الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پھر تو مبارک ہومحترم شیخ صاحب! گویا اس جیسی سائیٹ نہیں ہے دنیا میں۔۔۔ابتسامہ!
یہ related:google.com لکھ کر کوشش کریں۔۔ تو دوسرے سرچ انجن بھی آجاتے ہیں، مثلا bing اور yahoo وغیرہ۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
اسی دھاگے میں آپ کے حکم سے قبل ہی تکنیکی ناظمین سے درخواست کر چکا ہوں..
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے..آمین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسکا تکنیکی معاملات سے تعلق ہے..اور اس بارے محترم @شاکر بھائی یا محترم @عمیر بھائی بتا سکتے ہیں..
اور محترم شاد بھائی! آپ دعا کریں کہ موصوفین کو کچھ فرصت میسر آجائے کہ مسئلے کے بارے کچھ حل بتا دیں...ابتسامہ!
بہرحال بعض موبائل کمپنیاں اپنے موبائل کو روٹ کرنے کی اجازت دیتی ہیں اور بعض نہیں۔۔ البتہ اگر کسی ملک میں موبائل کو روٹ کرنا غیر قانونی ہے تو کمپنیوں کی اجازت بھی بے سود ہے۔۔ابتسامہ!
نہیں بھائی!
نا آپ نے موبائل تبدیل کرنا ہے اور نا ہی میموری کارڈ..میسیجز وغیرہ محفوظ رہیں گے ان شاء اللہ!
کمپیوٹر کا انتظام تو اُس صورت میں ہے کہ جب گوگل ڈرائیو پر بیک اپ نا بن رہا ہو...
اگر آپ کا جی میل پر اکاؤئنٹ ہے اور آپ گوگل ڈرائیو بھی استعمال کرتے ہیں تو
وٹس ایپ کی سیٹینگ میں جائیں..
پھر...
کوئی شے صحیح کام نہ کر رہی ہو تو ہمارے ہاں ایک مشہور و معروف عمل مقبول عام ہے کہ اسے بند کر کے دوبارہ چلاؤ...تو اسی تناظر میں آپ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ آپ ایک بار وٹس ایپ کو ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کریں...ابتسامہ!
جزاک اللہ خیرا یا شیخ!
سائل کو پیش کردہ سوال و جواب اور مضمون نقل کر دیتا ہوں۔۔ اور اگر ہوسکے تو سائل کے سمجھنے کے لیے آسان الفاظ میں چند حروف تحریر فرمادیں۔۔بارک اللہ فیک!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب!
ایک بھائی کا سوال:
السلام علیکم ۔ میرا سوال کچھ یوں ہے
میں ایک آدمی سے کہتا ہوں کہ میرے کاروبار میں پیسہ لگائے اور میں اسکو اسکے لگائے ہوئے پیسوں کا 2 سے 2.5 فیصد تک منافع دونگا
اسکا مطلب یہ ہوا کہ اگر وہ مجھے دس لاکھ دیتا ہے تو میں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی آپ نے درست فرمایا.
قریبی دوستوں کے ایک مجموعہ میں میری ایک پوسٹ:
✔★D๑พทℓ๑αδ Tнïร A๓αzïทg Kεγв๑αяδ! http://market.android.com/details?id=com.klye.ime.latin ⇦ԅ(ˆ。ˆԅ) #Multiling #keyboard #Android
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم نئے اراکین کو انتہائی ادب و...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کاش!!!! آپ نے اس فقیر کو بھی اپنی نشریاتی فہرست میں شامل کر رکھا ہوتا۔۔ابتسامہ!
اور ہمیں آپ کا پیغام نہ بھی پہنچتا تو نوک زباں پر حرف شکایت کبھی بھی لانے کی جرات نہ کرتے۔۔ابتسامہ!
خیر یہ تو رہی دل لگی۔۔اب آتے ہیں آپ کے مسئلے کی طرف۔۔
میں نے کوئی نشریاتی فہرست...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں محترم بھائی! آپ کے بتائے ہوئے طریقہ کار کے مطابق کام نہیں بن سکتا۔۔ابتسامہ!
اور اگر آپ نے عملی طور پر اس طرح کیا ہے تو اس کی تفصیل بتا دیں۔۔ جزاک اللہ خیرا
ابھی کچھ فیصلہ نہیں کیا۔۔
لیکن اگر آپ کہتے ہیں تو آپ کے لیے رکھ لیتا ہوں۔۔ کوئی وقت مقرر کرکے واہگہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جن موبائلز میں ایس ڈی میموری کارڈ لگتا ہے، اُن میں "وٹس ایپ کا فولڈر" میموری کارڈ پر ہوتا ہے۔۔
میرا موجودہ میموری کارڈ ناکافی ہوگیا تھا۔۔ تو سوچا کہ بڑا کارڈ لے لوں۔۔
بہرحال،گذشتہ دنوں میموری کارڈ تو خرید لیا۔۔۔ لیکن ایک مسئلہ یہ آرہا تھا کہ وٹس ایپ کے سارے ٹیکسٹ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عدیل بھائی!
شیخ زبیر علیزئی رحمہ اللہ کی
نور العینین فی مسئلۃ رفع الیدین عند الرکو ع و بعدہ فی الصلوة
دیکھ لیں...اور محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب سے بھی پوچھ لیں..
http://kitabosunnat.com/kutub-library/noor-ul-aenain
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جس کام و مقصد کے لیے استخارہ کیا جاتا ہے وہ کام و مقصد استخارہ کرنے والے کے دل و دماغ میں ہوتا ہے..اور ھذا الامر اُسی کی طرف اشارہ ہے..اس لیے میرے خیال سے تو ھذا الامر کو اسی طرح پڑھنا چاہیئے..واللہ اعلم!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پریشانیاں اور تنگیاں تو زندگی کے ہر میدان میں آسکتی ہیں..ابتسامہ!
مثلا
کھانا ہضم کرنے میں بھی پریشانی ہو سکتی ہے اور اسکے اخراج میں بھی تنگی ہو سکتی ہے...ابتسامہ!
کوئی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے میں بھی پریشانی ہوسکتی ہے..