الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
س:
کیا غیر اللہ کسی کی پکار کا جواب دے سکتے ہیں؟
ج:
اللہ تعالٰی نے فرمایا:
لَهُ دَعْوَةُ الْحَقِّ ۖ وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِهِ لَا يَسْتَجِيبُونَ لَهُم بِشَيْءٍ إِلَّا كَبَاسِطِ كَفَّيْهِ إِلَى الْمَاءِ لِيَبْلُغَ فَاهُ وَمَا هُوَ بِبَالِغِهِ ۚ وَمَا دُعَاءُ الْكَافِرِينَ إِلَّا فِي...
الرحمن الرحیم
بہت بڑا مہربان۔نہایت رحم والا
امام بخاری اپنی صحیح میں ص642ج2کتاب التفسیر کے آغاز میں فرماتے ہیں: الرحمن الرحیم اسمان من الحرحمۃ الرحیم والراحم بمعنی واحد کالعلیم والعالم۔ یہ دونوں نام رحمت (مصدر) سے مشتق ہیں۔ رحیم اور راحم (رحم کرنے والا) ہم معنی ہیں۔ جیسے علیم اور عالم بمعنی علم...
عبرانی یا سریانی زبان میں لفظ "ایل " یا "ال" مستعمل ہے مگر اس میں بھی ربوبیت کے معنی ہیں، اس لیے وہ بھی الٰہ یا رب کا ترجمہ ہوگا۔ مگر اسم اللہ کا کوئی مترادف نہیں کیونکہ ال بمعنی الربوبیہ ہے۔ لسان العرب ص26ج11 میں ہے:
ترجمہ:
استاد فراء کا کہنا ہے کہ لفظ "ال" بمعنی قرابت (رشتہ داری) اور ذمہ داری...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ!
صحیح بخاری کی درج ذیل حدیث کی شرح درکار ہے۔
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِسَكْرَانَ، فَأَمَرَ بِضَرْبِهِ، فَمِنَّا مَنْ يَضْرِبُهُ بِيَدِهِ، وَمِنَّا مَنْ يَضْرِبُهُ بِنَعْلِهِ، وَمِنَّا مَنْ...
آج مشہور صوفی بزرگ اور سکھوں کے مذہبی رہنما بابا گورو نانک کا جنم دن ہے بابا جی بلاشک و شبہ برصغیر میں پہلے "مذہبی سیکولر" تھے جنہوں نے ہر مذہب کی اچھی بات کو تسلیم کرنے کا درس دیا بابا جی مسلمانوں سے منسوب صوفیا کی قربت میں کافی دیر رہے اور انکے مرنے کے بعد پہلے گردوارے(شائد موجودہ گولڈن ٹمپل)...
سوامی دیانند ستھیارتھ پرکاش ص24 میں لکھتے ہیں، بھیج بمعنے خدمت و پرستش، جس کے اختیار میں تمام دولت و قدرت ہے اور جو پرستش کے قابل ہے، وہ ایشور بھگوان کے نام سے موسوم ہے۔ تمام الفاظ جن کے معنی اوپر لکھے گئے ہیں اگر ان کو تسلیم بھی کر لیا جائے تب بھی وہ لغایۃ (آخرکار) لفظ الٰہ کے مترادف ہوں گے۔...
کچھ مثالیں پیش کی جاتی ہیں۔
اس آیت میں دونوں نام ذکر کئے گئے ہیں۔ اسم مبارک اللہ کو اصل لفظ سے ادا کیا گیا ہے اور لفظ الٰہ کا ترجمہ گاڈGOD یعنی معبود کیا گیا ہے۔ اس لیے انگریزی میں لکھتے اور پڑھتے وقت لفظ اللہ کو بھی ALLAH ہی لکھا اور پڑھا جائیگا۔ مگر لفظ الٰہ کے معنی میں لفظ God استعمال کیا...
فائدہ: (2) یہ اسم مبارک ذاتی ہے عربی اور دیگر زبانوں میں اسی طرح مستعمل ہے۔ تحریر ہو یا تقریر۔ اللہ کا مترادف لفظ کسی بھی زبان میں نہیں ہے۔ دوسری زبانوں میں جو بھی الفاظ استعمال ہوتے ہیں وہ سب معبود یعنی الٰہ کے معنی میں ہیں۔
مصباح اللغتہ ص15 میں ہے۔
الا لہ معبود جمع الھہ اللہ ذات واجب الوجود کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکین!
محدث فورم کے ایک رکن محترم @عبدہ بھائی دو روز کے لیے اپنے محکمے کی طرف سے ایک ٹریننگ کے سلسلے میں کل اور پرسوں پشاور میں موجود ہوں گے، ان شاء اللہ!
جو اراکین اُن سے ملاقات کرنا چاہیں تو آفس ٹائم کے بعد یعنی شام سے لے کر رات گئے تک ملاقات کر سکتے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انا للہ وانا الیہ راجعون!
محترم بھائی!
مطلوبہ لوگوں کو ایک تحریر ارسال کریں کہ جس میں انہیں واضح طور پر تنبیہہ کی گئی ہو کہ آپ لوگوں کی وجہ سے میرے غم میں اور اضافہ ہوا۔ مرنا تو ہرکسی نے ہے۔ آئندہ کسی بھی فوتگی پر محتاط رہیں۔وغیرہ۔۔
اور اگر آپ اس طرح کی کوئی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب
آپ نے خوب پہچانا۔ ماشاء اللہ
مجھے یہ بطور اخباری کالم موصول ہوا تھا ہے جو کہ اوریا مقبول جان نے لکھا ہے اور اس کے اوپر موصوف کا نام اور تصویر بھی موجود تھی ، اور مجھے تصویر کو حذف کرنے کے چکر میں باقی سب کچھ بھی حذف کرنا پڑا۔
اس کا عنوان "عرب کے...
فائدہ: (1) عام طور پر صوفی اور وجودی اس اکیلے نام کاذکر کرتے ہیں۔ اللہ اللہ کا ورد کرتے ہیں۔ اس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنہم سے ثبوت تو درکنار بلکہ سلف الصالحین القرون مشہود لہم بالخیر میں بھی ہمیں کوئی ثبوت نہیں ملتا۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ الرد علی المنطقین ص 35 میں...