• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    ان الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره ونعوذ بالله من شرور انفسنا ومن سيئات اعمالنا من يھده الله فلا مضل له ومن يضلله فلا ھادي له واشھد ان لا اله الا الله وحده لاشريك له واشھد ان محمدا عبده ورسوله۔ امابعد: اللہ تعالی کے فضل سے یہ کتاب تو 1416ھ کو مکمل ہو چکی تھی، علماء کرام، طلباء اور عوام نے اس...
  2. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    خیرالقرون کے بعد مذہبی اختلافات اور انتشارات کا سیاہ ترین باب ہے۔ اگر یہ سلسلہ یوں ہی چلتا رہا تو اندیشہ ہے کہ اندرونی منافرت اور بیرونی عداوت کی پھیلتی آگ کے سامنے امت کی بقیہ سطوت بھی " چوب خشک صحرا" ثابت ہو۔ مذاہبِ اربعہ کے مقلدین سے التجاء ہے کہ تقلید کے قعرِ ضلالت و مذلت سے نکل کر صراط...
  3. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    اللہ تعالی نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کائنات کی امامت کے لیے منتخب فرمایا لیکن۔۔۔مقلدین نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بجائے اس منصب پر اپنے ائمہ کو براجمان کیا۔ اور ان کے مراتب و مناقب کو اس قدر بڑھایا کہ ان کی امامت کی سرحد مقام نبوت کو چھونے لگیں۔ درحقیقت تقلید ایک ایسا ناسور ہے جس نے ہر...
  4. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    عرض مترجم احناف کے مشہور و معروف عالم مسعود بن شیبہ اپنی "کتاب التعلیم" کے مقدمے میں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید کے بارے میں رقم طراز ہیں: " انه يجب على اھل الغرب والشرق بل على كافة الخلق ان يتخذوا ابا حنيفه اماما وعقيدته دينا وقوله مذھبا بحيث لا يبغون عنه حولا ولا يريدون به بدلا"۔ "مشرق و...
  5. محمد نعیم یونس

    نمازوں کے اوقات اور فقہ حنفی شریف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! اور مزید یہ کہ بھٹی صاحب کو ابھی تک اتنی سمجھ نہیں آئی کہ مکالمہ و بحث کے دوران ہیڈنگ کا استعمال کہاں کرنا ہے۔۔؟ محترم شاکر بھائی! انہیں سمجھا دیں۔۔ جزاک اللہ خیرا!
  6. محمد نعیم یونس

    مسند امام احمد کا نیا اردو ترجمہ چھپ چکا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! جزاک اللہ خیرا محترم عاصم بھائی! ویسے یہاں پر محترم @بلال 243 بھائی نے پہلے ہی سب لنکس دے رکھے ہیں۔۔
  7. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    تقريظ شيخ القرآن والحديث علامه عبدالسلام الرستمي السلفي حفظه الله الحمد الله الذي جعل القرآن منھاجاََ قيما وقويماََ وصير نبيه ﷺ تبياناََ وصراطاََ مستقيماََ وجعل صحابته الكرام للاھتداء نحوماََ وعلى الشياطين من الانس رجوماََ۔ امابعد: تقلید کا مسئلہ متعدد شبہات و اشتباہات میں گِھرا ہوا ہے کسی نے...
  8. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    اللہ عزوجل کا فرمان تو یہ ہے: فَمَن يُرِدِ اللَّـهُ أَن يَهْدِيَهُ يَشْرَحْ صَدْرَهُ لِلْإِسْلَامِ ۖ۔۔ ﴿١٢٥﴾۔الانعام۔ جبکہ تھانوی خود فرماتے ہیں: " کہ مقلد کا آیت اور حدیث سننے پر انشراح صدر کے بجائے استنکار صدر ہوتا ہے"۔ معلوم ہوا کہ تقلید راہ حق میں سے سے بڑی رکاوٹ ہے اور وحی کی ضد ہے، لہذا اس...
  9. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    علامہ عبدالحی صاحب نے احادیث گڑھنے کے اسباب میں سے ایک سبب تقلید کو قرار دیا ہے: "السادس قوم حملھم علي الوضع التعصب المذھبي والتجمد التقليدي "(الاثار المرفوعة في الاخبار الموضوعة للعلامة عبدالحي الحنفي ، ص18)۔ تقلید مقلد کو تارک سنت بناتی ہے۔ تقی عثمانی صاحب اپنی کتاب تقلید کی شرعی حیثیت صفحہ...
  10. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    مقدمه بسم الله الرحمن الرحيم نحمده ونصلي رسوله الكريم اما بعد: اہل اسلام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ دین دو ہی چیزوں کا نام ہے، قرآن عزیز اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور اسی کا مظاہرہ اہل اسلام اپنی زندگی میں کرتے ہیں۔ مثلا دنیا میں آتے ہی اللہ تعالی کی توحید اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی...
  11. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    تقلید کے پندرہ نقصانات رد تقلید: عقلی دلائل سے اور مقلدین سے (19) سوالات فقہ حنفی میں قرآن اور حدیث کے مخالف مسائل مقلدین کے اعتراضات اور شبہات کا جوابات خاتمہ کتاب حقیقۃ التقلید شروع کتاب حکم التقلید واقسام المقلدین وتقریظات علماء کرام جانبین کا دعویٰ۔ تقلید شخصی کا حکم تقلید کا رد علما کرام کے...
  12. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    تیسری صورت۔۔خودساختہ قواعد سے حنفی مذہب کا دفاع رد تقلید کے دلائل شاہ ولی اللہ الدہلوی، ابن القیم، علامہ ذھبی، امام سند بن عنان کے اقوال رد تقلید: قرآنی آیات سے: (11) آیات آنکھوں دیکھا واقعہ رد تقلید: احادیث اور آثار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے پہلی دلیل: حدیث جابر و واقعہ عمر رضی اللہ عنہما...
  13. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    دین میں تمام مسائل کا حل اور مقلدین کے اعتراضات کا جواب 13-تیرھواں شبہہ اور جوابات امام صاحب پر جرح اور اقوال العلماء 14-چودھواں شبہہ اور جواب۔ جہنم میں تقلید کرنے کا افسوس ہوگا علماء دین کی ذمہ داریاں 15-پندرھواں شبہ اور جوابات امام صاحب کے ساتھ دشمنی نہیں اور احناف کی خام خیالی تیسری بحث: اصول...
  14. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    حقيقة التقليد واقسام المقلدين (مقدمه) مولف: ابو محمد امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ ڈاون لوڈ لنک (بزبان اردو) تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام فہرست مضامین کتاب مقدمہ از نصیب شاہ سلفی تقریظ شیخ القرآن والحدیث علامہ سید عبدالسلام الرستمی حفظہ اللہ عرض مترجم خطبۃ الکتاب پہلی بحث: تقلید کی اقسام...
  15. محمد نعیم یونس

    کیا یہ وقت کی ضرورت ھے یا ہماری ضرورت ھے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم مکی بھائی! مجھے بھی اب آپ کا دیا گیا امیج نظر آرہا ہے، لیکن اُس وقت نظر نہیں آرہا تھا، اسی لیے تو بطور ثبوت سکرین شاٹ لگایا تھا۔۔خیر ہوسکتا ہے کہ کوئی نیٹ کی خرابی کا باعث ہوا ہو۔۔جزاک اللہ خیرا یا اخی!
  16. محمد نعیم یونس

    صبح وشام کے اذکار مسنونہ

    مثلا۔۔۔ اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ اَ لْحَیُّ الْقَیُّوْمُ۔۔۔ قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ......... قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ......... قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ..... سورہ بقرۃ کی آخری دو آیات : اَمَنَ الرَّسُوْلُ..................آخر تک‘‘ رضيتُ باللهِ رباً,وبالإسلامِ ديناً...
  17. محمد نعیم یونس

    صبح وشام کے اذکار مسنونہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترمہ بہن! "عربی ٹیگ" عربی عبارت کو جاذب نظر، خوبصورت اور پڑھنے کےلیے آسان بنا دیتا ہے۔ ابتسامہ!
  18. محمد نعیم یونس

    پوسٹ كو ڈلیٹ كیسے كیا جا سكتا ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم نوشیروان بھائی! ہر رکن کے پاس اپنی پوسٹ کو ایک مرتبہ ارسال کرنے کے بعد "کچھ دیر " کے لیے، اُس پوسٹ میں "تدوین" کرنے کے اختیارات ہوتے ہیں۔ اس دوران وہ اپنی پوسٹ میں ترمیم کر سکتا ہے لیکن "حذف "نہیں۔ البتہ اُسے حذف کرنے کے لیے کسی انتظامی رکن کو کہنا پڑتا ہے...
  19. محمد نعیم یونس

    کیا یہ وقت کی ضرورت ھے یا ہماری ضرورت ھے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم مکی بھائی! آپ کے دیئے گئے لنک میں سے امیج کو نیچے لگا دیا ہے۔ حیرت ہے کہ آپ کو نظر آرہا تھا اور مجھے نہیں۔۔بہرحال اس کا فیصلہ کسی دوسری قاری پر چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔ابتسامہ!
  20. محمد نعیم یونس

    اردو کی ایسی کونسی فونٹ ہے جو موبائل براؤزر پر ٹھیک نظر آئے؟

    محترم @شاکر بھائی! آپ ہی کچھ رہنمائی کریں ، کچھ فرصت نکال کر۔ جزاک اللہ خیرا!
Top