• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    مترجم سنن نسائی

    لاباس طھور ان شاء اللہ! اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
  2. محمد نعیم یونس

    مترجم سنن نسائی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @حافظ اختر علی صاحب! محترم @رانا ابوبکر صاحب! اپنے قدر دانوں کی طرف التفات فرمائیں۔۔ابتسامہ!
  3. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    3-- عن اسما بنت یزید ان النبی قال اسم اللہ الاعظم فی ھاتین الایتین: وَإِلَـٰهُكُمْ إِلَـٰهٌ وَاحِدٌ ۖ لَّا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَـٰنُ الرَّحِيمُ ، الم اللَّـهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ۔ رواہ الترمذی و ابو داؤد وابن ماجہ والدارمی۔ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے...
  4. محمد نعیم یونس

    شرح اسماءِ حسنٰی

    2-- عن انس قال کنت جالسا مع النبی فی المسجد ورجل یصلی فقال اللھم انی اسئلک بان لک الحمد لا الہ الا انت الحنا المنان بدیع السموات والارض یا ذالجلال والاکرام یا حی یا قیوم اسئلک فقال النبی دعا اللہ باسمہ الاعظم الذی اذا دعی بہ اجاب واذا سئل بہ اعطی۔ رواہ الترمذی و ابو داؤد والنسائی وابن ماجہ۔ انس...
  5. محمد نعیم یونس

    شام کے متعلق کچھ روایات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین! آپ نے فرمایا" جزیرۃ العرب اس وقت تک خراب نہ ہوگا جب تک مصر خراب نہ ہوجائے اور جنگ عظیم اس وقت تک نہ ہوگی جب تک کوفہ خراب نہ ہوجائے" (الفتن)۔ پھر فرمایا " عنقریب تم افواج کو پاؤ گے، شام میں، عراق...
  6. محمد نعیم یونس

    محترم محمد عاصم بھائی سے ایک ملاقات

    سُرُور عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اسم کیفیت ( مذکر - واحد ) ١ - دل و دماغ کی شگفتگی یا سکون بخش کیفیت، خوشی، فرحت، انسباط، کیف، سرشاری۔ "قلب میں سرور پیدا ہوتا ہے۔" ( ١٩٣٧ء، سلک الدرر، ٦٢ ) ٢ - نشے کا چڑھاؤ، ہلکا سا...
  7. محمد نعیم یونس

    ہمارے بعد ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ حق پر کون تھا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! آجکل ایک جملہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے منسوب بہت چل رہا ہے کیا یہ ان سے ثابت ہے؟ "ہمارے بعد ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ حق پر کون تھا."
  8. محمد نعیم یونس

    محترم محمد عاصم بھائی سے ایک ملاقات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! چار دن قبل محترم @محمد عاصم بھائی سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔موصوف کا شمار محدث فورم کے ابتدائی اراکین میں ہوتا ہے، اس وجہ سے ماشاء اللہ وہ ہم سے سینئر ہیں لیکن عمر میں جونئیر ہیں۔۔۔۔ابتسامہ! جس دن ملاقات ہوئی ، اُس دن محترم @محمد آصف مغل بھائی کی طبیعت ذرا ناساز...
  9. محمد نعیم یونس

    پہلے شوہر سے طلاق لئے بغیر دوسری شادی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! اس صورت میں کوئی شرعی سزا موجود ہے۔ جزاک اللہ خیرا!
  10. محمد نعیم یونس

    اس طرح کے انسان کو سمجھانا ممکن ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہدایت دینا اللہ تعالی کا کام ہے، بات کو پہنچا دینا مسلمان کا کام ہے۔ اگر وہ سمجھنا چاہے تو اسے سمجھا دیں ورنہ صرف پہنچا دیں۔
  11. محمد نعیم یونس

    اہلحدیث کے اصول فقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! لائبریری کے علاوہ محدث فورم پر یونیکوڈ میں بھی موجود ہے۔
  12. محمد نعیم یونس

    تبصرہ و تصحیح تفسیراحسن البیان (تفسیر مکی)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک خیرا واحسن الجزاء یا اختی! اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین! تصحیح کردی گئی ہے۔
  13. محمد نعیم یونس

    مترجم سنن نسائی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ صاحب! باہر سے یا اندر سے؟ کیونکہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ کسی کو دینے کے لیے کچھ عرصہ قبل ڈاؤن لوڈ کیں تھیں اور انہیں دینے کے بعد ادھر سے بھی اسی طرح کی شکایت موصول ہوئی تھی۔۔
  14. محمد نعیم یونس

    ویب سائٹ پر کونسے فونٹس استعمال ہو رہے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! جہاں تک میرے علم میں ہے کہ ہر فونٹ کے طغرے الگ الگ ہیں۔۔۔اگر کسی نے ایسے فونٹ کا طغرہ استعمال کیا ہوا ہے جو آپ کے کمپیوٹر یا موبائل میں انسٹال نہیں تو وہاں پر آپ کو ڈبہ ہی نظر آئے گا۔ اگر آپ عربی اور اردو کے زیادہ سے زیادہ فونٹ انسٹال کر سکتے ہیں تو آپ کا مسئلہ حل ہو...
  15. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث كا باہمی ربط

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء!
  16. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا عمیر بھائی!
  17. محمد نعیم یونس

    ویب سائٹ پر کونسے فونٹس استعمال ہو رہے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم @شاکر بھائی! محترم @عمیر بھائی! آپ کی توجہ درکار ہے۔۔ہم آپ کا پیچھا نہیں چھوڑنے والے۔۔۔ابتسامہ!
  18. محمد نعیم یونس

    تابوت یوسف علیہ السلام

    جزاکم خیرا واحسن الجزاء یا شیخ! اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں برکت دےـ آپ کی حفاظت کرے اور دونوں جہانوں کی مشکلات سے نجات دے۔۔آمین! دراصل ایک صاحب علم نے اس روایت کو ذکر کرتے ہوئے لفظ تابوت کا ذکر نہیں کیا بلکہ صرف جسم اور لاش کے الفالظ استعمال کیے جس کی وجہ سے کچھ احباب کو اس بات نے تفتیش میں...
Top