• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    دیوالی کی مٹھائی

    اگر دیوالی منانا صحیح ہے تو اس کی مبارک باد دینا بھی صحیح ہے اور اس کی مٹھائیاں کھانا بھی اور اگر منانا ہی غلط ہے تو غلط کام پر مبارک باد دینا اور مٹھائیاں کھانا صحیح کیسے ہوسکتا ہے ؟ ایک بندہ شرک کر رہا ہے ۔ آپ کی ذمہ داری ہے کہ اس کو اس کے شرک سے روکو۔ تو آپ روکنے کے بجائے الٹا مبارک باد دے...
  2. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: حدیث قدسی ہے کہ اللہ تعالی فرماتا ہے: لَولَاکَ لَمَا خَلَقتُ اَلَافُلَاکَ " اے محمد! اگر تجھے پیدا نہ کرتا تو کائنات پیدا نہ کرتا" کیا اس حدیث کی بنا پر آپ کو سب سے پہلے نہیں ہونا چاہیے؟ ج: یہ روایت من گھڑت ہے، امام الصنعانی نے اسے موضوع قرار دیا ہے، ایسی بلا سند روایت کو ماننا جائز نہیں ہے...
  3. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: اللہ تعالی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اعلان کروایا: وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ " اور میں اول مسلم ہوں"۔ الانعام:163 اگر آپ سب سے پہلے پیدا نہیں ہوئے تو اول مسلم کیسے ہوسکتے ہیں؟ ج: جب موسی علیہ السلام نے اللہ کی تجلی دیکھی اور بے ہوش ہوگئے ، ہوش آنے کے بعد کہنے لگے: سُبْحَانَكَ...
  4. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تخلیق سب سے پہلے ہوئی اور آپ کائنات میں ہونے والے تمام واقعات دیکھ رہے تھے اور ماکان ومایکون "جو ہوگیا اور جوہونا تھا" کا علم رکھتے تھے؟ ج: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام انبیاء علیہم السلام کے آخر میں 571ء میں آمنہ کے گھر مکہ میں پیدا ہوئے، ایسا کوئی...
  5. محمد نعیم یونس

    جو بزرگ اپنے مزار سے چوری کو بھی نہ روک سکیں، وہ دوسروں کی کیا مدد کرینگے۔!

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%A8%D8%AF%D8%B9%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B4%D8%A8%DB%81%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%D8%AF.12986/#post-89111
  6. محمد نعیم یونس

    جو بزرگ اپنے مزار سے چوری کو بھی نہ روک سکیں، وہ دوسروں کی کیا مدد کرینگے۔!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہو سکتا ہے کہ مدفون "بزرگ" جلالی طبیعت کے مالک نہ ہوں۔۔۔یا چور کے باطن میں جھانک کر دیکھا ہو تو وہاں پر ماسوائے "ابدالیت"کے کچھ نظر نہ آیا ہو۔۔۔۔ابتسامہ!
  7. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: بعض نجومی آنے والے حالات کی خبر دے دیتے ہیں ان کو مستقبل کے حالات کا علم کیسے ہوتا ہے؟ ج: جنات نے آسمان دنیا میں فرشتوں کی باتیں سننے کے لیے کچھ جگہیں بنائی تھیں، نزول قرآن کے وقت ان کے سننے پر پابندی لگ گئی تھی: وَأَنَّا كُنَّا نَقْعُدُ مِنْهَا مَقَاعِدَ لِلسَّمْعِ " اور ہم (اس سے قبل) سننے...
  8. محمد نعیم یونس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! فورم کے قوانین کے مطابق آپ پروفائل پر کوئی واضح...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! فورم کے قوانین کے مطابق آپ پروفائل پر کوئی واضح انسانی تصویر کا استعمال نہیں کر سکتے اس لیے اسے بدل لیں۔جزاک اللہ خیرا!
  9. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عالم الغیب نہیں تھے تو آپ نے بہت سے ماضی کے واقعات اور مستقبل کی پیشین گوئیاں کیسے کیں؟ ج: اللہ تعالی فرماتا ہے: عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَىٰ غَيْبِهِ أَحَدًا ﴿٢٦﴾إِلَّا مَنِ ارْتَضَىٰ مِن رَّسُولٍ " اللہ عالم الغیب ہے وہ کسی پر اپنے غیب کو ظاہر...
  10. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا اللہ کے سوا کوئی اور عالم الغیب ہے؟ ج: اللہ تعالی فرماتا ہے: قُل لَّا يَعْلَمُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّـهُ ۚ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَثُونَ " کہہ دو جو بھی آسمانوں اور زمین میں ہیں غیب کی باتیں نہیں جانتے سوائے اللہ کے اور وہ یہ بھی نہیں جانتے کہ...
  11. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ! میں نے دو مرتبہ اچھی طرح"موڈریٹر ایکشن" کا معائنہ کیا ہے ، مجھے کوئی مراسلہ حذف نہیں ملا، بلکہ مراسلات کی "اپروول" ہی ملی ہے۔ مزید یہ کہ متعلقہ دھاگے کو بھی دوبارہ پڑھا ہے وہاں پر کوئی بے ربطگی نہیں پائی گئی کہ جس سے معلوم ہو کہ کوئی مراسلہ حذف کیا...
  12. محمد نعیم یونس

    ابتسامہ

    ایک محترم شیخ کا جواب! محترم شیخ @اسحاق سلفی آپ کی کیا رائے ہے؟ جزاک اللہ خیرا!
  13. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا اللہ کے سوا کوئی اور مافوق الاسباب (بغیر اسباب کے) لوگوں کی تکلیف کا علم رکھتا ہے؟ ج: اللہ تعالی ہی اپنے بندوں کے حالات سے باخبر ہے، فرمایا: إِنَّهُ كَانَ بِعِبَادِهِ خَبِيرًا بَصِيرًا "بے شک اللہ اپنے بندوں سے خبردار ہے اور ان کو دیکھ رہا ہے۔" (الاسرا:30) کسی فوت شدہ بزرگ کو لوگوں کی...
  14. محمد نعیم یونس

    شکایت انٹر نیٹ ڈاون لوڈ منیجر اور گوگل کروم کا ساتھ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! پہلا طریقہ: اگر صرف لنک دیا ہو جیسے کہ اس میں ہے۔ لنک کو کلک کرنے پر آپ فیس بک پر چلے جائیں گے۔ فیس بک پر "ایڈریس بار "میں موجود کو کاپی کر لیں اور کروم میں نیا صفحہ کھول کر اس میں کاپی کیا گیا ایڈریس پیسٹ کر دیں پھر اس ایڈریس میں سے...
  15. محمد نعیم یونس

    ابتسامہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! "یہ ابتسامہ کون ہے؟" کل ایک محترم دوست سے ملاقات ہوئی (پہلے بھی ہوتی رہتی ہے)، تو دوران گفتگو انہوں نے اچانک سوال داغ دیا: "یہ ابتسامہ کون ہے؟" سوال کا انداز اس طرح تھا کہ جیسے کسی شخص کے بارے پوچھ رہے ہوں....ابتسامہ! محترم بھائی کو بتایا کہ ابتسامہ کا مطلب...
  16. محمد نعیم یونس

    شکایت انٹر نیٹ ڈاون لوڈ منیجر اور گوگل کروم کا ساتھ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! ابھی موبائل پر ہوں، کل مطلع کرتا ہوں ان شاء اللہ! بشرطیکہ کوئی اور محترم رکن مجھ سے پہلے نہ بتا دے۔۔۔ابتسامہ!
  17. محمد نعیم یونس

    اگر قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال زندہ ہوتے تو جمعیت کے رکن ہوتے. مولانا سراج الحق

    امپائر کے کردار کو نکال دیا جائے تو ہر کھیل کا انجام خون خرابے پر ہی متوقع ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ!
  18. محمد نعیم یونس

    ہلاکو خان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! رحمۃ اللہ علیہ کے الفاظ، مراسلہ نگار کی درخواست بوجہ کتابت کی غلطی، حذف کر دئیے گئے ہیں۔۔
  19. محمد نعیم یونس

    ایک نصیحت شادی شدہ لوگوں کے لئے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی بھائی! درست کہا! پنچابی میں کہتے ہیں کہ: لگ پتا جاندا اے۔۔۔ابتسامہ!
  20. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @خضر حیات بھائی! کیا ایسا ہوا ہے؟ جزاک اللہ خیرا!
Top