الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
مطلوبہ جملے یا الفاظ کو منتخب کریں تو نیچے "اقتباس اور جواب" کا آپشن نظر آئے گا جیسا کہ امیج میں ہے۔۔اس میں اقتباس کو دبانے سے نیچے ایڈیٹر میں "اقتباسات" والا ایک بٹن ظاہر ہو گا اسے دبانے سے اقتباس ایڈیٹر میں آجائے گا۔۔ایک اینٹر کا استعمال کر کے اس اقتباس کے نیچے جو من...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
بالا مضمون کو ارسال کرنے کے بعد دوسرے مراسلات کی ورق گردانی کرتے ہوئے آپ کی ایک پوسٹ جو مذکورہ مضمون پر مشتمل تھی اسے دیکھ کر اول نظر میں یوں محسوس ہوا تھا کہ آپ نے میری ہی پوسٹ کو کاپی کر لیا ہے کیونکہ پوسٹ کی فارمیٹنگ اپنی اپنی سی لگ رہی تھی...
خاتمہ
قارئین محترم: اس کتاب کے لکھنے سے علماء کرام اور عوام الناس کو قرآن وحدیث کی طرف رجوع اور توجہ دلانا مقصود ہے، کہ امت مسلمہ کا ہر فرد قرآن وحدیث کے بحرِ علوم سے بہرور ہو کر کتاب وسنت پر عمل کا پابند ہو جائے۔ اور دین کو نامکمل ماننے سے باز رہے۔ تمام علماء کی ذمہ داری ہے کہ وہ خود بھی تقلید...
قیاس حجت ہے۔۔لیکن کس کے لیے اور کیوں؟
23-قاعدہ: یہ قاعدہ قیاس سے متعلق ہے کہ " قیاس شریعت میں ایک خاص مقام پر نوع حجت ہے" لیکن حنفی فقہاء قیاس سے ہی پورا کام لیتے ہیں۔ اور اس کے مقابل حدیث کو چھوڑ کر اکثر فرضی اور غیر فرضی مسائل کو ثابت کرتے ہیں۔ بلکہ اکثر ایسے مقامات بھی ہیں جہاں احناف نے قیاس...
اجماع حجت ہے۔۔۔لیکن؟
22-قاعدہ: "مجتہدین کا کسی مسئلے پر اجماع اُمت کے لیے حجتِ قطعیہ ہے"۔
ہمارا بھی یہی موقف ہے کہ اجماع حجت ہے لیکن بلا تحقیق ہر مسئلے میں اجماع کا دعوٰی صحیح نہیں بلکہ چند شروط کے تحت اجماع حجت ہے:
(1)۔ یقینی طور پر علماءِ اُمت کا اجماع ہو۔ لیکن یہ ایک مشکل کام ہے۔ صرف صحابہ...
صحابہ کرام کی تقلید واجب ہے۔۔۔۔حنفیہ کا عقیدہ
21-قاعدہ: صحابی کی تقلید واجب ہے۔ اس کی رائے کے مقابلے میں قیاس کو چھوڑا جائے گا۔ نورالانوار ص220
گذشتہ قاعدہ نمبر15 آپ ملاحظہ کر چکے ہیں کہ کسی غیر فقیہ صحابی کی روایت اگر قیاس کے خلاف ہو تو اس کی روایت کو چھوڑ دیا جائے گا۔ ایک ہی کتاب میں ان دو بے...
اذا تعارضا تساقطا۔۔۔ايك غلط قاعده
20- قاعدہ: یہ قاعدہ "تعارض بين الآيتين"سے متعلق ہے جو کہ (نورالانوار ص197) پر موجود ہے کہ: جب دو آیتوں کا آپس میں باہمی تعارض پایا جائے تو "تساقطا" دونوں آیتیں گر جائیں گی۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون)۔ کیا قرآن میں بھی تعارض کا امکان ہے؟۔
کتاب اللہ میں کوئی...
دل صاحب "ایمان" سے انصاف طلب ہے!
بجواب
دل صاحب اولاد سے انصاف طلب ہے
ماروی میمن نے بچیوں کی شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کرنے کے لیے ایک بل پیش کیا , جسے ڈاکٹر عبد الکریم صاحب حفظہ اللہ نے خلاف شریعت کہہ کر مسترد فرما دیا ۔ لیکن شاید حافظ صاحب حفظہ اللہ کا اس خلاف شریعت بل کو رد کرنا کچھ...
حدیثوں پر غیرت اور ان کا انکار
عجیب بات ہے کہ جنہیں حدیثوں پر غیرت آتی ہے اور اس غیرت کے سبب حدیثوں کا انکار شروع کر دیتے ہیں، انہیں آیتوں پر غیرت نہیں آتی بلکہ وہاں ایمان یاد آ جاتا ہے، فیا للعجب،،،
چھوٹی عمر کی لڑکی کا نکاح تسلیم نہیں ہے کیونکہ یہ حدیث میں آیا ہے لیکن چھوٹی عمر کے لڑکے کو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شاکر بھائی!
کلاؤڈ فلیئر کو غیر فعال کرنے سے مجھے اپنے ایڈیٹر کی رفتار میں قدرے اضافہ محسوس ہوا ہے۔۔اس کا کوئی تعلق بنتا ہے۔؟
جزاک اللہ خیرا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
ایک اور مسئلے کی طرف توجہ درکار ہے۔ نیچے والی پوسٹ محترم ابو طلحہ بھائی نے تقریبا چھ بجے ارسال کی اور میں نے اسے تقریبا آٹھ بجے پڑھا تو اس پر اشاعت کا وقت تقریبا ایک گھنٹہ قبل کا تھا۔۔۔جیسا کہ میرے موبائل کے وقت وغیرہ سے موزانہ کیا جاسکتا ہے۔۔ یہ ایک گھنٹے کا فرق کیوں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شاکر بھائی کو جو پیغامات وٹس ایپ کے ذریعے مختلف تاریخوں میں رات کے وقت دیئے گے تھے۔۔
شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتا ہوں
دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جل جانے کے لیے۔۔۔۔ابتسامہ!
فورم کے لیے کسی کمبل کا انتظام کریں...خنکی بڑھنے سے رات کو کپکپا جاتا ہے...ابتسامہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شاکر بھائی!
آپ کی مطلوبہ خواہش پر شروع دن سے ہی عمل کیا جارہا ہے، الحمد للہ!
اسی مراسلے کی پوسٹ دیکھیں!
نقشے پر موجود چھوٹے سرخ رنگ کے دائرے اور بڑے چاند تارے والے سرخ دائرے مساجد کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ان مساجد کو انگلش میں ahle hadees masjid لکھ کر بھی...