الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گو کہ مجھے رومن اردو اچھی نہیں لگتی۔۔ لیکن دین کا کام لوگوں کی سمجھ اور سہولت کے مطابق کیا جائے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
اپنی معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں کہ کیا فیس بک اور جی میل کی آئی ڈیز کے پاسورڈ علیحدہ علیحدہ ہیں؟
یعنی جب فیس بک کی آئی ڈی اس فورم پر دیتے ہیں تو پاسورڈ اور ہے؟
اور جب جی میل کی آئی ڈی اس فورم پر دیتے ہیں تو پاسورڈ اور ہے؟
یا دونوں آئی ڈیز کا ایک ہی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم @رانا ابوبکر بھائی
مجھے تو ایک دو دن سے سائیٹ پر کوئی ایررنہیں مل رہا۔۔اور عبدالمھیمن بھائی کو کیوں مل رہا ہے؟ کچھ راہنمائی فرمائیں۔۔جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @عبدالمھیمن بھائی!
آپ نے رپورٹ کی ہے کہ :
"لنک مس هے دي اين ايس ايرر"
میں نے چیک کیا ہے کہ لنک کام کررہا ہے۔۔ بلکہ کتاب بھی ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھ لی ہے۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ جس صفحے پر بھی جا کر اقتباس لیں گے وہ نیچے ایڈیٹر میں آجاتا ہے۔۔ وہیں پر اُس اقتباس کا جواب لکھ کر پوسٹ کرنے پر وہ دھاگے کے آخر میں خود کار طریقہ پر آجاتا ہے۔
محدث لائبریری سے۔۔اور لنکس حاضر خدمت ہیں۔۔
شریر جادوگروں کا قلع قمع کرنے والی تلوار(جدید ایڈیشن)
اور قدیم ایڈیشن
شریر جادوگروں کا قلع قمع کرنے والی تلوار
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی
میں شائد سمجھا نہیں پایا یا آپ کے موبائل کا رخ عمودی ہے..بشرطیکہ آپ موبائل استعمال کر رہے ہوں..خیر میں مذکورہ تفسیر کا لنک نیچے پیسٹ کر دیتا ہوں...
http://forum.mohaddis.com/threads/تفسیراحسن-البیان-تفسیر-مکی.19532/