الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم،
بظاہر لگتا ہے کہ شیخ صاحب دیوبندیوں کے عقائد سے واقف ہیں۔ دیوبندیت کے تعارف پر انہوں نے ایک مضون لکھا ہے جو یہاں دیکھا جا سکتا ہے:
موقع الإسلام سؤال وجواب - طائفة الديوبندية
اس میں انہوں نے لکھا ہے کہ دیوبندی:
عقیدے میں ماتریدی ہیں (اہل سنت کے مذہب پر نہیں ہیں)
فقہ میں امام...
السلام علیکم،
سلفی منہج پر چلنے والے علماء کہتے ہیں کہ اصل مقصد ناپاک چھینٹوں سے بچاؤ ہے، اگر بیٹھ کر پیشاب کرنے سے چھینٹوں سے بچاؤ ممکن ہو اور کھڑے ہونے سے ممکن نہ ہو تو کھڑے ہو کر کرنا جائز نہیں اور جہاں کھڑے ہو کر بچاؤ ہو سکے اور بیٹھ کر نہ ہو سکے تو وہاں بیٹھ کر کرنا جائز نہیں بلکہ جس طرح...
واعلم أن قول عائشة إنما هو باعتبار علمها، وإلا فقد ثبت في " الصحيحين "
وغيرهما من حديث حذيفة رضي الله عنه قال:
" أتى النبي صلى الله عليه وسلم سباطة قوم فبال قائما ".
ولذلك فالصواب جواز البول قاعدا وقائما، والمهم أمن الرشاش، فبأيهما حصل
وجب.
وأما النهي عن البول قائما فلم يصح فيه حديث، مثل...
السلام علیکم،
Sahj بھائی، بڑے عرصے بعد تشریف آوری ہوئی ہے۔
سلسلسۃ الاحادیث الصحیحۃ کے نام سے جو کتاب اردو میں چھپ رہی ہے، اس پر میں نے یہاں پر یہ تبصرہ کیا تھا:
محدث لائبریری میں کتاب کے تعارف میں یہ وضاحت شامل کی جانی چاہیے تا کہ کوئی ایسی چیز شیخ کی طرف منسوب نہ ہو جو انہوں نے نہیں کہی۔۔...
السلام علیکم،
موقع الاسلام کے دو فتوے ملاحظہ کریں۔
موقع الإسلام سؤال وجواب - حكم الصلاة خلف الديوبندية
موقع الإسلام سؤال وجواب - طائفة الديوبندية
ان فتاویٰ کے یہ جملے غور طلب ہیں:
الديوبندية طائفة من طوائف المسلمين ، تنسب إلى جامعة ديوبند – دار العلوم – في الهند . وهي مدرسة فكرية عميقة...
السلام علیکم،
نماز کے موضوع پر علامہ ناصر الدین البانی رحمۃ اللہ علیہ کی دو کتابیں ہیں:
١۔ اصل صفۃ صلاۃ النبی (تین جلدوں اور تقریبا ڈیڑھ ہزار صفحات پر مشتمل ہے)
٢۔ صفۃ صلاۃ النبی من التکبیر الی التسلیم ( یہ اوپر والی کتاب کی تلخیص ہے۔ محدث لائبریری میں اس کا اردو ترجمہ موجود ہے۔ نماز نبوی...
السلام علیکم،
یہ تھریڈ جس فتوے پر بحت کے نتیجے میں شروع کیا گیا ہے وہ بالکل ٹھیک ہے ان شاء اللہ۔ شاہد بھائی آپ شیخ الاسلام ابن تیمیہ اور شیخ ناصر الدین البانی کی کتابوں میں متعلقہ مقامات کا مطالعہ کریں۔
خوشی ہوئی کہ ضدبازی کے اس دور میں بھی ایسے فتاویٰ دینے والے موجود ہیں۔
والسلام علیکم
السلام علیکم،
ماشاء اللہ۔ ایسی ویب سائٹ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ بھائیوں کی محنت قبول فرمائے اور نافع بنائے۔ نکاح و طلاق اور جائیداد وغیرہ کے معاملات میں رجسٹرڈ مفتی کا فتویٰ اس کی مہر کے ساتھ ہی مستند سمجھا جاتا ہے چنانچہ مفتی حضرات کے نام، دستخط اور مہر کے ساتھ اصل فتوے کا عکس مہیا...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
برادر ارسلان، اللہ تعالیٰ آپ کی محنت قبول فرمائے اور اسے نافع بنائے۔
یہ کتاب مائیکروسافٹ ورڈ فارمیٹ میں بالکل تیار ہے لیکن کچھ تحفظات کی وجہ سے نشر نہیں کی گئی تھی۔ آپ ازسر نو ٹائپ کرنے کی محنت نہ کریں، میں یونی کوڈ فائل کا لنک آپ کو بھیج دوں گا ان شاء اللہ۔...