• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    243۔ابو بکر مسجد، نزد ٹیوب ویل، ساٹھ فٹ روڈ، عقب نیازی اڈہ، بند روڈ۔
  2. محمد نعیم یونس

    مینشن ٹیگ

    مل گیا۔۔۔ابتسامہ!
  3. محمد نعیم یونس

    مینشن ٹیگ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ خضر حیات! اوپر آپ نے تین اراکین کو ایک ہی مراسلے میں ٹیگ کیا ہے تو اس کی اطلاع مجھے موصول نہیں ہوئی۔۔محترم شاکر بھائی نے کہیں لکھا تھا کہ ایک پوسٹ میں دو سے زیادہ اراکین کو ٹیگ کرنے کی صورت میں اطلاع نہیں جائے گی۔۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔۔واللہ اعلم!
  4. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! "ابتسامہ" کے بارے مکمل معلومات حاصل کرنے کے لیے اس لنک کی زیارت کریں۔۔۔ابتسامہ!
  5. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    قرآن وحدیث میں تعارض ممکن نہیں 18-قاعدہ: " صحیح حدیث قرآن مجید سے معارض ہوسکتی ہے"۔ نورالانوار، ص189، خلاصۃ الافکار،ص180 اور مثال میں "لاصلوة لمن لم يقرا بفاتحة الكتاب"۔سورۃ الفاتحہ کے بغیر کوئی نماز نہیں ہوتی۔"قضاء بيمين وشاھد"۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قسم اور ایک گواہ کے ساتھ فیصلہ کیا۔...
  6. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    بعض صحابہ کرام مجہول ہیں۔۔۔حنفیہ کا موقف 16-قاعدہ:احناف کے نزدیک صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں مجہول صحابہ بھی ہیں جن کی روایت قبول نہیں کی جائے گی، مثال کے طور پر وابصہ بن معبد، معقل بن سنان اور فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہم۔( نورالانوار، ص184-185) لیکن یہ قاعدہ بھی سراسر غلط اور اسلام کے خلاف...
  7. محمد نعیم یونس

    دعاوں کی کتاب "دعائیں التجائیں"

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! الحمد للہ! محدث لائبریری میں پہلے سے ہی موجود ہے۔۔۔کلک کیجئے۔۔۔اور پھر ڈاؤن لوڈ کرلیجئے۔۔۔ابتسامہ! آداب الدعاء والد واء
  8. محمد نعیم یونس

    شیعہ کے باطل عقائد - شیخ ٍغلام مصطفی ظہیر امن پوری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مذکورہ ویب سائٹ پر جانے کی بجائے اگر پہلی والی ویڈیو کو پلے کریں اور پھر ویڈیو پر ہی دایاں کلک کریں تو ویڈیو کے اوپر ہی ایک ونڈیو کُھلے گی جس میں ویڈیو محفوظ کرنی کی آپشن نظر آئے گی۔ ۔۔ایسے۔۔
  9. محمد نعیم یونس

    دعاوں کی کتاب "دعائیں التجائیں"

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @رانا ابوبکر اخی!
  10. محمد نعیم یونس

    دعاوں کی کتاب "دعائیں التجائیں"

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا ابو طلحہ بھائی! کلیم حیدر بھائی کا دیا گیا لنک اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔
  11. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    فقاہت کیسے حاصل ہوتی ہے؟ فقاہت وراثت میں نہیں ملتی بلکہ تقویٰ، قوتِ فکر، قوتِ بصیرت، کثرۃِ علم بالحدیث اور صحتِ حدیث سے ملتی ہے اور یہ چیزیں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں بدرجہ اُتم موجود تھیں۔ لیکن مقلدین کا نہ تقویٰ معلوم اور نہ قوتِ فکر کا پتہ۔ جبکہ ان کا علم بالحدیث کسی سے مخفی نہیں ہے۔ صحت...
  12. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    ابوہریرہ اور انس رضی اللہ عنہما احناف کے نزدیک غیر فقیہ 15-قاعدہ: احناف نے ایک قاعدہ وضع کیا ہے: "اگر کسی غیر فقیہ صحابی کی حدیث قیاس (عقل) کے خلاف آئے تو صحابی کی حدیث کو رد کر دیا جائے گا۔ اور اپنی رائے یعنی قیاس پر عمل کیا جائے گا۔ کیونکہ ممکن ہے صحابی رضی اللہ عنہ نے روایت بالمعنی کی ہو اور...
  13. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    14- قاعدہ: مرسل حدیث اگر دوسری یا تیسری صدی میں کسی سے منقول ہو تو وہ حجت ہے کیونکہ یہ حدیث اگر اس راوی کے نزدیک ثابت نہ ہوتی تو وہ اس کی ذمہ داری قبول کرنے کے لیے ہرگز تیار نہ ہوتا۔ صحیح بات یہ ہے کہ مرسل حدیث چند شرائط کی روح سے حجت ہے۔ (1)۔ مرسِل ثقہ ہو (2)۔ ارسال صرف ثقات سے کیا جائے۔(3)۔...
  14. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    خبر واحد مفید للیقین نہیں۔۔۔۔فقہی اصول 12-قاعدہ: "خبر واحد سے ظن لازم آتا ہے۔ اس لیے اس سے فرضیت ثابت نہیں ہوتی۔ اسی طرح اگر خبر واحد کے ذریعے قرآن پر زیادتی آئے تو خبرِ واحد کو رد کر دیا جائے گا" ۔ یہ قاعدہ بھی غلط ہے کیونکہ خبر واحد "جو مقبولیت کا درجہ رکھتی ہو وہ یقین کا فائدہ ضرور دیتی ہے"۔...
  15. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    حقیقت اور مجاز۔۔۔فقہی مسائل کے لیے تفریعی بنیاد 10-قاعدہ: یہ قاعدہ حقیقت اور مجاز کے بارے میں ہے۔ اصول فقہ میں حقیقت اور مجاز پر لاتعداد فرضی اور غیرفرضی مسائل کی بنیاد رکھی گئی ہے۔ اور بہت سارے فروعات کو حقیقت اور مجاز پر تفریع کیا گیا ہے۔ اپنی طرف سے ائمہ مجتہدین کی مخالفت میں ان قواعد کو وضع...
  16. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    امر خصوصیت کا متقاضی ہے۔۔۔فقہ کا تضاد 8- قاعدہ: "امر خاص ہوتا ہے" اور خاص کی تعریف یوں کرتے ہیں۔ "لفظ وضع لمعنی معلوم علی الانفراد۔۔۔" خاص وہ لفظ ہے جس کو معلوم اور منفرد معنی کے لیے وضع کیا گیا ہو۔ ایک طرف خاص کی یہ تعریف کرتے ہیں اور دوسری طرف علامہ فخر الاسلام بزدوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کہ...
  17. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    امر وجوب کا متقاضی ہے 6-قاعدہ: "الامر للوجوب" (نورالانوار،ص31) یہ قاعدہ قرآن مجید کے مطابق ہے جیسا کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے:" فَلْيَحْذَرِ الَّذِينَ يُخَالِفُونَ عَنْ أَمْرِهِ "۔ جو لوگ اللہ کے امر کی مخالفت کرتے ہیں وہ اللہ سے ڈر جائیں۔ اسی طرح حدیث میں آتا ہے: "واذا امرتكم بامر فاتوا منه ما...
  18. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    4-قاعدہ: "القرٓن اسم للنظم والمعنی جميعاََ" اور پھر ماتریدیہ اور اشعریہ کہتے ہیں کہ: قرآن لفظاََ مخلوق ہے اور کلام نفسی غیر مخلوق ہے۔ حالانکہ ان دونوں باتوں میں تضاد ہے کیونکہ لفظی قرآن کو بھی اگر حقیقی کلام سمجھا جائے تو یہ بھی غیر مخلوق ہوا۔ اور اگر حقیقی کلام نہ سمجھا جائے تو پھر اُس کو قرآن...
  19. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    شریعت اسلامیہ کے چار اصول۔۔۔حنفیہ کا موقف 1- قاعدہ: فقہ کا اصول ہے کہ " قرآن وسنت، قیاس اور اجماع شریعتِ اسلامیہ کے چار اصول ہیں"۔ حالانکہ قیاس اور اجماع شریعت میں مستقل دلیل نہیں ہے۔ کیونکہ اجماع کے لیے ماخذ کا ہونا ضروری ہے۔ اور قیاس پوری اُمت کے لیے دلیل کی حیثیت نہیں رکھتا۔ کیونکہ یہ صرف...
  20. محمد نعیم یونس

    شکایت ایرر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! کنعان بھائی! آپ خیریت سے ہیں۔۔؟ پانچ چھ دن بعد آپ نے پوسٹ کی ہے شائد!!
Top