• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    السَّمِيعُ (سننے والا) اس کی سماعت سے کوئی چیز بھی دور نہیں۔ چیونٹی کی آواز ہو یا کسی اور چیز کی، اللہ کی حمد و تعریف کرے یا کوئی پکارنے والا پکارے۔ الغرض اس کا سننا بے مثل ہے۔ (الغزالی) اور سمع بمعنی اجابت (قبول کرنے ) کے بھی آئے ہیں۔ (الزجاج)
  2. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْمُذِلُّ (خوار کرنے والا) سرکش اور ضدی انسانوں کو ذلت محکم ہو یا بالفعل۔ جیسا کہ دنیا کے ظاہری امور میں یعنی ان کو غلام بنانا اور ان کے پیچھے ذلت لگانا یا ان سے جزیہ لینا۔ فرمایا: يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَن يَدٍ وَهُمْ صَاغِرُونَ ﴿٢٩﴾۔ التوبہ یہاں تک کہ وہ اپنے ہاتھ سے ذلیل ہو کر جزیہ دیں یعنی...
  3. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْمُعِزُّ (عزت دینے والا) اس کی تین اقسام ہیں: اول: اللہ تعالی اپنے بندوں کو دنیا میں خوشحالی نصیب فرماتے ہیں اور بلند شان عطا فرماتے ہیں۔ یہ اعزاز محکم اور بالفعل ہے۔ دوم: اللہ تعالی اپنے بندوں کو آزمانے کی خاطر تنگی کرتے ہیں حالانکہ وہ دین کے لحاظ سے اعلی درجات پر فائز ہوتے ہیں مگر ان کے صبر...
  4. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْخَافِضُ۔۔الرَّافِعُ (گرانے والا۔۔اُٹھانے والا) اپنے دشمنوں کو گرانے والا، ذلیل کرنے والا، بے نصیب کرنے والا، اور اپنے قریب سے دور کرنے والا۔ اور اپنے دوستوں کی شان کی شان یا مرتبہ کو بلند کرنے والا، دنیا میں ان کے نام اور کلمات کو اُٹھانے والا اور آخرت میں درجات بلند کرنے والا۔ (الزجاج)
  5. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْقَابِضُ۔۔الْبَاسِطُ (تنگی کرنے والا۔۔کشادگی کرنے والا) ادب کا تقاضہ ہے کہ ان دونوں کا ذکر ایک ساتھ کیا جائے، کیونکہ اللہ تعالی کی پوری قدرت دونوں ناموں کو ایک ساتھ ذکر کرنے کے بعد ہی ظاہر ہوتی ہے۔ مثلا الي فلان قبض امري وبسطه یعنی میری تنگی اور کشادگی فلاں آدمی کے ہاتھ میں ہے۔ اس پورے جملے...
  6. محمد نعیم یونس

    سوشل میڈیا پہ نامحرموں سے چیٹ

    درج بالا قواعد وضوابط کو ملحوظ رکھ کر غیر محرم مرد و عورت آپس میں بات چیت کر سکتے ہیں ۔ اس امت کی سب سے پاکیزہ خواتین یعنی امام الانبیاء جناب محمد مصطفى ﷺ کی ازواج مطہرات بھی غیر محرم مردوں سے انہی اصولوں کو مد نظر رکھ کر گفتگو کرتیں اور اسی طرح رسول اللہ ﷺ کی براہ راست شاگردات یعنی صحابیات بھی...
  7. محمد نعیم یونس

    سوشل میڈیا پہ نامحرموں سے چیٹ

    کیا شادی سے قبل لڑکا لڑکی فون اور سوشل میڈیا جیسے واٹس اپ اور فیس بک وغیرہ پر بات چیت، چیٹنگ کر سکتے ہیں، کچھ رہنمائی فرمائیں۔ الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب غیر محرم مرد وزن کی بات چیت آمنے سامنے ہو, موبائل پیغامات (massaging) کے ذریعہ ہو, یا سوشل میڈیا چَیٹ ہو, سب...
  8. محمد نعیم یونس

    مجلہ صفدر فتنہ غامدی نمبر 1 ( جون 2015ء )

    جزاک اللہ خیرا یا اخی!
  9. محمد نعیم یونس

    فرمائش کتب

    اللہ تعالی آپ کو ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے۔آمین! اور امتحانی نتیجہ یہاں پر مطلع کرنا نہ بھولیئے گا۔۔۔۔ابتسامہ!
  10. محمد نعیم یونس

    فرمائش کتب

    بارک اللہ لک یا شیخ!
  11. محمد نعیم یونس

    فرمائش کتب

    ہم یونہی آپ کی دوڑ لگواتے رہے تو اس مشق کے باعث اچھی ہو جائے گی۔۔۔۔ابتسامہ!
  12. محمد نعیم یونس

    فرمائش کتب

    مدعی سست گواہ چست۔۔۔ابتسامہ! ۱--منار السبیل ابراھیم بن محمد بن ضویان ۲--اعلام السنۃ المنشورۃ حافظ بن احمد الحکیمی ۳-- دلیل الطالب مرعی بن یوسف
  13. محمد نعیم یونس

    فرمائش کتب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم بھائی! میرے خیال سے محدث لائبریری میں عربی کتب دستیاب نہیں ہوتیں۔۔۔ محترم شیخ @خضر حیات صاحب! آپ کچھ راہمنائی کر سکتے ہیں؟ جزاک اللہ خیرا!
  14. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت طعام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم اراکین! "اگلی دعوت " تقریبا دو ماہ کے اندر"ادارہ مجلس تحقیق الاسلامی لاہور" کے زیر اہتمام ومنجانب محترم @انس بھائی کی جائے گی، ان شاء اللہ! محترم @قاری مصطفی راسخ بھائی سے گذارش ہے کہ وہ کمر کس لیں اور تیاریاں شروع کردیں۔۔۔ابتسامہ! "بحکم محترم انس بھائی"
  15. محمد نعیم یونس

    اللہ کیلئے اپنے بچوں کو ان کی پہنچ سے دور رکھا جائے ان کی زندگیاں برباد نہ کی جائیں شکریہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دراصل سلیم الفطرت مزاج کو مسخ کیا جارہا ہے۔
  16. محمد نعیم یونس

    کیا شرک میں توبہ ھے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عمر اثری بھائی! جب آپ کسی محترم عالم کو ٹیگ کریں تو اُن کے ساتھ مجھے ٹیگ مت کریں، کیونکہ میں ایک عامی ہوں۔ اس طرح یہ گمان ہوتا ہے کہ جیسے میں بھی عالم ہوں۔۔۔ابتسامہ! بہرحال۔۔جواب دیا جا چکا ہے۔ جزاک اللہ خیرا!
  17. محمد نعیم یونس

    کیا آپ جانتے ہیں یہ بریف کیس ہر وقت امریکی صدر کے ساتھ کیوں رہتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! دور دراز مقامات سے مواصلاتی رابطے کے لیے طویل الفاصلہ فریکوئنسی پیدا کرنا پڑتی ہے اور اس کے لیے ہائی پاور ٹرانسمیٹر استعمال ہوتے ہیں اور اس طرح کے ٹرانسمیٹر حجم میں بڑے ہوتے ہیں اور ان کو زیادہ برقی طاقت کی ضرورت ہوتی ہے اور زیادہ برقی طاقت کے لیے...
  18. محمد نعیم یونس

    کیا آپ جانتے ہیں یہ بریف کیس ہر وقت امریکی صدر کے ساتھ کیوں رہتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! موبائل کا مواصلاتی نظام و فریکوئنسی کسی بھی وقت کسی بھی ایریا میں منجمد کیے جاسکتے ہیں کیونکہ ان کی فریکوئنسی معلوم و معروف ہوتی ہے اور اگر نہ بھی معلوم ہو تو آسانی سے معلوم کی جاسکتی ہے۔تو گویا جب تک بریف کیس میں موجود سسٹم کی فریکوئنسی معلوم...
  19. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت طعام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الحمدللہ! سب سے پہلے تو میں محترم @شاکر بھائی اور محترم @انس بھائی کا شگر گزار ہوں کہ ان بھائیوں کی کاوشوں کی بدولت ہمیں ایک بہترین پلیٹ فارم ملا کہ جو علمی و دعوتی ہونے کے علاوہ مسلمین کو آپس میں ملاقات کرنے کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان...
Top