• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تابوت یوسف علیہ السلام

    سورہ غافر کی تفسیر میں ہے شائد مسند بزار میں بھی جب موسی علیہ السلام اپنی قوم کو لے کر چلے تو راستہ بھول گئے تھے۔۔تو اپنی قوم سے پوچھا کہ ہم جو راستہ بھول گئے ہیں ہم سے کوئی غلطی تو نہیں ہو رہی۔۔تو ان کی قوم کے بڑے بڑے لوگوں نے کہا کہ ہاں غلطی ہو گئی ہے۔۔۔جب یوسف علیہ السلام فوت ہونے لگے تھے...
  2. محمد نعیم یونس

    تحقیق واقعہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! صرف اطلاعا عرض ہے کہ اپنے محدث فورم پر بھی الحمد للہ! موجود ہے! http://forum.mohaddis.com/threads/الرحیق-المختوم-سیرت-ِ-نبوی-صلی-اللہ-علیہ-وسلم-کے-موضوع-پر-ایک-بہترین-کتاب.14762/
  3. محمد نعیم یونس

    مطالعہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا محترم عمر اثری بھائی!
  4. محمد نعیم یونس

    تابوت یوسف علیہ السلام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! یوسف علیہ السلام کی قبر کو کهود کر وہاں سے جسم مبارک کو لے جانے والی روایت جو کہ تفسیر ابن کثیر میں موجود ہے ،کی صحت و تخریج درکار ہے ۔ جزاک اللہ خیرا
  5. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    فصل: اسمِ مبارک اللہ سب ناموں میں سے زیادہ شان والا اور جامع ہے۔ اس لیے اس کو اسم اعظم کہا جاسکتا ہے۔ اس بارے میں علماء کے مختلف اقوال ہیں جو کہ تقریبا چالیس کی تعداد میں ہیں۔ (تخفۃ الذاکرین فی عدۃ الحصن الحصین للشوکانی ص62) یہاں ہم مشکٰوۃ کتاب الدعوات باب اسماء اللہ تعالی الفصل الثانی سے صرف...
  6. محمد نعیم یونس

    حافظ عبدالسلام فتح پوری صاحب رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! استاد محترم شیخ الحدیث والتفسیر (جامعہ رحمانیہ لاہور) عالم با عمل ، جناب حافظ عبدالسلام فتح پوری صاحب رحمہ اللہ وفات پاگئے۔ اناللہ واناالیہ راجعون! اللھم اغفر لہ!
  7. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عمیر بھائی! ایک ہی پوسٹ کا سکرین شاٹ پہلے کروم میں اور پھر موزیلا میں لیا گیا ہے دونوں حاضر ہیں تاکہ آپ موزانہ کر لیں۔ کروم موزیلا
  8. محمد نعیم یونس

    کامل ایمان کی پہچان

    یہ الفاط بھی ملتے ہیں؟ وَمَنْ سَرَّتْہُ حَسَنَتُہُ وَسَائَ تْہُ سَیِّئَتُہُ فَھُوَ مُؤْمِنٌ‘‘۔ (احمد‘ مسند العشرۃ المبشرین بالجنۃ‘ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ) ’’ جس کو اس کی نیکی خوش کرے اور اس کی برائی پریشان کرے تو وہ مؤمن ہے‘‘۔
  9. محمد نعیم یونس

    کامل ایمان کی پہچان

    بارک اللہ فیک!
  10. محمد نعیم یونس

    کامل ایمان کی پہچان

    جزاک اللہ خیرا یا شیخ! کیا اس پر کامل ایمان کا عنوان باندھا جا سکتا ہے؟
  11. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عمیر بھائی! صبح ان شاء اللہ سکرین شاٹ پیش کرتا ہوں تا کہ سمجھنے میں آسانی ہو جائے۔۔ اس وقت موبائل پر وہ مسئلہ نظر نہیں آرہا۔۔
  12. محمد نعیم یونس

    کامل ایمان کی پہچان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! جزاک اللہ خیرا!
  13. محمد نعیم یونس

    مقبول احمد سلفی کا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! اللہ تعالی آپ کی محنتیں قبول و منظور فرمائے۔ آمین!
  14. محمد نعیم یونس

    خارجیوں کی نشانی ۔۔۔۔ احادیث کی زبانی

    جزاکم اللہ خیرا محترم خضر حیات و محترم اسحاق سلفی! اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین!
  15. محمد نعیم یونس

    سجدہ کا رفع الیدین

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم عبدالرحمن بھٹی بھائی! اگر آپ کو فقہ اسلامی سے تعارف ہوتا تو ہر بات کو فقہ حنفی کے تناظر میں نہ دیکھتے اور مذکورہ الزام لگانے سے گریز کرتے ۔۔۔۔ابتسامہ! بہرحال ، ہو سکے تو ایک نظر فقہ اسلامی ۔ایک تعارف ، ایک تجزیہ پر بھی ڈال لیں ۔ جزاک اللہ خیرا!
  16. محمد نعیم یونس

    مشہور ناول نگار اشتیاق احمد فوت ہو گئے

    مرزا کی موت ! انکے ناولوں کے کردار ایک دم ہی مرجاتے تھے اور پھر ایکدم سے اگلے باب میں زندہ ! فاروق کی جیب سے ہر وقت وہ چیز برآمد ہوتی جو کے اسوقت کی نایاب ضرورت ہوتی ۔ شائد کل تک یہ خبر غلط ثابت ہوجائے کاش کے وہ فاروق کی جیب سے ہی برآمد ہوجائیں ۔ میں کتاب کے آخر میں دئ گئی انکی تصویر دیکھ کر...
  17. محمد نعیم یونس

    سجدہ کا رفع الیدین

    السلام علیکم! محترم بھائی! تلمیذ صاحب غالبا مقلد ہیں اور سب سے اوپر آپ نے انہیں کا اقتباس لگایا ہے۔۔۔۔۔ابتسامہ!
  18. محمد نعیم یونس

    فتاوی اہل حدیث کتاب نہیں مل رہی

    دوسرے خانے میں لکھیں!
  19. محمد نعیم یونس

    فتاوی اہل حدیث کتاب نہیں مل رہی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! شکایت واپس لی جاتی ہے...ابتسامہ! البتہ ایڈوانس سرچ کام نہیں کرتی لیکن دوسری سرچ جو کہ کتاب تلاش کریں والی ہے اس نے کام کر دکھایا ہے....مبارک ہو سب کو.... ایک لفظ توحید لکھا تو....بتیس نتائج آگئے...الحمدللہ!
Top