• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْمُصَوِّرُ (صورت عطا کرنے والا) یعنی خوبصورت ترتیب دیکر بنانے والا (الغزالی) اور ہر صورت کو بغیر کسی نقل یا مثال کے بنانے والا۔ (الزجاج)
  2. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْبَارِئُ (پیدا کرنے والا) اس حیثیت سے کہ وہ موجد ہے (الغزالی)
  3. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْخَالِقُ (اندازہ کرنے والا) کیونکہ اصل خلق بمعنی تقدیر کے ہیں: مثلا خلقت الشئ خلقا اذا قدرتہ ۔ قرآن کریم میں ہے۔ وَتَخْلُقُونَ إِفْكًا ۚ ۔۔ ﴿١٧﴾۔ العنکبوت ، اور تم جھوٹا اندازہ کرتے ہو۔ یعنی اللہ تعالی خلق کا مقدر ( اندازہ مقرر کرنے والا) پیدا کرنے والا، ابھارنے اور مکمل کرنے والا اور اس کی...
  4. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْمُتَكَبِّرُ (بڑائی کرنے والا) وہ ذات جس کے سامنے ہر چیز حقیر نظر آتی ہے اور ایسی بڑائی اس کی ہی شان ہے۔ (الغزالی) نام میں "ت" تخصیص کے لیے اور تفرد کے لیے ہے۔ اس لیے کسی مخلوق کے لیے تکبر روا نہیں بلکہ ان کے لائق تو عجز و انکساری اور بندگی ہے۔
  5. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْجَبَّارُ (ملانے والا) کمزور اور ٹوٹے ہوئے دلوں کو آپس میں ملانے والا۔ نیز زور آور، کیونکہ جبر بمعنی قہر کے بھی آئے ہیں۔ نیز بلند کیونکہ جبر کے معنی بلندی کے بھی ہیں۔ کھجور کے بلند و بالا درخت کو بھی جبارہ کہا جاتا ہے۔ (قصیدہ نونیہ لابن القیم ص15) بیھقی امام خطابی سے نقل کرتے ہیں کہ الجبار...
  6. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْعَزِيزُ (غالب) وہ ہر چیز پر غالب ہے۔ حتیٰ کہ ہر عزت اور غلبہ والا اس کی عزت کے سامنے ذلیل ہے۔ کیونکہ اصل عزت بمعنی غلبہ اور سختی کے ہے۔ فرمایا: فَعَزَّزْنَا بِثَالِثٍ ۔۔﴿١٤﴾۔ یٰس پھر ہم نے تیسرے سےغلبہ دیا۔ وَعَزَّنِي فِي الْخِطَابِ ﴿٢٣﴾۔ ص اور گفتگو میں مجھ پر سختی کرتا ہے۔ نیز کہا جاتا...
  7. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْمُهَيْمِنُ (نگہبان اور محافظ) وہ اپنی خلقت پر ان کی حیات، موت، عمل، رزق اور اجل وغیرہ پر محافظ ہے (الغزالی) نیز آخرت میں وہ اعمال کے بدلے ( تاکہ کسی کو بھی اس کے نیک عمل کا بدلہ کم نہ ملے) پر بھی نگہبان ہے۔ اور یہ بھی کہ کسی گناہ گار کو اس کے گناہ کی سزا (زیادہ) نہ ملے، اس پر بھی نگہبان و...
  8. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْمُؤْمِنُ (امن دینے والا) جس سے امن و امان مانگا جائے اور کسی کے لیے بھی امن، اس کے سوا کسی اور سے متصور نہ ہو۔ (الغزالی) نیز بقول زجاج ایمان بمعنی تصدیق اور اللہ تعالی اپنی وحدانیت کی تصدیق کرنے والے ہیں۔ فرمایا: شَهِدَ اللَّـهُ أَنَّهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ وَالْمَلَائِكَةُ وَأُولُو...
  9. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب کو اپنی نجی مصروفیات سے فراغت کے بعد "فورم واپسی" پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، ماشاء اللہ! اھلا وسھلا مرحبا!!
  10. محمد نعیم یونس

    صوفیوں کے بتائے ہوئے بعض اذکار کا خطرناک نتیجہ

    کلیات امدادیہ صفحہ 13 کہتے ہیں کہ صوفیاء نے برصغیر میں اسلام پھیلایا۔۔۔ابتسامہ!
  11. محمد نعیم یونس

    صوفیاء میں سب کچھ ٹرانسفر کرنے والا نظام۔۔؟

    صوفیاء میں "سب کچھ" ٹرانسفر کرنے کا وائی فائی سسٹم موجود ہوتا ہے۔۔۔؟ابتسامہ!
Top