• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم کنعان بھائی! کم ازکم میری کوئی دل آزاری نہیں ہوئی۔۔۔ابتسامہ! اس لیے آپ کی معذرت قبول نہیں کی جاتی۔۔۔ابتسامہ! ہر بندہ اپنی رائے دینے کا حق رکھتا ہے۔۔اس لیے بے فکر ہو کر اظہار کریں۔۔جزاک اللہ خیرا!
  2. محمد نعیم یونس

    بے چارہ شوہر

    نہیں یا ر ایسی کوئی بات نہیں ، ماشاء اللہ بہت اچھے کھانے بناتی ہے اور اوپر خوبصورت ڈیزائین بھی اور اس کی ذہانت کے تو ہم پہلے سے ہی قائل ہیں، اس کا ثبوت گذشتہ اتوار کا ایک واقعہ بھی ہے۔۔۔ ہوا کچھ یوں کہ اپنے پنڈ لاھور کی آب و ہوا سے تنگ آکر ذرا کھلی فضا میں لمبی لمبی سانسیں لینے کو دل چاہا تو...
  3. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    شکریہ!
  4. محمد نعیم یونس

    بے چارہ شوہر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ! ہماری بیگم محترمہ تو انتہائی اچھی ہیں! بعض خواتین تو اُن سے ضرور جلتی ہی ہوں گی۔۔۔۔ابتسامہ! انسان تو انسان ، موصوفہ سے کئی چیزیں بھی جلتی ہیں۔۔۔ یقین نہیں آیا۔۔۔ کچھ دن قبل کا ثبوب۔۔ یہ دیکھیں!
  5. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! چند دن پہلے کی بات ہزار روپے کے نوٹ کو ہاتھ میں پکڑے اسے اُلٹ پلٹ کرتے ہوئے وہ اسے گھور رہی تھی۔۔۔اور میں کھڑا کھڑا اُسے گھور رہا تھا۔۔جب اس کی نظریں میری طرف اٹھیں تو میں نے پوچھا کہ کیوں گھور رہی ہو اس نوٹ کو؟ اُس نے کہا: پاپا جی! کیا ہم نوٹ نہیں بنا...
  6. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    اس کا حل تو تلاش کریں گے محترم @شاکر بھائی اور اُن کے شاگرد خاص محترم @عمیر بھائی ، اگر قابل احترام بھائیوں کے پاس وقت ہوا، ورنہ گاڑی اسی طرح سے چل رہی ہے کافی دیر سے۔۔۔۔آپ بھی رفتہ رفتہ عادی ہوجائیں گے۔۔۔ابتسامہ!
  7. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    پروفائل کی واپسی پر مبارک باد قبول کیجئے۔۔۔ابتسامہ!
  8. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    پوسٹ نمبر419 میں دیکھیں جہاں پر سجاد بھائی کو ٹیگ کیا ہے!
  9. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    جی یہ مسئلہ میرے پاس بھی موجود ہے!
  10. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    پوسٹ نمبر420 بڑے کام کی ہے۔۔۔ابتسامہ!
  11. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترمہ بہن! پہلے تو میری طرف سے معذرت قبول کریں کہ اگر میری طرف سے کوئی بات آپ کو بُری لگی ہو۔۔یہ معذرت اس وجہ سے بھی بنتی ہے کہ مجھے بالکل اندازہ نہ ہوسکا کہ میں کس سے بات کر رہا ہوں اور پھر اچانک غور وفکر کرنے پر منکشف ہوا کہ میں تو اپنے استاد محترم فیض...
  12. محمد نعیم یونس

    خواب میں انکل نعیم سے ملاقات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ اچھا خواب ہے! اور میرا خیال ہے کہ زیادہ باتیں آپ نے ہی کی ہوں گی اور میں خاموشی سے سنتا ہی رہا ہوں گا۔۔۔۔ابتسامہ!
  13. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اھلا وسھلا مرحبا!! وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی ابتسامہ! آمین!
  14. محمد نعیم یونس

    تعارف نامہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! محدث فورم پرآپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے! اھلاً و سہلاً مرحبا!!!
  15. محمد نعیم یونس

    ملحدین کا اسلام اور علماء کے خلاف ہی رویہ کیوں ہوتا ہے؟

    ماشاء اللہ! اللہ تعالی قبول کرے۔آمین! ادھر بھی پیسٹ کر دیا کریں۔۔۔ہم لوگ بھی مستفید ہو جائیں۔۔۔ابتسامہ!
  16. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی بھائی! ماشاء اللہ مسجد کی تعمیر کہاں تک پہنچی؟
  17. محمد نعیم یونس

    ملحدین کا اسلام اور علماء کے خلاف ہی رویہ کیوں ہوتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آمین! جزاک اللہ خیرا! محترم عاصم بھائی! بہت عرصے بعد آپ کا مراسلہ دیکھا ہے۔۔
  18. محمد نعیم یونس

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! یہ ملاحظہ کریں۔۔ http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A8%DB%8C%D9%B9%DA%BE%DA%A9.21325/page-40#post-240578
  19. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ برکاتہ! محترم کنعان بھائی! اُمید ہے کہ اللہ کے فضل سے آپ خیریت سے ہوں گے۔ محترم سجاد بھائی کا مدعا نیچے لگا دیا ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ موصوف صرف یہ چاہتے تھے کہ ؛ اور اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ: میرے نقطہ نظر سے تو کوئی ایسی بات نہیں کہ جس سے کسی بہن کو یا فورم کو...
  20. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترمہ بہن! مطلوبہ نتیجہ آپ نے خود اخذ کیا ہے؟ یا جیسا کہ آپ کا کہنا ہے کہ" انہوں نے سب کچھ بتا دیا ہے" کی بنیاد پر نتیجہ ہے۔۔ یہ سوال بہت بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔
Top