الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوئی فنی خرابی لگتی ہے۔۔۔
محترم @شاکر بھائی
محترم @عمیر بھائی
تقابل ادیان و مسالک کا پورا زمرہ ہی نظر نہیں آرہا۔۔اس کے علاوہ اسلام و تصوف کے دو ذیلی زمرے بھی غائب ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم قارئین!
"لاہور میں موجودایک نجی ادارے کو عربی بول چال سے واقفیت رکھنے والے ایک شخص کی ضرورت ہے جو مشرق وسطی سے آنے جانے والی ٹیلیفون کالز پر گفتگو کر سکے"
کوئی بھائی ایسا شخص ڈھونڈنے میں مدد کرسکتا۔۔؟
جزاک اللہ خیرا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم طارق بھائی!
میرے پاس لنک اوپن ہو رہا ہے، پی ڈی ایف فائل ہے۔
محترم شیخ اسحاق سلفی صاحب سے گذارش ہے کہ اگر ہو سکے تو جواب یونیکوڈ میں دیں ۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
اوپر آڈیو نما ویڈیو کا لنک دیا ہوا ہے، شائد نیٹ کے سُست ہونے کی وجہ سے آپ کے موبائل پر نظر نہیں آرہا. یا کوئی اور وجہ بھی ہو سکتی ہے..شیخ رفیق طاھر حفظہ اللہ کے فیس بک پیج پر دستیاب ہے...
بہرحال آپ کے لیے بطور خاص وٹس ایپ کر رہا ہوں...ابتسامہ!
الْوَكِيلُ
(کارساز)
جس کے حوالے تمام کام کئے جائیں۔ اس عقیدے کے تحت کہ تمام مخلوق کا وہی مالک ہے اور تمام کام اس کی قدرت میں ہیں نہ کہ کسی اور کے ہاتھ میں۔ (البیھقی)