• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    السلام علیکم، شاہد بھائی آپ کا پیغام میں نے پڑھ لیا ہے۔ توجہ دلانے کا شکریہ

    السلام علیکم، شاہد بھائی آپ کا پیغام میں نے پڑھ لیا ہے۔ توجہ دلانے کا شکریہ
  2. ع

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    السلام علیکم، مقام حیرت ہے کہ ناموس صحابہ کا نام لینے کی وجہ سے اس "گستاخ صحابہ" گروہ کی گردنیں کل بھی کٹیں آج بھی کٹ رہی ہیں لیکن میں نہ مانوں کیونکہ ان پر میرا ٹریڈ مارک نہیں چھپا ہوا۔
  3. ع

    آل دیوبند کے تعاقب میں مکمل نصاب

    السلام علیکم، جتنی صلاحیتیں اور وقت دوسروں کے تعاقب میں صرف ہوتی ہیں وہ مثبت سرگرمیوں میں لگائی جائیں تو متبعین حق کی تعداد اور معیار دونوں بہت بہتر ہو جائیں باذن اللہ۔
  4. ع

    وسیلہ چاہیے؟

    السلام علیکم، کوئی سینکڑوں میل دور سے علی ہجویری کو پکارتا ہے، کوئی معین الدین چشتی سے کشتی پار لگانے کی درخواست کرتا ہے، کوئی مشکل میں اپنے پیر سے بلااسباب مدد کا طلب گار ہوتا ہے۔ ان سب کا عذر ہے کہ اللہ بغیر واسطے اور وسیلے کے سنتا نہیں ہے۔ ان سے پوچھنا چاہیے جن مردوں کو تم سینکڑوں ہزاروں میل...
  5. ع

    لا تقنطوا من رحمۃ اللہ

    سورۃ الزمر، عبدالرحمٰن السدیس لا تقنطوا من رحمۃ اللہ http://www.youtube.com/watch?v=qWPt41rS3hU
  6. ع

    تو واحد لا شریک اللہ

    السلام علیکم، آنکھوں کو نم کر دینے والی حمد بزبان شہزاد رفیق۔ تو واحد لا شریک اللہ تو بے پروا ہیں ٹھیک اللہ http://www.youtube.com/watch?v=W7bxLH_0Upk
  7. ع

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، جی نہیں، میں دین کا حقیقی طالب علم کہلانے کا مستحق بھی نہیں ہوں عالم بہت بڑی چیز ہے۔ پوری کتاب کا ڈاؤن لوڈ ربط دے دیا ہے، متعلقہ صفحات الگ سے بھی لگا دیے ہیں، مزید کس چیز کی حاجت ہے؟ میرے متعلق آپ نے جو گل پاشی کی ہے اس کا کوئی جواب میں آپ کو نہیں دوں...
  8. ع

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، یعنی ہر شخص بغیر استعداد پیدا کیے مسئلے اخذ کرنا شروع کر دے؟ انا للہ و انا الیہ راجعون یعنی آپ کے نزدیک جاہل آدمی جو فقہ اور ائمہ کےکام کی ابجد سے بھی واقف نہ ہو، صحیح الفہم ہونا بھی لازم نہیں، کتب احادیث کے تراجم پر گزارا کرتا ہو عربی زبان اور اس کے...
  9. ع

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    السلام علیکم، اس کتاب کے صفحہ ١٠٤ پر ہے: "ایک متبحر عالم اگر کسی مسئلے کے تمام پہلوؤں اور ان کے دلائل کا احاطہ کرنے کے بعد کم از کم اس مسئلہ میں اجتہاد کے درجہ تک پہنچ گیا ہو (خواہ وہ پوری شریعت میں مجتہد نہ ہو) تو وہ یہ فیصلہ کر سکتا ہے کہ میرے امام مجتہد کا مسلک فلاں صحیح حدیث کے خلاف ہے،...
  10. ع

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    السلام علیکم، مخالفین کے کلام کو سیاق و سباق کا لحاظ رکھے بغیر خود ساختہ مفاہیم کے لیے استعمال کرنا کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ افسوس، برصغیر کا کوئی مذہبی گروہ اس کا شکار ہوئے بغیر نہیں رہا۔ ایمان، اسلام، قرآن، حدیث اور فقہ کے کتنے ہی علمبردار ہیں جو اس میدان میں آتے ہی سب سے پہلے علمی دیانت کا...
  11. ع

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    السلام علیکم، میں نے یہ کتاب الحمدللہ کسی تعصب کے بغیر پڑھی ہے۔ خوامخواہ کی بحث سے میں اجتناب کرنے کی کوشش کرتا ہوں اس لیے متعلقہ صفحات دیکھ کر خود ہی فیصلہ کر لیں کہ جس اقتباس کی بنیاد پر امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی عبادت کا الزام عائد کیا جا رہا ہے وہ اصل میں کیا ہے۔ مکمل کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک...
  12. ع

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    السلام علیکم، آپ کا یہ مراسلہ دیکھ کر مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ کی کتاب "تقلید کی شرعی حیثیت" میں نے خاص طور پر پڑھی ہے۔ آپ نے متعلقہ مقام کو شاید پورے سیاق و سباق کے ساتھ نہیں دیکھا ورنہ اس قدر شدید الفاظ استعمال نہ کرتے۔ وہاں بات ہی کچھ اور بیان ہوئی ہے۔ و لا یجرمنکم شنئان قوم علی ان لا...
  13. ع

    شب براءت کی شرعی حیثیت

    السلام علیکم، اس روایت کے متعلق پہلے مراسلے میں یہ لکھا گیا ہے:
  14. ع

    شب براءت کی شرعی حیثیت

    ماہِ رواں ماہِ شعبان ہے ، اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے مہینوں میں سے ایک مہینہ ، اِس مہینہ کی فضیلت کے بارے میں محدثین نے جو احادیث روایت کی ہیں اُن میں ہمیں ایک فضلیت تو یہ ملتی ہے کہ اِس مہینے میں زیادہ سے زیادہ روزے رکھے جائیں ، جیسا کہ اِیمان والوں کی والدہ محترمہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا کہنا ہے...
  15. ع

    تبلیغیوں کی "فضائل اعمال" کے جھوٹ

    السلام علیکم، "فضائل اعمال" پر اعتراضات کے جوابات کا مجھے بھی انتظار رہے گا۔
  16. ع

    ہم سنی مسلمان شروع نماز کے علاوہ رفع یدین کیوں نہیں کرتے؟

    السلام علیکم، یہ لنک بھی دیکھیے گا: مسئلہ رفع الیدین - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
  17. ع

    مسئلہ قراۃ خلف امام

    السلام علیکم اچھے مسلمان بھائی! انس نضر بھائی نے اس کی وضاحت کر دی ہے۔ کسی مراسلے کی ساری باتوں کا جواب دینا میں ضروری خیال نہیں کرتا۔ اللہ گواہ ہے کہ میرے علم کے مطابق سری نمازوں میں سورۃ فاتحۃ کی قراءت کرنا اور جہری رکعتوں میں خاموشی سے سننا ہی اقرب الی الصواب ہے۔ یہ بات آپ آفتاب...
  18. ع

    مسئلہ قراۃ خلف امام

    السلام علیکم، امام البانی رحمہ اللہ جہری نمازوں میں فاتحۃ خلف الامام کو منسوخ قرار دیتے ہیں، میرا خیال ہے کہ یہی موقف شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا بھی ہے۔
  19. ع

    قوم پرستی جاہلیت کی پکار

    السلام علیکم الشیخ بن باز رحمہ اللہ نے اس مسئلے پر نقد لکھی ہے جو یہاں دیکھی جا سکتی ہے لیکن عمومی طور پر عربوں میں یہ مرض ہماری نسبت شدت تر ہے۔ "العرب و المسلمون" کی تفریق میڈیا پر اکثر سنی جا سکتی ہے۔
  20. ع

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    السلام علیکم، جزاک اللہ خیرا۔ صحیح مسلم وغیرہ میں جو مذکور ہے کہ رویت باری تعالیٰ آنکھ سے نہیں دل سے ہوئی تھی اس پر بھی روشنی ڈال دیں۔
Top