• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    مسنون سلام کے ساتھ مزید الفاظ کا اضافہ کرنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین! میں اپنا مدعا سمجھا نہیں پایا۔ دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔۔ کیا یہ سارے درج ذیل الفاظ ایک جملہ ہے؟ اور کیا یہ سارا جملہ کسی ایک ہی جگہ منقول ہے۔۔۔؟ مکمل جملہ یہ ہے۔۔۔ "السلام عليكم ورحمة الله بارك الله لك في اهلك ومالك"
  2. محمد نعیم یونس

    بليوں كى خريد و فروخت كا حكم كيا ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! یہ 18اکتوبر کو لکھی گئی کہانی ہے۔ اس مرتبہ میری بلی نے چار بچے دیئے ۔۔ایک فوت ہو گیا۔۔باقیوں میں سے ایک گہرے سرمئی رنگ کا ہے اور دو سفید اور ہلکے سرمئی رنگ کے ہیں جو کہ خوبصورت لگتے ہیں..اور اول الذکر بدصورت!! یہ سارے بچے "بلیّاں" ہیں۔ ان کے رنگ و روپ کی وجہ سے ایک کا...
  3. محمد نعیم یونس

    مسنون سلام کے ساتھ مزید الفاظ کا اضافہ کرنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! کیا یہ دونوں دعائیں کسی حدیث و اثر میں بطور ایک ہی دعا کے منقول ہے یا یہ الگ الگ دعائیں ہیں اور اگر الگ الگ ہیں تو کیا ان کو عام استعمال کے لیے اکٹھا لکھ سکتے ہیں۔۔جزاک اللہ خیرا! "السلام عليكم ورحمة الله " "بارك الله لك في اهلك ومالك"
  4. محمد نعیم یونس

    فلسفے کا رد

    مضمون نگار: محترم @ابوالحسن علوی صاحب فلسفے سے نہ تو دین اسلام کو کوئی خطرہ رہا ہے، نہ ہے اور نہ ہو گا اور نہ ہی اس کا رد کوئی دینی ذمہ داری ہے۔ فلسفہ ایک ایسا موضوع ہے کہ جب تک آپ اس پر محنت کر کے اسے سیکھ نہ لیں اور اس کی باقاعدہ تربیت نہ لے لیں، یہ آپ کو سمجھ نہیں آتا۔ افلاطون نے سقراط سے...
  5. محمد نعیم یونس

    دولت اسلامی کے مقابلے میں 'دولت مسیحی' کا ظہور

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! آپ کا مراسلہ یہاں پر ہے۔ آپ فورم پر موجود آپشن "آپ کے موضوعات اور پوسٹس" میں جا کر دیکھ سکتے ہیں۔
  6. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالی سے میرے لیے دعا کریں

    یا اللہ! ہمارے بھائی ابن قدامہ کی حصول علم کی راہ میں حائل تمام مشکلات وپریشانیاں دور فرما دے۔ بھائی کے لیے آسانیاں فرما دے۔ آمین یا رب العالمین!
  7. محمد نعیم یونس

    تقدیر پر ایمان لانے کا مفہوم :

    اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔۔آمین!
  8. محمد نعیم یونس

    ایک بہن کا مسئلہ

    السلام علیک ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! السلام علیکم, هماریيي گاؤي كي ايك بهن،نيي مسله پوچها هیی کهتی هییی که میرا اپنیي خاوند سیی,کچه دن پهلیي تلخ کالامی هوگیی,تهی تو مینی غصیی میی اپنیی خاوند کو اپنا بهای کهدیا تها اب هماری صلح هوچکی هیي , تو اب ميي كياكرو,,,,, قران حدیث سیی جواب دییي...
  9. محمد نعیم یونس

    تقدیر پر ایمان لانے کا مفہوم :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! لیس کمثلہ شیء وھو السمع البصیر لا شک کہ اللہ تعالی کی صفات مخلوق جیسی نہیں بلکہ اس کی شان کے مطابق ہیں۔۔ کیا اندازے کی بجائے کوئی اور لفظ استعمال ہو سکتا ہے کہ جس سے یقینی علم کا مفہوم واضح نظر آئے؟ جزاک اللہ خیرا!
  10. محمد نعیم یونس

    اصل بات توحید پر موت کا آنا ہے

    آمین یا رب العالمین!
  11. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اھلا وسھلا مرحبا!!
  12. محمد نعیم یونس

    کیا یہ نام درست ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بہن! شائد اس مراسلے سے کوئی راہنمائی مل جائے۔ اُمید تو ہے کہ مفید رہے گا۔۔ان شاء اللہ! http://forum.mohaddis.com/threads/مُسلمان-کے-نام.99/
  13. محمد نعیم یونس

    علماء کرام سے ایک سوال

    جزاک اللہ خیرا یا شیخ!
  14. محمد نعیم یونس

    کشف المحجوب سے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ! اس کی صحت و تخریج بھی درکار ہے۔ الشیخ فی قومہ کالنبی فی امتہ اور ایک صوفی ویب سائیٹ پر العالم فی قومہ کالنبی فی امتہ لکھا پایا ہے۔۔
  15. محمد نعیم یونس

    کشف المحجوب سے

    تو گویا ابھی تک کسی صوفی کو اس کے خود ساختہ و جھوٹا ہونے پر کشف بھی نہیں ہوا۔۔۔ابتسامہ!
  16. محمد نعیم یونس

    کشف المحجوب سے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! صحت و تخریج درکار یے۔۔
  17. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزا ک اللہ خیرا محترم ابن قدامہ بھائی! ہمیں تو وٹس ایپ پر محترم عبدہ بھائی لفٹ نہیں کراتے۔ آپ خوش قسمت ہیں کہ فیس بک پر آپ کو لفٹ کروائی۔۔۔ابتسامہ!
  18. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عبدہ بھائی خیریت سے ہیں اور اپنے محکمے کی طرف سے ٹریننگ پر ہیں اور ساتھ ساتھ دور دراز علاقوں کا سروے کر رہے ہیں جو کہ اُن کی ٹریننگ کا حصہ ہے، چند دن پہلے چھٹی پر آئے ہوئے تھے، ملاقات کے لیے میرے آفس تشریف لائے تھے۔ اُمید ہے کہ ایک آدھ ہفتے تک فارغ ہوجائیں گے۔...
  19. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا قرآنی آیات یا مسنوں دعاؤں سے تعویذ لکھ کر لٹکانا اچھا عمل ہے؟ ج: قرآن و سنت میں وارد دعاؤں کا استعمال وہی صحیح ہے جو اللہ کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھایا، یوں آیات و احادیث کو لکھ کر گھونگے اور سیپی کی سی شکل بنا کر کالے یا سفید دھاگوں میں باندھنا یا گرہ دار دھاگوں میں لٹکانا ہر...
Top