الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قارئین کی آسانی کے لیے گڈ مسلم بھائی کی طرف سے ارسال کردہ مراسلوں کو نئی ترتیب سے لگایا ہے تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں آسانی ہو۔
مسلک اہل حدیث کے بارے میں چند سوالات کے جوابات
مسلک اہل حدیث کے بارے میں جناب عبد الخالق صاحب بی اے ایل ایل بی نے چند اہم سوالات شیخ...
3- امام ذھبی رحمہ اللہ نے "کتاب المصرٰ" میں امام ابوالحسن الاشعری ابو عمرالطلمنکی، ابو بکر اسماعیلی اور دیگر ائمہ دین سے یہ قول نقل کیا ہے کہ "اس عقیدے پر اسلاف کا اجماع اور اتفاق رہا ہے۔
4- وکذالک یقولون فی جمیع الصفات التی نزل بذکرھا القرآن ووردت بھا الاخبار الصحاح من السمع والبصر والعین...
اسلاف کا عقیدہ
1- امام قتیبہ بن سعد فرماتے ہیں:
ھذا قول الائمۃ فی الاسلام والسنۃ والجماعۃ نعرف ربنا فی السماء السابعۃ علی عرشہ کما قال جل جلالہ الرحمن علی العرش الستوی (العلو للعلی الغفارص 128 طبع المدینۃ المنورۃ)
"یہ ائمہ اسلام اور اہل سنت والجماعۃ کا قول ہے کہ ہم یہ جانتے ہیں کہ ہمارا رب...
خ: اللہ تعالی کو موجودات کا ٹھکانہ بتایا گیا ہے۔
اس کا معنی مستقر کرو یا منتہی لیکن قرآن اس عقیدے کے خلاف کہتا ہے۔
الی رب یومئذن المستقر، القیامہ 12
"اس روز پروردگار ہی کے پاس ٹھکانہ ہے"۔
ان الی ربک المنتھی، النجم123
"تمہارے پروردگار ہی کے پاس پہنچنا ہے"۔
یعنی اللہ تعالی کے پاس مستقر یا منتہی ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب! میں عالم نہیں ہوں۔البتہ یہ کہ الحمد للہ! عامی کی حیثیت سے پہلے ہی تین گروپس میں اپنی استطاعت و علم کے مطابق اور علماء کے مشورے سے گروپس کے اراکین کی غلط باتوں کی تصحیح کرتا رہتا ہوں۔ اور اس طرح کے کام کئی اور عامی بھی سر انجام دے رہے ہیں۔ جہاں تک...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
شاہد بھائی دو تین دن پہلے بیمار ہو گئے تھے۔ اب ماشاء اللہ ٹھیک ہیں اور عموما خانپور کے موسم کے متعلق با خبر رکھتے ہیں۔ آج دوپہر کو جب میں اپنی بیگم کے ہمراہ خان پور نہر شیخوپورہ کے کنارے بیٹھا پکوڑوں سے لطف اندوز ہو رہا تھا تو دل ہی دل میں خانپور کے ساتھیوں کو یاد کیا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
شیخ صاحب اگر میں آپ کو ذاتی پیغام میں اپنا موبائل نمبر لکھ دوں تو کیا مجھے بھی کسی گروپ میں شامل کر سکتے ہیں؟
بارک اللہ!
مزید یہ کہ وہاں پر ایک پوسٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ
"ان کا موبائل نمبر اب ان کے بیٹے کے پاس ہے اگر کوئی اظہار افسوس کرنا چاہے تو رابطہ کر لے یا ذاتی پیغام میں مجھ سے نمبر لے سکتے ہیں۔"
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @مقبول احمد سلفی صاحب! آپ کی طرف سے مراسلات کی بندش کیوں ہے؟ ایک ماہ سے زائد ہوگیا، آپ کی طرف سے کوئی علمی بات پڑھے ہوئے۔ جزاک اللہ خیرا۔