• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    دل صاحب ایمان سے انصاف طلب ہے

    اپنا تو بن - حنیف ڈار صاحب کی تازہ اُڈاریوں کے جواب میں اپنا تو بن! ہم نے اپنے مضمون "بازگشت" میں ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ ﷞ کی عمر مبارک پر عامیانہ اعتراضات کا ایک الزامی سا جواب دیتے ہوئے اپنے ممدوح جناب قاری حنیف ڈار صاحب کے الفاظ اور انہی کے پسند فرمودہ انداز میں "چند سوالات" کیے تھے۔...
  2. محمد نعیم یونس

    آسان لفظوں میں مکمل تفصیل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی بھائی! محترم شیخ @خضر حیات بھائی! رہنمائی درکار ہے۔۔ جزاکم اللہ خیرا!
  3. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت طعام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! اے مسلمانو! ایک مسلم بھائی @عبدالودود نے آپ لوگوں کو ایک دعوت دے رکھی ہے۔۔۔کم از کم مسلم لاھوریے تو ہاں ناں کریں۔۔۔۔ابتسامہ!
  4. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت طعام

    محترم بھائی! "کیا مچھلی نہیں کھانی؟" کا مطلب یہ تھا کہ اپنے اپنے نام لکھوائیں تا کہ اسی حساب سے انتظامات کیے جائیں۔۔۔ اس مراسلہ میں آپ کی شمولیت بہرحال آپ کی طرف سے "ہاں" ہی سمجھی گئی ہے۔۔۔۔ابتسامہ!
  5. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت طعام

    السلام علیکم یا ابن آدم اخی! مجھے بھی نہیں آئی۔۔۔۔ابتسامہ! ویسے لگتا ہے کہ محترم عبدہ بھائی نے اپنے آپ سے "مزاح" کیا ہے۔۔۔یہ اوپر والا پوسٹر انہیں سے لیا ہے۔۔۔
  6. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت طعام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم اراکین! کیا مچھلی نہیں کھانی؟۔۔۔۔ابتسامہ!
  7. محمد نعیم یونس

    دل صاحب ایمان سے انصاف طلب ہے

    بازگشت - قاری حنیف ڈار صاحب کی تحریر اور پسندیدگیوں کا جواب لساني صارم لا عيب فيه, وبحري لا تكدره الدلاء (محترم جناب قاری حنیف ڈار صاحب کی تحریر اور بین السطور خاموشیوں کا جواب) ہمارے ممدوح جناب قاری حنیف ڈار صاحب نے میرے مضمون (دل صاحب "ایمان" سے انصاف طلب ہے) کے جواب میں ایک پوسٹ اپنی فیس بک...
  8. محمد نعیم یونس

    شکایت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اپنا تازہ تازہ ارسال کیا گیا موضوع یا پوسٹ آپ فورم کے صفحہ اول پر بائیں طرف نیچے "نئی پوسٹس" میں دیکھ سکتے ہیں۔اس میں آپ کو آخری پانچ تازہ ترین پوسٹس نظر آئیں گیں۔ محترم بھائی! اس کا خیال ذرا بعد میں آیا ہے کیونکہ یہ آپشن فورم کو حالیہ اپگریڈ کے بعد ملی...
  9. محمد نعیم یونس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اھلا وسھلا مرحبا!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اھلا وسھلا مرحبا!
  10. محمد نعیم یونس

    برطانیہ میں 10 سالہ مسلمان بچے سے پولیس کی تفتیش

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! جزاک اللہ خیرا محترم کنعان بھائی! لنک آپ نے مجھے انباکس کر دیا ہے۔۔۔شکریہ!
  11. محمد نعیم یونس

    برطانیہ میں 10 سالہ مسلمان بچے سے پولیس کی تفتیش

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم کنعان بھائی! انگلش لنک کام نہیں کر رہا۔۔
  12. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت طعام

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اھلا وسھلا مرحبا یا اخی!
  13. محمد نعیم یونس

    کتاب وسنت کا باہمی تعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کتاب وسنت کا باہمی تعلق عرصہ ہوا کہ کراچی میں جناب مفتی فیصل جاپان والا کے توسط سے غامدی صاحب کے شاگرد معز امجد صاحب سے ایک علمی گفتگو ہوئی تھی کہ جس میں راقم کے ساتھ جناب طاہر الاسلام عسکری صاحب بھی شریک تھے۔ اس مجلس کا کل حاصل میرے لیے ایک جملے میں یہ تھا کہ...
  14. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت طعام

    تقوی مسجد، جٹ روڈ،احمد ہاوسنگ سکیم، نزد احباب کالونی، ملتان روڈ۔
  15. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: سب سے بڑھ کر محبت کس سے ہونی چاہئے؟ ج: سب سے بڑھ کر محبت صرف اللہ تعالی سے ہونی چاہئے، اللہ تعالی نے اپنے کلام میں ان لوگوں کو مشرک قرارد دیا ہے جو اپنے بنائے ہوئے شریکوں سے اللہ کی سی محبت رکھتے ہیں، فرمایا: "وَمِنَ النَّاسِ مَن يَتَّخِذُ مِن دُونِ اللَّـهِ أَندَادًا يُحِبُّونَهُمْ كَحُبِّ...
  16. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: ڈرنا کس سے چاہئے؟ ج: نفع نقصان اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے اس لیے ڈرنا بھی اسی سے چاہئے، لوگوں سے اس طرح ڈرنا گویا کہ وہ نفع و نقصان پہنچانے پر قادر ہیں، جائز نہیں، اللہ تعالی فرماتا ہے: "أَتَخْشَوْنَهُمْ ۚ فَاللَّـهُ أَحَقُّ أَن تَخْشَوْهُ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ" " کیا تم ان (کافروں) سے ڈرتے ہو...
  17. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت طعام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @ابوالحسن علوی ! محترم شیخ @انس بھائی!
  18. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت طعام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم اراکینِ محدث فورم! طعام کی دعوت سب اراکین کے لیے ہے جو اس میں شمولیت کرسکتا ہو۔ اراکین اپنی شمولیت کے بارے میں جلد ازجلد آگاہ کریں تاکہ اُسی حساب سے انتظامات کیے جائیں۔ جزاکم اللہ خیرا!
  19. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت طعام

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! اللہ تعالی قبول کرے۔ آمین! ان شاء اللہ! ہم ہر دم تیار ہیں۔۔۔ابتسامہ!
Top