• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    "سنت کی آئینی حیثیت " کے بارے میں

    جی باذوق بھائی! اس کی ٹائپننگ اور پروف ریڈنگ اردو محفل پر ایک ٹیم نے کی تھی۔
  2. ع

    "سنت کی آئینی حیثیت " کے بارے میں

    السلام علیکم مودودی صاحب کی کتاب "سنت کی آئینی حیثیت" کتاب و سنت لائبریری میں اس لنک پر سکین کر کے اپ لوڈ کی گئی ہے: سنت کی آئینی حیثیت - حدیث اور علوم الحدیث - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز اس کتاب کی یونی کوڈ فائل میرے پاس موجود تھی جسے جمیل...
  3. ع

    عربی کا معلم

    پہلا حصہ بھی مل گیا ہے: arbi ka muallim kaleed 1.pdf
  4. ع

    عربی کا معلم

    السلام علیکم ایک بہترین کتاب ہے۔ اس کے چار حصوں کی کلید (KEY) میں نے سکین کی تھی جو مکمل حالت میں ابھی نہیں مل رہی۔ دوسرے حصے کی کلید کا لنک یہ ہے: Kaleed Arabi ka Muallim 2.pdf والسلام علیکم
  5. ع

    مسجد میں ایک جماعت کے بعد دوسری جماعت بناکر نماز پڑھنا

    السلام علیکم، میں نے "کچھ سلفی حضرات" کا لفظ استعمال کیا تھا جس کا مطلب ظاہر ہے کہ سب ایسا نہیں کرتے۔ ایسے لوگ بھی خاصی تعداد میں ہیں جو تکبیر اولیٰ کی فضیلت پانے کے لیے اپنے کام بروقت سمیٹ کر پہلی صف میں موجود ہوتے ہیں۔ درست کہا کہ دس بارہ جماعتیں ہر جگہ ہر وقت نہیں ہوتیں لیکن تکرار جماعت کی...
  6. ع

    مسجد میں ایک جماعت کے بعد دوسری جماعت بناکر نماز پڑھنا

    السلام علیکم، شیخ صاحب! دوسری جماعت کی کراہت امام سفیان الثوری، امام مالک بن انس، امام شافعی، امام ابوحنیفہ، عبداللہ بن مبارک رحمہم اللہ سے منقول ہے، دور حاضر میں شیخ ناصر الدین البانی اور ان کے شاگردوں کا بھی یہی موقف ہے۔ فقہی مسئلے میں اختلاف کو آپ میرا فلسفہ قرار نہ دیں۔ اول تو فلسفے سے میرا...
  7. ع

    مسجد میں ایک جماعت کے بعد دوسری جماعت بناکر نماز پڑھنا

    السلام علیکم، محترم بھائی، میری پچھلی پوسٹ پر غور کریں تو آپ کے سوال کا جواب وہیں پر مل جائے گا۔ آپ نے جو حدیث ذکر کی ہے اس کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم صحابہ کو نماز پڑھا کر فارغ ہو چکے تھے جب تاخیر سے آنے والے شخص مسجد میں داخل ہوئے۔ پھر جس صحابی نے ان کے ساتھ نماز پڑھی وہ...
  8. ع

    مسجد میں ایک جماعت کے بعد دوسری جماعت بناکر نماز پڑھنا

    السلام علیکم، معاصر جید علماء کے اس بارے میں دو موقف معروف ہیں۔ شیخ بن باز اور بن عثیمین رحمہما اللہ دوسری جماعت کے جواز کے قائل ہیں جبکہ امام ناصر الدین البانی کی تحقیق کے مطابق یہ اجازت صرف مسافر کے لیے ہے یا اس مسجد میں دوسری جماعت کرائی جا سکتی ہے جہاں باقاعدہ اذان و جماعت کا اہتمام نہ ہوتا...
  9. ع

    ناصبیت، رافضیت اور یزیدیت

    پچھلے دنوں اسی موضوع کی ایک بحث میں ایک صاحب نے صلاح الدین یوسف کی اس عبارت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ۔۔۔ اس کا جواب تو میرے پاس نہیں ہے ۔۔۔ اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو ضرور دیجئے۔ انتظار رہے گا۔
  10. ع

    قسطوں کے کارو بار کے جواز کے دلائل کا تجزیہ

    السلام علیکم، حافظ صاحب کا نکتہ نظر پیش کرنے کا شکریہ۔ کئی بڑے سلفی علماء کے نزدیک بیع بالاقساط میں چند شرائط کی پابندی کے ساتھ اگر قیمت بڑھا لی جائے تو جائز ہے۔ شیخ بن باز رحمہ اللہ کا فتویٰ اس پر یہ ہے: مجموع فتاوى ابن باز (19/ 14) والسلام علیکم
  11. ع

    حفظ قرآن - ایک عجیب تجربہ

    السلام علیکم، جزاک اللہ خیرا برادران۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔ سورۃ الزمر کی اس ریکارڈنگ کا ایک حصہ میں نے کچھ عرصہ قبل یوٹیوب پر لگایا تھا۔ اسے ضرور سنیں: http://www.youtube.com/watch?v=qWPt41rS3hU
  12. ع

    ایک یاد گار تلاوت

    السلام علیکم، 1419 ھ/1999ء میں الشیخ عبدالرحمٰن السدیس نے نماز تراویح کی امامت کراتے ہوئے سورۃ الرعد کی یادگار تلاوت کی تھی۔ افمن یعلم انما انزل الیک من ربک الحق کمن ھو اعمیٰ ۔ ۔۔ ۔ سورت کے اس حصے کی فصاحت و بلاغت اور زور بیان دل کو دہلا کر رکھ دیتا ہے، پھر شیخ صاحب کے پڑھنے کا انداز ایسا تھا...
  13. ع

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    السلام علیکم، شاہد نذیر بھائی، خیر کی بات قبول کرنے پر شکریہ۔ مفتی صاحب نے جو بات لکھی ہے وہ نظری اعتبار سے کہی گئی ہے جبکہ طالب نور بھائی کے سوال کا تعلق عملی تطبیق سے ہے جسے کلی طور پر غلط نہیں کہا جا سکتا۔ بلاشبہ ایسے متعصب لوگ بھی موجود ہیں جو کسی دلیل سے قائل ہونا تو درکنار دوسرے مسلک سے...
  14. ع

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    السلام علیکم، محترم بھائی، میں اپنے عقیدے سے بخوبی واقف ہوں۔ آپ کیا رائے رکھتے ہیں یہ آپ کا مسئلہ ہے میرا نہیں۔ تقی عثمانی جیسا شخص کو آپ دیوبندیوں کا غیر معتبر عالم سمجھتے ہیں تو پھر آپ سے مزید بحث کرنا میرے نزدیک محض وقت کا ضیاع ہے۔ جناب من، میں نے کوئی بیڑا نہیں اٹھایا۔ آپ کے مضمون پر...
  15. ع

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    السلام علیکم، میں زیادہ نہیں جانتا لیکن حنفی مذہب میں قول امام کے خلاف حدیث قبول نہ کرنے پر تمام حنفیوں کا متفق ہونا میرے نزدیک محل نظر ہے۔ دیوبندیوں کے ایک معتبر اور بڑے عالم مفتی تقی عثمانی لکھتے ہیں: "متبحر عالم سے ہماری مراد ایسا شخص ہے جو اگرچہ رتبہ اجتہاد کو نہ پہنچا ہو لیکن اسلامی علوم...
  16. ع

    حدیث میں ان الفاظ کا مطلب کیا ہے؟

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، جزاک اللہ خیرا یا عمی، :)۔ تفصیلی وضاحت کا شکریہ۔
  17. ع

    حدیث میں ان الفاظ کا مطلب کیا ہے؟

    جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی۔ تفصیلی وضاحت کے لیے کسی عالم کا انتظار ہے۔
  18. ع

    ماہنامہ رشد کا علم قراءت درکار ہے.

    السلام علیکم، قراءت نمبر یونیکوڈ میں وقت کی اہم ضرورت ہے۔
  19. ع

    تفاسیر

    السلام علیکم، جزاکم اللہ خیرا تقبل اللہ منکم
  20. ع

    حدیث میں ان الفاظ کا مطلب کیا ہے؟

    ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، کہا ہم سے عباد بن عباد بصری نے ، اور یہ عباد کے لڑکے ہیں ، ابوجمرہ ( نصر بن عمران ) کے ذریعہ سے ، انھوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ، انھوں نے کہا کہ عبدالقیس کا وفد رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور کہا کہ ہم اس ربیعہ قبیلہ سے ہیں اور ہم آپ صلی...
Top