• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    ایک نظر ادھر بھی

    اللہ تعالی آپ کی کوششوں کو کامیابی سے ہمکنار کرے۔ آمین!
  2. محمد نعیم یونس

    ایک نظر ادھر بھی

    آمین یا رب العالمین! محترم یوسف بھائی! بشرطیکہ غ=گ س=ص ابتسامہ!
  3. محمد نعیم یونس

    دیوبندی اور بریلوی کی دعوت " اور اہل حدیث کی دعوت میں فرق ! شیخ طالب الرحمن زیدی حفظہ اللہ

    مقلدین سے گذارش ہے کہ مرے ہوئے لوگوں سے مدد مانگنے کے بارے میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا کوئی قول پیش کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  4. محمد نعیم یونس

    کیا یہ وقت کی ضرورت ھے یا ہماری ضرورت ھے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم مکی بھائی! آپ کی پوسٹ میں امیج نظر نہیں آرہا۔۔ابتسامہ!
  5. محمد نعیم یونس

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    یاد رہے کہ اوپر والا سکرین شاٹ موبائل سے لیا گیا ہے۔۔ابتسامہ!
  6. محمد نعیم یونس

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    السلام علیکم! مجھے اس طرح نظر آرہا ہے۔
  7. محمد نعیم یونس

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم اویس بھائی! اپنی ویب سائیٹ کا بتائیں، ہم بھی زیارت کریں اور دیکھیں کہ ہمیں فونٹ کیسے نظر آتے ہیں۔۔
  8. محمد نعیم یونس

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ویب سائیٹ پر جو فونٹ استعمال کیے جاتے ہیں وہی فونٹ اگر آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال ہوں گے تو فونٹ صحیح نظر آئیں گے۔۔۔اسی طرح اینڈرائیڈ موبائلز کا معاملہ ہے۔۔۔ اور مزید یہ کہ اگر آپ کے موبائل کے ڈسپلے آپشن میں مختلف فونٹس کو دکھانے کی سہولت موجود ہے تو پلے سٹور سے...
  9. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا کسی کو خوش کرنے کے لیے اعمال کرنے چاہئیں؟ ج: صرف اللہ تعالی کی رضا حاصل کرنے کے لیے نیک کام کرنے چاہئیں، دکھاوے کے لیے اعمال کرنا شرک ہے۔ اللہ تعالی فرماتا ہے: وَمَن يَفْعَلْ ذَٰلِكَ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّـهِ فَسَوْفَ نُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا ﴿١١٤﴾۔ النساء " اور جو شخص ایسے (نیک)...
  10. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: بیماری سے شفا دینے والا کون ہے؟ ج: اللہ تعالی ابراہیم علیہ السلام کا قول نقل فرماتا ہے: وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ ﴿٨٠﴾۔ الشعراء " اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو اللہ ہی مجھے شفا دیتا ہے" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی بیمار کی عیادت کرتے تو اس طرح دعا کرتے: اذھب الباس رب الناس...
  11. محمد نعیم یونس

    کیا کوئی تبلیغی ، دیوبندی ، بریلوی مجھےبتا سکتا ہے کہ لفظ (غیر مقلد) کا کیا مطلب ہوتا ہے ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! بھٹی صاحب! تقلید کے حق میں ضعیف روایات مت پیش کریں۔۔۔ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ شِنْظِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ؛ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: < طَلَبُ الْعِلْمِ...
  12. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: رزق میں فراخی اور تنگی کس کے اختیار میں ہے؟ ج: اللہ ہی رزق دینے والا ہے، تنگی اور فراخی اسی کے ہاتھ میں ہے: اللَّـهُ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَيَقْدِرُ لَهُ۔۔﴿٦٢﴾۔ العنکبوت " اللہ اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہتا ہے رزق فراخ کر دیتا ہے اور جس کے لیے چاہتا ہے تنگ کر...
  13. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْعَلِيمُ (جاننے والا) اس کے علم کا کمال یہ ہے کہ ہر شیے پر اس کا علم محیط ہے۔ ظاہر ہو یا پوشیدہ، چھوٹی ہو یا بڑی، اول ہو یا آخر۔ الغرض اسکا علم اتنا کامل ہے کہ کسی اور علم والے کے لیے تصور بھی ممکن نہیں۔ (الغزالی) فعیل کے وزن پر مبالغہ کا صیغہ ہے یعنی بہت زیادہ اور ہربات جاننے والا۔ (بیھقی)
  14. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْفَتَّاحُ (کھولنے والا) یعنی حق اور باطل کے درمیان۔ اس طرح کہ حق کو ظاہر اور باطل کو گم کر دے۔ (الزجاج) اور اپنی مہربانی سے بند چیز کو کھول دے اور رہمنائی و نشاندہی سے مشکل کو حل کر دے۔ انبیاء علیہم السلام کو فتح عطا فرمائے۔ فرمایا: إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِينًا ﴿١﴾۔ الفتح (اے نبی)...
  15. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الرَّزَّاقُ (رزق دینے والا) ہر جاندار کے لیے رزق پیدا کرے اور رزق کو حاصل کرنے کے اسباب مہیا کرے اور ان تک پہنچائے۔ رزق دو قسم کا ہے۔ ایک ظاہری یعنی قوت (غذا) اور طعام جو جسم کے کام آئے۔ اور دوسرا باطنی جو ایمان کے لیے قلب کی روشنی اور دین کے لیے رہنمائی بنے۔ ظاہر رزق کا فائدہ جسم کے لیے اور...
  16. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْوَهَّابُ (بہت زیادہ دینے والا) بغیر کسی معاوضہ یا غرض کے (الزجاج)۔ بغیر مانگے عطا کرنے والا۔ علامہ قاضی محمد سلیمان منصور پوری شرح اسماء الحسنیٰ میں ص69 پر تحریر فرماتے ہیں: "وہاب وہ ہے کہ عطاہائے صوری و معنوی اور عطیات دنیوی و اخروی کا مالک وہی ہے۔ یہی اسم ہے جو بتلاتا ہے کہ بندہ کے پاس اس...
  17. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْقَهَّارُ (زبردست) وہ زبردست ہے۔ سرکش اور دشمن پر قوت اور غلبہ سے، مخالفین پر آیات اور دلائل سے اور عام مخلوق پر موت کے ذریعہ۔ ہر موجود چیز اس کی قدرت کے آگے عاجز ہے اور اس کے قبضہ میں ہے۔ (الزجاج و الغزالی)
  18. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    الْغَفَّارُ (ڈھانپنے والا) دنیا میں گناہوں اور برائیوں کو عمدہ طریقے سے ڈھانپنے والا اور آخرت میں عذاب کے بجائے درگزر کرنے والا۔ (الغزالی) یہ اسم مبارک فعال کے وزن پر مبالغہ کا صیغہ ہے(بیھقی) جس کے معنی ہیں بار بار بڑے بڑے گناہ بخشنے اور ڈھانپنے والا۔
Top