• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترمہ بہن! اگر کوئی راز کی بات نہ ہو تو ۔۔۔ہمیں بھی آگاہ کر دیجیئے۔جزاک اللہ خیرا!
  2. محمد نعیم یونس

    ایک سوال

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء وبارک اللہ لک یا شیخ!
  3. محمد نعیم یونس

    ایک سوال

    ایک بھائی @محمد عثمان منظور کا میرے پرفائل پر ایک سوال: السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ۔ بھائی ایک شیعی سوال پوچھ رہا ہے کہ کیا حضرت عمر رض نے کسی کافر کو قتل کیا اور اگر کیا تو اس کا نام بتا دیں؟ محترم شیخ @اسحاق سلفی
  4. محمد نعیم یونس

    انگلش زبان میں نماز کی کتاب درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ http://www.kalamullah.com/aqeedah.html
  5. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    شرک فی الصفات س: کیا اللہ کے سوا کوئی مختار کل ہے؟ یعنی لوگوں کی مشکلات حل کرنے پر قادر؟ ج: اللہ تعالی فرماتا ہے: قُلْ فَمَن يَمْلِكُ مِنَ اللَّـهِ شَيْئًا إِنْ أَرَادَ أَن يُهْلِكَ الْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّهُ وَمَن فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا "(اے رسول!) آپ کہہ دیجئے کہ اگر اللہ مسیح ابن...
  6. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "قیامت کے دن اللہ تعالٰی کہے گا، اے ابن آدم میں بیمار ہو گیا تھا تو نے میری طبع پرسی نہ کی وہ کہے گا اے رب میں رب العالمین کی طبع پرسی کیسے کر سکتا ہوں، اللہ تعالی فرمائے گا میرا فلاں بندہ بیمار تھا تو نے اس کی طبع پرسی نہ کی، اگر تو اس کی طبع پرسی کرتا...
  7. محمد نعیم یونس

    UC-63کے چیئر مین کا پہلا خطاب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ خضر حیات! ایک بہت ہی اہم بات رہ گئی ہے، ویسے تو سات نمبر میں اجمالا موجود ہے لیکن تفصیلا یہ ہے کہ: "توحید کی ترویج اور شرک کی بیخ کنی کی جائے گی"
  8. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    ماشاء اللہ! بہت ہی خوشی ہوئی۔ اللہ تعالی اسے قیامت تک آباد رکھے۔ اور بنانے والوں کی نیکیاں قبول کرے۔۔آمین!
  9. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    اوپر والی مسجد فہرست میں شامل کردی گئی ہے۔
  10. محمد نعیم یونس

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم ہابیل بھائی! جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء! کیا یہ مسجد نئی بنی ہے؟
  11. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: اللہ تعالی فرماتا ہے: وَمَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَـٰكِنَّ اللَّـهَ رَمَىٰ " (اے محمد) جس وقت تم نے کنکریاں پھینکی تھیں تو وہ تم نے (کنکریاں) نہیں پھینکیں بلکہ اللہ نے پھینکی تھیں" (الانفال:17) اس آیت کا کیا مفہوم ہے؟ ج: یہاں بھی اللہ تعالی نے آپ کے فعل کو اپنی طرف منسوب کیا، لیکن إِذْ...
  12. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " میرا بندہ نوافل پڑھتے پڑھتے میرے قریب ہوتا رہتا ہے حتٰی کہ میں اس کو محبوب بنا لیتا ہوں، پھر میں اس کا کان ہوتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے اور آنکھ ہوتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے اور اسکا ہاتھ ہوتا ہوں، جس سے وہ پکڑتا ہے اور...
  13. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (مَن عَرَفَ نَفسَہُ فَقَد عَرَفَ رَبَّہ) " جس نے اپنے نفس کو پہچان لیا، اس نے اپنے رب کو پہچان لیا؟"۔ ج: یہ بھی من گھڑت روایت ہے، اس کی سند کا ہی پتہ نہیں، امام نووی رحمہ اللہ نے کہا " لَیسَ ھُوَ بِثَابِتِِ" یہ ثابت نہیں ہے، امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ...
  14. محمد نعیم یونس

    انگلش زبان میں نماز کی کتاب درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب صحیح نمازی نبوی کا انگریزی ترجمہ جو کہ محترم شیخ @رضا میاں حفظہ اللہ نے کیا تھا۔ اس کی پی ڈی ایف فائل۔۔ http://www.mediafire.com/download/fxk5314ccp93o4s/Saheeh+Salat+un-Nabi+English.pdf اس کی ورڈ فائل بھی موجود ہے۔...
  15. محمد نعیم یونس

    مترجم سنن نسائی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم نوشیروان بھائی! اور اس کی تیسری جلد 149ایم بی کی ہے اور صفحے 764 ہیں۔۔۔ابتسامہ!! جبکہ اس کا فائل سائز 30 ایم بی تک کیا جاسکتا تھا، واللہ اعلم!
  16. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا اللہ تعالی فرماتا ہے: قَلبُ المُومِنِ بَیتُ الرَّبِّ " مومن کا دل رب کا گھر ہے؟ " ج: یہ روایت بے اصل یعنی جھوٹی اور باطل ہے، امام سخاوی، ابن تیمیہ اور ملا علی قاری نے موضوع (من گھڑت) قرار دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " اولاد آدم کا دل رحمٰن کی دو انگلیوں میں ہے، وہ جس...
  17. محمد نعیم یونس

    تجدید ایمان

    س: کیا اللہ تعالٰی نے فرمایا: ( کُنتُ کَنزََا مَّخفِیََّا۔۔۔۔الخ) میں مخفی خزانہ تھا، جسے کوئی نہ جانتا تھا، میں نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں، پس میں نے مخلوق پیدا کی اور ان کو اپنی معرفت دی پھر انہوں نے مجھے پہچان لیا؟ ج: صوفیا کی بیان کردہ یہ روایت بالکل جھوٹی اور بناوٹی ہے، شیخ الاسلام امام ابن...
  18. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! یہ عنفوان شباب کا واقعہ ذکر کیا تھا۔۔۔۔ابتسامہ!
  19. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    اللہ تعالی سب بہنوں کو اپنے گھروں میں شاد و آباد رکھے۔۔آمین! جزاک اللہ خیرا محترمہ بہن ام حماد! آپ کا تجزیہ درست ہے۔۔بہرحال ہم اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ بہنوں کو جب بھی فرصت کے لمحات میسر ہوں تو فورم کے زائرین کو اپنے مفید مراسلہ جات سے استفادہ کرنے کا ضرور موقع فراہم کریں۔۔
  20. محمد نعیم یونس

    توجہ درکار هے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! http://forum.mohaddis.com/threads/نُوْ-رُ-ا-لْحِکمَۃِ-فی-تحقیقِ-البِدعَۃِ۔.15318/
Top