• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْحَقُّ (سچا اور ثابت) جیسے کہا جاتا ہے کہ حقيقة الشيءِ احقه حقا تيقنت كومه و وجوده۔ یعنی اس کے وجود اور(ثابت) ہونے کا یقین کیا کہ اللہ تعالی حق ہے۔ یعنی یقینا موجود ہے۔ (الزجاج) اور الحق کے مقابلے میں الباطل ہے۔ اس لیے اللہ کے سوا ہر معبود اور اس کے حکم کے مقابلے میں ہر حکم باطل ہے۔ (الغزالی)
  2. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الشَّهِيدُ (گواہ) جو ہر چیز پر گواہ اور ان پر مطلع ہو، جس کی مخلوق کو وہاں بغیر حاضری کے اطلاع نہ ہوسکے۔ (البیھقی)
  3. محمد نعیم یونس

    کیا یہ بریلویوں کے بوئے ہوئے بیج نہیں ہیں جو سادہ لوح لوگوں کو کاٹنے پڑتے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! مجھے تو یوں لگا ہے کہ جیسے پیر صاحب، مریدین کی تسلی کے لیے لنگر میں اپنا حصہ بھی ساتھ ساتھ شامل کر رہے ہیں....ابتسامہ!
  4. محمد نعیم یونس

    والدہ صاحبہ کے لیے دعا کریں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یا اللہ! ہماری بہن کو صحت کاملہ عطا فرما۔آمین! اللھم رب الناس، اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفاء الا شفاؤک ،شفاء لا یغادر سقما! اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا! اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا! اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان...
  5. محمد نعیم یونس

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم اغفر لہ
  6. محمد نعیم یونس

    پیکیج ایک ہے

    "پیکیج ایک ہے" وہ دن گئے جب ہم مغرب سے کہتے تھے تمہاری تہذیب آپ اپنے خنجر سے خودکشی کرے گی۔ وہ ہمیں ساتھ لیے بغیر مرنے کا ارادہ نہیں رکھتے اور ہم ان کے بغیر جینے کے روادار نہیں! یہ موت کب سے ہمارے دروازوں پر دستک دے رہی ہے۔ ’کلچرل گلوبلائزیشن‘ کی حالیہ رفتار سے اگر آپ واقف ہیں، تو ہرگز بعید مت...
  7. محمد نعیم یونس

    رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں

    رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں – اوریا مقبول جان جس واقعہ نے گزشتہ پندرہ سال سے اس دنیا کو ایک جہنم میں بدل کر رکھ دیا ہے وہ نیو یارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر چار امریکی طیاروں کو اغوا کر کے حملہ کرنا ہے۔ ان میں دو تو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر نشانہ بناتے ہوئے پوری دنیا کی ٹیلی ویژن اسکرینوں...
  8. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    جزاک اللہ خیرا محترم شیخ صاحب! متعلقہ اسماء الحسنی میں حاشیہ دے دیتا ہوں ۔
  9. محمد نعیم یونس

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    فورم کی مزید بنیادی سہولیات اور اس کے استعمال کے لیے اس لنک کی زیارت کریں۔ http://forum.mohaddis.com/forums/معلومات-محدث-فورم.173/ اور اگر کوئی بات سمجھ نہ آئے، تو پوچھ بھی سکتے ہیں۔ پہلی فرصت میں جواب دیا جائے گا، ان شاء اللہ!
  10. محمد نعیم یونس

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    اب ہم آپ کو دوسرا طریقہ بتاتے ہیں۔ کسی جاری موضوع میں اپنی تحریر ، تبصرہ ، تجویز وغیرہ ارسال کرنا اس طریقے میں آپ کسی رکن کے موضوع میں یا اپنے ہی پہلے سے ارسال کئے گئے موضوع میں کوئی مزید تحریر، جواب ، تبصرہ، مشورہ و تجویز وغیرہ دے سکتے ہیں۔ بڑے سفید خانے میں لکھیں اور نیچے موجود "جواب...
  11. محمد نعیم یونس

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    پھر آپ کے پاس ایک ایڈیٹر کا صفحہ کھل جائے گا، دو خانے والا (سبز رنگ والا چھوٹا اور سفید رنگ والا بڑا خانہ)۔ اس طرح۔۔ اس کے سبز رنگ والے خانے میں عنوان لکھیں اور نیچے بڑے خانے میں تحریر ۔۔۔ اورپھر اپنی تحریر ایک بار اچھی طرح پڑھ لیں۔۔ اور پھر "موضوع شامل کریں" والا بٹن دبا دیں۔ آپ کا نیا مراسلہ...
  12. محمد نعیم یونس

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    متعلقہ موضوع پر کلک کرنے پر نیا صفحہ آپ کے سامنے آئے گا، اس طرح۔ اوپر تصویر میں بائیں طرف نیچے دیکھیں، ایک بٹن نیلے رنگ کا، جس پر "نیا موضوع ارسال کریں" لکھا ہے، اس پر کلک کردیں۔
  13. محمد نعیم یونس

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم نئے اراکین! محدث فورم کو استعمال کرنا یعنی اس پر نئے مراسلے، نئے موضوعات ، نئی تحریر (دھاگے،تھریڈ، لڑیاں، پوسٹس، وغیرہ) شامل کرنا بہت ہی آسان ہے۔اور اس کے دو طریقے ہیں۔ پہلا: نیا موضوع ارسال کرنا دوسرا:کسی جاری موضوع میں اپنی تحریر ، تبصرہ ، تجویز وغیرہ...
  14. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم شیخ صاحب! اصل کتاب میں اسی طرح ہے... البتہ آپ نطر ثانی کر دیجئیے.. میں بطور حاشیہ لگا دیتا ہوں.. جزاک اللہ خیرا
  15. محمد نعیم یونس

    میرا نام یونس ربانی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں!!! اھلا وسھلا مرحبا!!!
  16. محمد نعیم یونس

    میرا نام طیب معاذ ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں!!!! اھلا وسھلا مرحبا!!!
  17. محمد نعیم یونس

    حنفی مذھب کے بجائے نفاذ شریعت کا مطالبہ کیوں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم طارق بھائی! آپ کی باتوں سے اتفاق ہے لیکن مخصوص دھاگے میں اُسی کے متعلقہ بات کرنا پڑتی ہے...ابتسامہ!
  18. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْبَاعِثُ (اُٹھانے والا) موجودات کو عدم سے وجود میں لانے والا، انسانوں کو قبروں سے اُٹھانے والا، سوئے ہوؤں کو نیند سے جگانے والا، غافلوں کو غفلت سے اُٹھانے والا اور مخلوق کی ہدایت کے لیے انبیاء و رُسل کو بھیجنے والا۔ (الزجاج و الغزالی والمنصور پوری)
  19. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْمَجِيدُ (بڑی شان والا) جس کی ذات بلند، شان، صفات باشرف، کام سب عمدہ، انعامات اور ذات بے مثل ہیں۔ (الغزالی)
  20. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْوَدُودُ (دوست۔۔ بھلائی چاہنے والا) جو اپنے بندوں کے اعمال سے خوش ہوتا ہے اور ان کی وجہ سے ان کے ساتھ بھلائیاں کرتا ہے اور ان کی تعریف کرے اور مخلوق میں ان کے دوست بنائے۔ اپنے بندوں پر اتنے احسانات اور انعامات کرے کہ وہ اسے اپنا دوست سمجھیں اور اس کی حمد کریں۔ (بیھقی)...
Top