• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    سجدہ کا رفع الیدین

    السلام علیکم، امام البانی نےرفع الیدین بین السجدتین کی احادیث کے بارے کہاہے۔ روى هذا الرفع عنه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عشرة من الصحابة رضي الله عنهم، وقد سقت أحاديثهم وتكلمت عليها، وخرجتها في " التعليقات الجياد على زاد المعاد " حديثاً حديثاً، وبينت ما يصح إسناده منها، وما لا يصح،...
  2. ع

    قاسم نانوتوی عقیدہ :رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!

    السلام علیکم، برادر محترم!میں سمجھتا ہوں میرے اور آپ کے نقطہ نظر میں فرق آ جانے کی بنیادی وجہ یہی ہوتی ہے کہ آپ کے پاس کوئی عینک ہے جبکہ میں حتی المقدور معاملات کو کھلی آنکھ سے دیکھنے کا قائل ہوں۔ بہرحال یہ موضوع میرے نزدیک اس قابل نہیں ہے کہ اس پر مزید وقت برباد کیا جائے۔ دلچسپی رکھنے والے...
  3. ع

    نماز کی نیت کے مسائل

    نیت کا مطلب ہے "کسی کام کا دلی عزم اور ارادہ کرنا"۔ نیت کی موجودگی) اور درست طور پر موجودگی( کوتمام عبادات میں بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا ہے: إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى[1] "بے شک اعمال نیتوں کے ساتھ ہیں اور...
  4. ع

    ننگے سر نماز پڑھنا

    امام ناصر الدین البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "میری نظر (اور تحقیق) میں ننگے سر نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ یہ بات طےشدہ ہے کہ مسلمان کے لیے مکمل اسلامی ہیئت اختیار کرنے کے بعد ہی نماز میں داخل ہونا مستحب ہے کیونکہ حدیث میں ہے: "فان اللہ احق ان یتزین لہ" (اخرجہ الطحاوی فی "شرح الآثار" و الطبرانی...
  5. ع

    استقبال قبلہ کے مسائل

    نماز میں قبلہ رخ ہونے کے مسائل (امام البانی کی کتاب "اصل صفۃ صلاۃ النبی" اور ان کے فتاویٰ سے ماخوذ) نماز پڑھتے وقت اپنا رخ مسجد الحرام( مکہ المکرمہ کی مسجد جس میں خانہ کعبہ واقع ہے) کی طرف رکھنا نماز کے ارکان میں سے ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اس کا حکم دیتے ہوئے فرمایا ہے: قَدْ نَرَى...
  6. ع

    رفع الملام عن ائمۃ الاعلام

    السلام علیکم، شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی کتاب "رفع الملام عن ائمۃ الاعلام" کا اردو ترجمہ محدث لائبریری میں ہونا چاہیے۔ ڈاؤن لوڈ لنک یہ ہے: www.asliahlesunnet.com/files/raf-ul-malaam.pdf والسلام علیکم
  7. ع

    قاسم نانوتوی عقیدہ :رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!

    السلام علیکم، بھائی جان! آپ کی بات درست ہے لیکن یہاں بالفرض اور اگر مگر کہنے کا عبث ہونا زیر بحث نہیں ہے بلکہ ایک ایسی بات پر گفتگو ہو رہی ہے جو کہی جا چکی ہے۔ میں نے بارہا غور کیا اور ہر دفعہ یہی نظر آیا کہ مذکورہ اقتباس سے دیوبندیوں کا وہ عقیدہ ہر گز ثابت نہیں ہوتا جو شیخ محترم نے پیش کیا ہے۔...
  8. ع

    قاسم نانوتوی عقیدہ :رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!

    السلام علیکم اگر یوں کہا جائے : کیا اس کا قائل کافر ہو گا یا اس کی توحید میں کوئی خلل آئے گا؟ والسلام علیکم
  9. ع

    احناف کا عقیدہ تحریف قرآن

    شیخ، علی سبیل التبرک کا کیا مطلب ہو گا؟ مالکیہ کا موقف بسملہ کے بارے میں واضح اور مشہور ہے۔
  10. ع

    احناف کا عقیدہ تحریف قرآن

    السلام علیکم، شیخ الاسلام کے اس قول کے مطابق امام مالک اور امام احمد بن حنبل رحمہااللہ بھی تحریف قرآن کے جرم کے مرتکب ٹھہرتے ہیں۔ پچھلے دنوں سعودی وزیر عدل اذاعۃ القرآن پر اسی قسم کی ایک مثال پیش فرما رہے تھے کہ اپنے مخالف کے بارے کس طرح سے غلط نتائج اخذ کیے جاتے ہیں
  11. ع

    تدبر القرآن ، مولانا امین احسن اصلاحی

    السلام علیکم، مقالے کا انتظار رہے گا۔ اصلاحی صاحب جو نظم قرآن، سورۃ کے عمود اور سورتوں کے گروپ کی بات کرتے ہیں اسے کس حد تک درست کہا جا سکتا ہے؟
  12. ع

    جس مجلس میں دیوبند کی علمی خدمات کا ذکر نہ ہو، وہ ’’نحوست بھری‘‘ ہے۔ شیخ السعود الشریم

    السلام علیکم، فضیلۃ الشیخ سعود الشریم نے کچھ عرصہ قبل ممبئی میں خطاب کرتے ہوئے اہل حدیث کو اپنا بھائی اور الطائفۃ المنصورۃ قرار دیا تھا۔ کیا خوب ہو جو اس پر بھی تبصرہ ہو جائے۔ http://www.youtube.com/watch?v=YbAaJNSiDgc&feature=player_embedded
  13. ع

    پردہ - از : سید مودودی

    السلام علیکم، میرے نانا رحمہ اللہ کہا کرتے تھے شاید امام البانی نے اس کی احادیث کی تخریج بھی کی تھی۔ کسی کو معلوم ہو تو بتائیے۔
  14. ع

    مسلمانوں کی کرسمس؟

    السلام علیکم، صلیبیوں کے بقول وہ جو بیٹا کہتے ہیں تو اس سے مراد توالد و تناسل کے ذریعے پیدائش نہیں بلکہ انجیل یوحنا کے آغاز میں جس کلام کا ذکر ہے وہی مجسم ہو کر عیسیٰ علیہ السلام کی شکل میں دنیا میں آیا۔ "ابتدا میں کلام تھا اور کلام خدا کے ساتھ تھا اور کلام خدا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور کلام مجسم ہوا...
  15. ع

    دوسرا سجدہ اور جلسہ استراحت

    "جلسہ" کے بعد دوسرے سجدے میں جانے کے لیے تکبیر کہیں[1]۔ اس موقع پر کبھی کبھار رفع الیدین کرنا بھی درست ہے[2]۔ دوسرے سجدے کا طریقہ پہلے سجدے کی طرح ہی ہے۔ اس میں بھی وہی تسبیحات اور دعائیں پڑھی جا سکتی ہیں جن کا ذکر پہلے سجدے کے تحت گزر چکا ہے۔پھر "اللہ اکبر" کہتے ہوئے سجدے سے اٹھیں[3]۔ اس مقام...
  16. ع

    دجال کے ساتھی (بریلوی ) ؟؟؟؟

    السلام علیکم، عامر بھائی، اس پوسٹر میں جو حدیث بیان کی گئی وہ "ضعیف جدا" ہے۔ درست بات یہ ہے کہ دجال کی پیروی کرنے والے ستر ہزار اصبھان کے یہودی ہوں گے جیسا کہ صحیح مسلم وغیرہ میں مذکور ہے۔ امام البانی نے سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ حدیث نمبر ٣٠٨٠ اور سلسلۃ الاحادیث الضعیفہ حدیث نمبر ٦٠٨٨ کے تحت اس...
  17. ع

    مترادفات القرآن

    جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ تعالیٰ اسے نافع بنائے اور آپ محنت قبول فرمائے۔
  18. ع

    مترادفات القرآن از مولانا عبد الرحمٰن کیلانی﷫

    جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ تعالیٰ اسے نافع بنائے۔
  19. ع

    دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا

    دوسجدوں کے درمیان کچھ دیر کے لیے بیٹھنے کو فقہی اصطلاح میں "جلسہ" کہا جاتا ہے۔ اس کی کم سے کم مقدار یہ ہے کہ سجدے سے اٹھ کر بالکل سیدھا بیٹھ جائیں یہاں تک کہ تمام اعضاء اپنی جگہ پر واپس آ کر ٹھہر جائیں[1]۔ اکثر نمازی اسے بڑی جلدی کے ساتھ ادا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، سجدہ اولیٰ سے اٹھ کر بیٹھتےبھی...
  20. ع

    "سنت کی آئینی حیثیت " کے بارے میں

    یہی بہتر رہے گا ان شاء اللہ۔
Top