• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    فوائد ابن تیمیہؒ

    ابن قیم لکھتے ہیں: ایک بار میں نے شیخ الاسلام (ابن تیمیہ) سے ذکر کیا:ایک عالم سے پوچھا گیا: آدمی کے لئے کونسی چیز زیادہ نفع بخش ہے، تسبیح یا استغفار؟ جواب دیا: کپڑا اجلا ہو تو اس پر عطر اور خوشبو کا چھڑکاؤ فائدہ مند تر ہوگا۔ کپڑا میلا ہو تو صابن اور گرم پانی ہی اس کے حق میں نفع مند تر ہوگا۔ تب...
  2. محمد نعیم یونس

    فوائد ابن تیمیہؒ

    نیت بادشاہ والا کام ہے، برخلاف اعمالِ ظاہرہ کے، جوکہ پیادوں والا کام ہے! (مجموع: 22: 244) نفس کی طبیعت میں ہے کہ یہ اس پر بھی ظلم کر گزرے جس نے اِس پر ظلم نہیں کیا۔ جب ایسا ہے تو پھر اُس کے بارے میں کیا خیال ہے جس نے اِس پر ظلم کیا ہو؟! (مجموع: 54:1) جس شخص کے دل پر کوئی خاص نوعیت کا شبہہ...
  3. محمد نعیم یونس

    فوائد ابن تیمیہؒ

    آدمی اپنی طبیعت میں جبار ہے، مگر اکثر اِسکا بس نہیں چلتا! (مجموع: 14: 219) ہر نفس کے اندر وہ مادہ ہے جو فرعون کے نفس میں تھا۔ فرعون کو قدرت تھی تو وہ اس کو باہر نکال لایا۔ دوسرے بے بس ہیں، اس کو دبائے رکھتے ہیں! (مجموع: 324:14) ایک ہے زہد اور ایک ہے عبادت گزاری۔ زہد ہے اس چیز کو چھوڑنا جو آخرت...
  4. محمد نعیم یونس

    فوائد ابن تیمیہؒ

    آدمی توحید پر آتا ہے تو شرک کی جڑ مٹ جاتی ہے۔ استغفار کرتا ہے تو شرک کی چھوٹی چھوٹی شاخیں بھی جل جاتی ہیں۔ (مجموع: 11: 697) دعا کی استجابت اعتقاد کی صحت اور قوت پر انحصار کرتی ہے اور اطاعت کے حسن اور کمال پر۔ (مجموع: 14: 33) لذت کی وہ قسم جو موت کے بعد بھی کہیں نہیں جاتی، وہ ہے اِس دنیا میں...
  5. محمد نعیم یونس

    فوائد ابن تیمیہؒ

    ہر انسان کے حق میں زمین کا وہی خطہ برگزیدہ ترین ہے جس میں وہ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامت پر سب سے بڑھ کر عمل پیرا ہو سکتا ہو۔ (مجموع: 18: 283) برائیوں میں کوئی برائی ایسی نہیں جو سب کے سب نیک اعمال کا صفایا کر دے، سوائے ارتداد (کفر وشرک کا ارتکاب) کے۔ نیکیوں میں کوئی نیکی ایسی...
  6. محمد نعیم یونس

    فوائد ابن تیمیہؒ

    کوئی شک نہیں کہ سب آسمانی امتوں میں امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہی عقل میں کامل تر، ایمان میں عظیم تر، اور تصدیق اور جہاد میں اعلیٰ تر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اِس امت کے ہاں پائے جانے والے علوم اور قلبی اعمال اور ایمانی حقائق پہلی امتوں کی نسبت عظیم تر ہیں، جبکہ پہلی امتوں کو جو بدنی عبادات دی گئیں وہ...
  7. محمد نعیم یونس

    فوائد ابن تیمیہؒ

    سورۂ بقرہ کے آخر میں مالی معاملات کی نسبت سے تین درجے ذکر ہوئے ہیں: محسن، ظالم اور عادل۔ محسن وہ جو اپنا مال صدقہ کر دیتا ہے۔ ظالم وہ جو اپنے پیسے پر سود لیتا ہے اور عادل وہ سوداگر جو دام لے کر چیز دیتا ہے! (مجموع: 30: 368) یہود اپنی ذات کیلئے غضب میں آتے ہیں اور اپنی ذات کیلئے انتقام لیتے...
  8. محمد نعیم یونس

    فوائد ابن تیمیہؒ

    ابن قیم اور ابن تیمیہ نے تصوف پر بہت سی کتب لکھی ہیں لیکن تائید میں‌ نہیں‌ رد میں ملاحظہ ہو مجموع الفتاوى لابن تیمیہ السماع والرقص لابن تیمیہ ایک کتاب جو میں نے خود فورم پر ارسال کی ہے۔ الفرقان بین أولیاء الرحمن و أولیاء الشیطان لابن تیمیہ فصل فی عدم جواز سائر العبادات عند القبور و فصل فی...
  9. محمد نعیم یونس

    رشد.. غی.. اور عروہ وثقیٰ

    قَدْ تَبَیَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَیِّ فَمَنْ یَکْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَیُؤْمِن بِاللّہِ فَقَدِ اسْتَمْسَکَ بِالْعُرْوَۃِ الْوُثْقَیَ لاَ انفِصَامَ لَھَا (البقرۃ: ۲۵۶) بھلائی (رُشد) چھانٹ کر رکھ دی گئی ضلالت (غی) سے۔ اب جو کوئی طاغوت کا انکار کرکے اللہ پر ایمان لے آیا تو تھام لیا اُس نے مضبوط...
  10. محمد نعیم یونس

    فوائد ابن تیمیہؒ

    نماز میں ایک دفعِ مکروہ ہے، یعنی بے حیائی اور برائی سے روکنا۔ اور ایک تحصیلِ محبوب ہے، یعنی اللہ کی یاد۔ جبکہ تحصیلِ محبوب، بلحاظِ درجہ و فضیلت دفعِ مکروہ سے بڑھ کر ہے! (العبودیۃ: 99) ’علم‘ وہ ہے جس پر دلیل ملتی ہو۔ اور ’نافع‘ وہ جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لیکر آئے ہوں! (تفسیر سورۃ...
  11. محمد نعیم یونس

    سودا ہاتھ سے نکل جانے کا دن

    اپنے نفس کا تاوان دے کر، اِس کو آج چھڑا لو۔ اپنی جان بچانے کا سودا آج ہی کر لو۔ ابھی بازار کھلا ہے۔ قیمت پاس ہے۔ نرخ ارزاں ہیں۔ ابھی کچھ دیر میں بازار بند ہوجانے والا ہے۔ چیز سستی نہ مہنگی، ملے گی ہی نہیں۔ وہ ’سودا ہاتھ سے نکل جانے کا دن‘ ہے: ’جس دن ظالم (حسرت سے) اپنے ہاتھ چبائے گا‘...
  12. محمد نعیم یونس

    تلمیذ صاحب کی وفات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ جی کنعان بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں اور جہاں تک مجھے یاد ہے انہیں کوئی معدے اور خوراک کی نالی میں مسئلہ تھا۔ واللہ اعلم!
  13. محمد نعیم یونس

    "توحید" اللہ تعالی کی پناہ گاہ

    " توحید " اللہ کی پناہ گاہ ”توحید“ اللہ تعالی کی وہ پناہ گاہ ہے کہ جس کو بھی پناہ لینی ہو یہیں جا کر پناہ لیتا ہے، خواہ اُس کا دوست اور خواہ اُس کا دشمن! ’دشمن‘ کے پناہ لینے کا ذکر قرآن میں ہوا۔ کہ مشرکوں پر دنیا میں جب کوئی برا وقت آتا ہے، اور جب ان کی کشتی ڈولنے لگتی ہے تو وہ خالصتاً اللہ...
  14. محمد نعیم یونس

    کچھ جھوٹی حدیثیں : شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آمین! شیخ صاحب! سوالیہ نشان کی سمجھ نہیں آئی۔
  15. محمد نعیم یونس

    میرا نام محمداکرام ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی اکرام صاحب! محدث فورم پر خوش آمدید!!!!!!
  16. محمد نعیم یونس

    جماعۃ المسلمین کی کتب کی تلاش جن سے ان کے اصول واضح ہوتے ہوں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم اسحاق بھائی! پوسٹ نمبر4 کا لنک نمبر2 شائد وہی ہے۔
  17. محمد نعیم یونس

    جماعۃ المسلمین کی کتب کی تلاش جن سے ان کے اصول واضح ہوتے ہوں

    جماعت المسلمین (رجسٹرڈ) پر ایک نظر: از عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ
  18. محمد نعیم یونس

    جماعۃ المسلمین کی کتب کی تلاش جن سے ان کے اصول واضح ہوتے ہوں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حدیث :"تلزم جماعۃ المسلمین و امامہم" اور رجسٹرڈ فرقہ جماعت المسلمین(رجسڑڈ) کے اصول اور تکفیر اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم محترم ابن داود بھائی! ساتھ کچھ جراثیم کش ادویات بھی دے دیا کریں۔ ۔...ابتسامہ۔..
  19. محمد نعیم یونس

    جماعۃ المسلمین کی کتب کی تلاش جن سے ان کے اصول واضح ہوتے ہوں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں پر دیکھ لیں اگر کوئی مطلوبہ کتاب ملتی ہے۔
Top