• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    عید میلاد منانے والوں کے لئے ایک خاموش پیغام !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم خلیل و عثمان صاحبان! کیا آپ کو میرے جملے میں "سالانہ" لفظ نظر نہیں آیا۔؟مطالبہ کیا گیا سالانہ کا اور جواب دیا گیا ہفتہ وارانہ کا۔۔۔ابتسامہ!
  2. محمد نعیم یونس

    عید میلاد منانے والوں کے لئے ایک خاموش پیغام !

    محترم بھائی! میں نے عرض کیا تھا:
  3. محمد نعیم یونس

    جس نے یہ حدیث سنی اور رفع الیدین نہ کیا تو اس کی نماز ناقص ہے "

    محترم بھائی ! اگر آپ اس حدیث کو صحیح کہتے اور سمجھتے ہیں، تو کیا آپ اس پر عمل بھی کرتے ہیں؟
  4. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    تیسرا شبہہ مقلدین، حذیفہ رضی اللہ عنہ کی یہ روایت پیش کرتے ہیں: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:اقتدوا باللذین من بعدی ابی بکر و عمر۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: میرے بعد ابوبکرو عمر (رضی اللہ عنہما) کی اقتداء کرو۔ (ترمذی:ج2ص207، مستدرک:ج2ص75، مشکوۃ:ج2ص560) سرفراز صفدر اس حدیث کے بارے...
  5. محمد نعیم یونس

    جس نے یہ حدیث سنی اور رفع الیدین نہ کیا تو اس کی نماز ناقص ہے "

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عثمان بھائی! آپ کی پیش کردہ حدیث کے آخر میں ابوداؤ رحمۃ اللہ علیہ کا ایک قول بھی لکھا ہوا ہے کیا آپ نے اُس کا ترجمہ بھی پڑھا ہے؟ قول یہ ہے قَالَ أَبودَاود: رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ هَمَّامٌ عَنِ ابْنِ جُحَادَةَ لَمْ يَذْكُرِ الرَّفْعَ مَعَ الرَّفْعِ مِنَ...
  6. محمد نعیم یونس

    عید میلاد منانے والوں کے لئے ایک خاموش پیغام !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم عثمان بھائی! آپ کے بالا اقتباسات سے پتا چلا کہ " یوم ولادت منانا حدیث سے ثابت ہے" آپ سے درخواست ہے کہ "میلاد منانے" کی حدیث پیش کر دیں۔ یاد رہے کہ "میلاد منانے" کی حدیث پیش کرنی ہے۔کیونکہ ہم "میلاد "یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی "پیدائش" کے انکاری نہیں، البتہ...
  7. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    دوسرا شبہہ مقلدین قرآن مجید کی یہ آیت دلیل میں پیش کرتے ہیں: (وَمَا يَعْقِلُهَا إِلَّا الْعَالِمُونَ )۔ سوۃ العنکبوت، آیت:43 "(قرآن مجید کی مثالوں کو) صرف علماء حق ہی سمجھ سکتے ہیں" جب علماءِ حق قرآن کو سمجھتے ہیں تو ظاہر بات ہے کہ عام لوگ ان سے قرآن سمجھیں گے اور ان کی بتائی ہوئی تشریح کو قبول...
  8. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    مقلدین کے شبہات مع جوابات پہلا شبہہ (وَجَعَلْنَا مِنْهُمْ أَئِمَّةً يَهْدُونَ بِأَمْرِنَا لَمَّا صَبَرُوا ۖ وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يُوقِنُونَ)۔ سورۃ السجدۃ آیت:24 "اور ہم نے ان میں سے ـ چونکہ ان لوگوں نے صبر کیا تھا ـ اسے پیشوا بنائے جو ہمارے حکم سے لوگوں کو ہدایت کا راستہ بتاتے تھے وہ ہماری...
  9. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    دوسری بحث یہ بحث مقلدین کے باطل شکوک و شبہات کے جوابات کے بارے میں ہے۔ ہم مکمل ذمہ داری اور وثوق سے کہتے ہیں کہ تقلید کے اثبات کی دلیل نہ قرآن و حدیث میں موجود ہے اور نہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے آثار سے کہیں اس کی دلیل ملتی ہے اس کے برعکس تقلید کا رد قرآن وحدیث میں واضح ہے اور صحابہ کرام کی...
  10. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    6- تقلید نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت پاک سے تجاوز کرنے کا سبب بن جاتی ہے کیونکہ تقلید کے اثبات کی غرض غایت ہی یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے لوگوں کو متنفر کر کے کسی امام کے اجتہادی مسائل کا پابند بنایا جائے۔ یہاں حق اور باطل میں امتیاز کا یہ اہم نقطہ ذہن میں رہنا چاہیے کہ جس کی...
  11. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    5- تقلید کی وجہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور اُمت کے علماء کے مراتب کے درمیان فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے، بلکہ بسا اوقات ایک عالم کو اتنا بڑھایا جاتا ہے کہ اس کی علمیت کی حدیں مقام نبوت سے تجاوز کرتی نظر آتی ہیں۔ یہ تقلید ہی کی تو ضلالت ہے جس کی وجہ سے انسان عالم کو نبی کا درجہ دیتا ہے اس کے...
  12. محمد نعیم یونس

    مفسر قرآن مولانا عبدالرحمٰن کیلانی رحمہ اللہ

    اللهم اغفرله وارحمه وعافه واعف عنه
  13. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    صحابہ رضی اللہ عنہم نے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فعل اور فرمان عالی کے مقابلے میں ابوبکر رضی اللہ عنہ و عمر رضی اللہ عنہ جیسے بلند پایہ صحابہ کی باتوں کو رد کیا ہے جیسے کہ صحیح بخاری میں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ قول موجود ہے: (يوشك ان تنزل عليكم حجارة من السماء اقول: قال رسول الله...
  14. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    تقلید کے کچھ نقصانات 1- تقلید کی وجہ سے انسان قرآن وحدیث کے اسرار و رموز سے محروم ہو جاتا ہے مقلد صرف تقلید کی وجہ سے قرآن و حدیث کے صحیح معنی و مفہوم سے نا واقف رہتا ہے اس بات کو تو وہی شخص سمجھ سکتا ہے جس کو دینی معاملات میں خاصہ تجربہ ہو۔ مقلد صرف اپنے امام کی باتوں پر اکتفاء کر کے اُمت کے...
  15. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    مقلدین کا یہ طرزِ فکر ماتم کرنے کے قابل ہے کہ دلائل تو زندوں کی تقلید کے اثبات کے پیش کرتے ہیں لیکن ان سے مردوں کی تقلید ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ تقلید ممدوح کے اثبات کے ضمن میں پیش کیجانی والی اس مثال کی بھی کوئی وقعت نہیں کہ قرآن و حدیث میں کسی مسئلے کا حل نہ ملنے کی صورت میں کسی عالم سے رابطہ...
  16. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    2- تقلید ممدوح: ایک ایسا شخص جو دین کے کسی مسئلے کو سمجھنے سے قاصر ہو اس کے حل کے لیے کسی عالم کے پاس جائے یا کسی کو قرآن و حدیث میں کسی مسئلے کا حل نہ ملے اور وہ سمجھنے کے لیے کسی عالم کے پاس جائے اسی طرح کوئی ایسا حادثہ رونما ہو جس کا حل قرآن و حدیث میں ایک عام آدمی کو ڈھونڈنے سے بھی نہ ملے۔...
  17. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    ان ممالک میں ایک مخصوص امام کی اجتہادی اور غیر اجتہادی باتوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح احادیث پر نہ صرف ترجیح دی جاتی ہے بلکہ احادیث صحیحہ کو ترک کرنے کے لیے مختلف غیر شرعی بہانے بھی بنائے جاتے ہیں، مقلدین کی تمام کتابوں میں، خاص طور پر تنظیم الاشتات اور ہدایہ میں "کتاب الطہارت" سے لیکر...
  18. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    پہلی بحث: تقلید کی اقسام (1) ۔ تقلید مذموم (2) ۔ تقلید ممدوح 1- تقلید مذموم: ( یعنی ناجائز غیر مناسب تقلید) اس کو کہتے ہیں کہ ایک شخص قرآن و حدیث کی مخالفت میں کسی عالم کی بات مانے یا صرف باپ دادا اور اپنے بڑوں کے طور طریقے اپنا کر قرآن و حدیث سے یکسر اغماض برتے۔ قرآن صرف تبرک کے لیے تو پڑھے...
  19. محمد نعیم یونس

    عید میلاد منانے والوں کے لئے ایک خاموش پیغام !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تفصیلی جواب کےلیے یہ پڑھیں۔ ہم میلاد کیوں نہیں مناتے؟ جزاک اللہ خیرا
  20. محمد نعیم یونس

    شریعت اسلامیہ یا اوکاڑوی و تھانوی شریعت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم قارئین! تقلید کا" شرعی معنی" ملاحظہ فرمائیں امین اوکاڑوی صاحب کے قلم سے۔۔۔۔ امین اوکاڑوی صاحب تقلید کا اصطلاحی معنی بیان کرتے ہوئے اس پر عنوان "تقلید کا شرعی معنٰی" لگاتے ہیں اور قول تھانوی صاحب کا نقل کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ امین اوکاڑوی صاحب کی شریعت،...
Top