الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمدللہ! اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔
نجانےمجھے آپ کا یہ جملہ کیوں یاد آگیا ہے۔
یہ آپ نے اس دھاگے میں لکھا تھا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اس لنک کو کلک کرنے پر گوگل میپ سے مسجد کا محل وقوع دیکھا جاسکتا ہے۔ اور مدرسہ جہاں پر دعوت کا انتظام ہونا ہے وہ اس مسجد سے متصل ہے۔
تقوی مسجد، جٹ روڈ،احمد ہاوسنگ سکیم، نزد احباب کالونی، ملتان روڈ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اکیلے نہ آنے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں, مثلا
گاڑی اپنی ہو لیکن ڈرائیونگ نہ آتی ہو
یا
کسی بھی وجہ سے ڈرائیونگ منع ہو۔ تو ان صورتوں میں ساتھ ڈرائیور ہو۔
بعض بندے اکیلے سفر کرنا پسند نہیں کرتے۔
بعض بندوں کو راستوں کا تعین کرنا مشکل کام محسوس ہوتا ہے۔
بعض اوقات کسی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ کا شکر ہے کہ عبدہ بھائی تشریف لائے۔
اچھا جی! اتنی بڑی غلط فہمی ہوئی مجھے، شیخ خضر حیات صاحب نے بھی کہیں تصحیح نہیں کی۔
اور نہ ہی یہ بتایا کہ ککڑی دیسی ہوگی یا ولائتی؟۔۔ابتسامہ۔۔
اللہ تعالی قبول و منظور کرے۔ آمین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ادب دوست بھائی!
آپ کو ادب و احترام سے اس محفل میں خوش آمدید کہا جاتا ہے!!!!
امید ہے کہ ہم آپ کو با ادب دوست پائیں گے۔...ابتسامہ۔..
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
آپ ہی کچھ بتائیے!
ہمیں تو ماہ اگست کی دو تاریخیں ہی یاد رہتی یا کروائی جاتی ہیں "ایک یوم آزادی اور دوسرا یوم قید"
یوم آزادی تو معروف ہے۔
اور یوم قید 5 اگست ہے،
کہ اس یوم میں باہمی رضامندی سے طرفین عمر قید بھگتنے کو تیار ہوئے تھے۔..ابتسامہ
۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ! یہ جان کر بے حد خوشی ومسرت کا احساس ہوا کہ آپ دعوت میں شمولیت کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کے لیے آسانی فرمائے۔ آمین۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ دعوت فورم کے اراکین کے لیے منجانب @عبدہ بھائی ہے۔ اس لیے آپ کی درخواست عبدہ بھائی ہی قبول و رد کر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
عبدہ بھائی عموما عید اور عید کی چھٹیاں اپنے گاؤں میں گزارتے ہیں۔اُمید ہے کہ آج کل میں واپسی ہوجائے گی، ان شاء اللہ!
ابن آدم بھائی کو دعوت پہنچ چکی ہےلیکن پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ کی عدم موجودگی میں وہ فورم پر آنے سے فی الحال قاصر دیکھائی دیتے ہیں۔
ویسے تو" رافضی شعیہ" اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے شدید بغض رکھتے ہوئے اپنے آئمہ کی تعلیمات کو بھی پس پشت ڈال دیتے ہیں حالانکہ وہ ان اماموں کے بارے میں معصومیت کا عقیدہ رکھتے ہیں اور اُن سے خطا اور غلطی کا صادر ہونا، ناممکن تصور کرتے ہیں۔اور یہ بات روافض کی اپنی کتابوں سے ثابت ہے، کہیں گے تو...
قرآن میں رہبانیت کی ہرگز کوئی ستائش نہیں ہوئی....
اللہ کو خوش کرنے کا ذریعہ دو چیزیں ہیں:
- اللہ تعالی نے جو طلب کیا اس کو کرنے لگ جانا، اور
- جس چیز سے اُس نے روک دیا اس کو ترک کر دینا....
جبکہ رہبانیت میں آپ اس چیز کو کرنے میں لگ جاتے ہیں جو اللہ تعالی نے طلب نہیں کی اور اس چیز کو ترک کرتے...
نماز میں انسان کے سب اعضاء مل کر بندگی کرتے ہیں: دل، زبان، اور سب کے سب جوارح۔ یہ خاصیت کسی اور عبادت کو حاصل نہیں۔ اعمال میں سے: واجب ہونے میں یہ سب سے پہلی چیز ہے اور ساقط ہونے میں سب سے آخری! (العمدۃ: 56)
جس کا دل ہی مردہ ہو اس کو ’ أنعمتَ علیہم‘ کے زمرے میں آنے والی نبیین اور صدیقین اور...
شیطان انسان سے چاہتا ہے کہ یہ اپنے سب امور میں ہی حد سے گزر جائے، یعنی اسراف۔ اگر دیکھے کہ اس کا میلان نرمی کی جانب ہے تو نرمی کو ہی اس کیلئے مزین کر دیتا ہے، یہاں تک کہ نہ تو یہ اُس چیز سے بغض رکھے جس سے اللہ بغض رکھتا ہے اور نہ اس چیز پر غیرت کھائے جو اللہ کی نگاہ میں غیرت میں آنے کی بات ہے۔...