الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
إلى غير هذا من الآيات التي تدل على أن الله سبحانه استأثر بعلم الغيب، لكن يطلع الله بعض عباده كالرسل والملائكة على بعض المغيبات، فيعلمون منها بقدر ما أعلمهم الله فقط،
مجموع فتاوى اللجنة الدائمة بالسعودية - المجلد العاشر (العقيدة).
السلام علیکم بھائی انس۔
میں نے سورۃ الجن کی جس آیت کا حوالہ دیا ہے، التفسیر المیسر میں اس کا مطلب یہ بیان کیا گیا ہے:
وهو سبحانه عالم بما غاب عن الأبصار، فلا يظهر على غيبه أحدًا من خلقه، إلا من اختاره الله لرسالته وارتضاه، فإنه يُطلعهم على بعض الغيب
التفسير الميسر (1 / 573)
السلام علیکم،
انس بھائی! آپ کی توجہ شاید اس طرف نہیں گئی ورنہ مندرجہ بالا اقتباس کے بعد طویل بحث کر کے آپ نے جو نتیجہ نکالا ہے اس کی طرف پہلے ہی اشارہ کیا جا چکا ہے
السلام علیکم،
بھائی جان! اس مسئلے پر اتنا کچھ لکھا جا چکا ہے کہ کوئی نئی بحث وقت کا ضیاع ہو گی۔ میں نے پہلے مراسلے میں ایک سوال رکھا ہے کہ جو لوگ اقرار کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی ذات اقدس سمیت تمام مخلوق کا علم اللہ تعالیٰ کے مقابلے میں اتنا بھی نہیں ہے جتنی قطرے کو...
السلام علیکم، کل پیر کرم شاہ صاحب الازہری کی تفسیر ضیاء القرآن کا مطالعہ کرتے ہوئے مسئلہ علم الغیب کی توضیح میں یہ عبارت ملی ہے:
کیا یہ عبارت اہل الحدیث، دیوبندی اور بریلوی حضرات کے درمیان نکتہ اتفاق قرار پا سکتی ہے؟
والسلام علیکم
السلام علیکم، سلفی منہج پر لکھی گئی تفاسیر احسن البیان، تفسیر دعوۃ القرآن، تیسیر القرآن وغیرہ کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے۔ دوسری اہم اردو تفاسیر بھی موجود ہوں تو کیا بات ہے۔
السلام علیکم،
امام طحاوی الحنفی رحمہ اللہ نے عقیدہ اہل سنت و الجماعت سے متعلق ایک کتاب لکھی تھی جو اپنے موضوع پر بہترین کتاب سمجھی جاتی ہے۔ بعد میں ایک دوسرے حنفی عالم علی بن محمد بن ابی العز الحنفی رحمۃ اللہ علیہ نے اس کی شرح لکھی۔ اس شرح کا ایک نسخہ المکتب الاسلامی نے شائع کیا جس میں موجود...
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، اللہ کا شکر ہے بھائی جان۔ عدم مصروفیت کے سبب حالیہ ایام میں میری حاضری کم رہی ہے جس کی وجہ سے آپ سے شرف ملاقات حاصل کیے بھی کافی دن ہو گئے ہیں۔ آپ بھی اپنی دعاؤں میں اس ناچیز کو یاد رکھیے گا۔
والسلام علیکم
السلام علیکم،
تکبیر تحریمہ کہتے وقت رفع الیدین کرنے میں کسی کا اختلاف نہیں ہے لہٰذا اس پر بحث تحصیل حاصل ہو گی۔
لنک کا مطالعہ کر لیا ہے۔ ماشاء اللہ اچھے دلائل پیش کیے ہیں۔ مجھے اس سے یہ سمجھ آئی ہے کہ رفع الیدین کرنے سے دس اضافی نیکیاں ملتی ہیں لیکن کیا تارک رفع الیدین گناہگار بھی ہو گا یا...
السلام علیکم،
تکبیر تحریمہ کے سوا باقی مواقع پر رفع الیدین یا ترک رفع الیدین سے نماز پر کیا اثر پڑتا ہے؟ کیا نماز ہو جاتی ہے؟ فریقین سے اپنا اپنا موقف بیان کرنے کی استدعا ہے۔