الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم شیخ خضر حیات!
ماشاء اللہ آپ اس وقت وہیں پر موجود ہیں؟ غالبا!
اس مسجد کو بھی شامل فہرست کر لونگا کل, ان شاء اللہ!
جزاک اللہ خیرا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے محترم بھائی @ابوالبیان رفعت بھائی کو بیت المال کے موضوع پر تفصیلی کتاب یا مضمون کی اشد ضرورت ہے ۔ کتاب یا مضمون کسی محقق سلفی عالم دین کا ہو تو مطلع فر مائیں۔
محترم @آزاد بھائی سے خاص درخواست ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم!
"اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو مکہ میں ماہ رمضان پائے پھر روزے رکھے اور جتنا اس سے ہو سکے رات کو قیام کرے تو اللہ تعالی اس کے لیے مکہ کے علاوہ دیگر شہروں کے ایک لاکھ رمضانوں کا ثواب لکھیں گے اور اللہ تعالی اس کے لیے ہر دن کے بدلے ایک...