمران بھائی! آپ غالبا "لنک لگانا"کی بات کر رہے ہیں۔۔ اس کا طریقہ کار آپ یہاں سے دیکھ سکتے ہیں۔ اور ٹیگ دو طرح کے ہیں موضوعاتی ٹیگ اور منشن ٹیگ دونوں کا طریقہ کار یہاں اس پوسٹ میں درج ہے۔
  12. محمد نعیم یونس

    اسماء النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    کوئی بات نہیں...شکریہ! تصحیح کر دی ہے
  13. محمد نعیم یونس

    اسماء النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! جزاک اللہ خیرا عمران بھائی! وہاں سے ایک امیج یہاں لگا دیا ہے..
  14. محمد نعیم یونس

    عید

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
  15. محمد نعیم یونس

    خطبات جمعہ انتخاب اسلامی خطبات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا محترم اویس بھائی! پرانے ربط کی بھی تجدید کر دی گئی ہے.
  16. محمد نعیم یونس

    امام کعبہ نے خطبہ حج میں کیا کہا؟ مکمل خطبہ1437 ہجری اُردو میں

    تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔ ہم اسی کی تعریف کرتے ہیں، اسی سے معافی مانگتے ہیں، اسی کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ اپنے نفس کے شر سے اور اپنی بد اعمالیوں سے اللہ ہی کی پناہ میں آتے ہیں۔ اس کا کوئی شریک نہیں ۔ جسے اللہ تعالیٰ ہدایت دے دے، اسے کوئی گمراہ نہیں کرسکتا اور جسے اللہ رب العزت گمراہ کر ڈالے اسے...
  17. محمد نعیم یونس

    وٹس ایپ کے متعلق

    ویسے مجھے اسکا عملی تجربہ نہیں ہے.
  18. محمد نعیم یونس

    وٹس ایپ کے متعلق

    بس پھر چُپکے سے یہاں پر تشریف لے جائیں...ابتسامہ!
  19. محمد نعیم یونس

    وٹس ایپ کے متعلق

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کا اشارہ غالبا ایسے لنک کی طرف ہے؟ *علم کي دنيا* Ye grp Khas islami kitab ( pdf) ke liye banaya gaya hai. Apne zaroorat ki kitab bhi manga sakte hai *Note* *1* ise watsapp me hi khole. *2* grp me kisi tarah ka post bilkul allowed nahi hai *3*...
  20. محمد نعیم یونس

    تجویز فورم پر اردو رومن کا سیکشن

    محترم عمران بھائی! جو صاحب اس ضمن میں معلومات چاہتے ہیں۔۔وہ انگلش زیادہ نہیں جانتے۔۔اگر ہوسکے تو کچھ اپنے الفاظ میں بھی راہنمائی کر دیں۔۔جزاک اللہ خیرا
Top