• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    مسلک اہل حدیث کے بارے میں چند سوالات کے جوابات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قارئین کی آسانی کے لیے گڈ مسلم بھائی کی طرف سے ارسال کردہ مراسلوں کو نئی ترتیب سے لگایا ہے تاکہ پڑھنے اور سمجھنے میں آسانی ہو۔ مسلک اہل حدیث کے بارے میں چند سوالات کے جوابات مسلک اہل حدیث کے بارے میں جناب عبد الخالق صاحب بی اے ایل ایل بی نے چند اہم سوالات شیخ...
  2. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت کُکڑی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاکم اللہ خیرا کہ : دونوں بھائیوں کے متعلق پتا چلا کہ کراچی میں رہتے ہیں۔
  3. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    3- امام ذھبی رحمہ اللہ نے "کتاب المصرٰ" میں امام ابوالحسن الاشعری ابو عمرالطلمنکی، ابو بکر اسماعیلی اور دیگر ائمہ دین سے یہ قول نقل کیا ہے کہ "اس عقیدے پر اسلاف کا اجماع اور اتفاق رہا ہے۔ 4- وکذالک یقولون فی جمیع الصفات التی نزل بذکرھا القرآن ووردت بھا الاخبار الصحاح من السمع والبصر والعین...
  4. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    اسلاف کا عقیدہ 1- امام قتیبہ بن سعد فرماتے ہیں: ھذا قول الائمۃ فی الاسلام والسنۃ والجماعۃ نعرف ربنا فی السماء السابعۃ علی عرشہ کما قال جل جلالہ الرحمن علی العرش الستوی (العلو للعلی الغفارص 128 طبع المدینۃ المنورۃ) "یہ ائمہ اسلام اور اہل سنت والجماعۃ کا قول ہے کہ ہم یہ جانتے ہیں کہ ہمارا رب...
  5. محمد نعیم یونس

    اہل بدعت کے شبہات کا رد

    خ: اللہ تعالی کو موجودات کا ٹھکانہ بتایا گیا ہے۔ اس کا معنی مستقر کرو یا منتہی لیکن قرآن اس عقیدے کے خلاف کہتا ہے۔ الی رب یومئذن المستقر، القیامہ 12 "اس روز پروردگار ہی کے پاس ٹھکانہ ہے"۔ ان الی ربک المنتھی، النجم123 "تمہارے پروردگار ہی کے پاس پہنچنا ہے"۔ یعنی اللہ تعالی کے پاس مستقر یا منتہی ہے...
  6. محمد نعیم یونس

    اہل تصوف کی کارستانیاں

    آمین یا رب العالمین!
  7. محمد نعیم یونس

    حکم استفاضہ از قبور (قبروں سے فیض اٹھانے کا حکم؟)

    جزاک اللہ خیرا انس بھائی۔
  8. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! میں عالم نہیں ہوں۔البتہ یہ کہ الحمد للہ! عامی کی حیثیت سے پہلے ہی تین گروپس میں اپنی استطاعت و علم کے مطابق اور علماء کے مشورے سے گروپس کے اراکین کی غلط باتوں کی تصحیح کرتا رہتا ہوں۔ اور اس طرح کے کام کئی اور عامی بھی سر انجام دے رہے ہیں۔ جہاں تک...
  9. محمد نعیم یونس

    شناسائی: نہ پیوستم دریں بستان سرا دل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ! دقیق و ثقیل آمد پر خوش آمدید!!!
  10. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! شاہد بھائی دو تین دن پہلے بیمار ہو گئے تھے۔ اب ماشاء اللہ ٹھیک ہیں اور عموما خانپور کے موسم کے متعلق با خبر رکھتے ہیں۔ آج دوپہر کو جب میں اپنی بیگم کے ہمراہ خان پور نہر شیخوپورہ کے کنارے بیٹھا پکوڑوں سے لطف اندوز ہو رہا تھا تو دل ہی دل میں خانپور کے ساتھیوں کو یاد کیا...
  11. محمد نعیم یونس

    تبلیغی جماعت کے ایک عالم سے منسوب ایک جعلی فتویٰ

    السلام علیکم! محترم بھائی! یہ فتوی جعلی ہے۔
  12. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت کُکڑی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ کا شکر ہے کہ آپ کی بھی کوئی پوسٹ نظر آئی۔ بھائی آپ کہاں غائب ہو گئے تھے۔
  13. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء شیخ صاحب اگر میں آپ کو ذاتی پیغام میں اپنا موبائل نمبر لکھ دوں تو کیا مجھے بھی کسی گروپ میں شامل کر سکتے ہیں؟ بارک اللہ!
  14. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوت کُکڑی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیخ صاحب! اگر کراچی اراکین کے حوالے سے کوئی نیا عنوان بنائیں تو امید ہے کہ اہل کراچی جلد متوجہ ہوں گے ان شاء اللہ!
  15. محمد نعیم یونس

    تلمیذ صاحب کی وفات

    کنعان بھائی نے وہاں پر کچھ دیر قبل اپنے محدث فورم کا اقتباس لگا دیا ہے۔
  16. محمد نعیم یونس

    تلمیذ صاحب کی وفات

    ابھی تک اردو محفل میں تلمیذ صاحب نے اپنی وفات کی تردید نہیں کی جبکہ یہاں پر کردی ہے۔
  17. محمد نعیم یونس

    تلمیذ صاحب کی وفات

    تلمیذ صاحب کی آخری پوسٹ اردو محفل پر 7 جولائی2015 کو
  18. محمد نعیم یونس

    تلمیذ صاحب کی وفات

    مزید یہ کہ وہاں پر ایک پوسٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ "ان کا موبائل نمبر اب ان کے بیٹے کے پاس ہے اگر کوئی اظہار افسوس کرنا چاہے تو رابطہ کر لے یا ذاتی پیغام میں مجھ سے نمبر لے سکتے ہیں۔"
  19. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @مقبول احمد سلفی صاحب! آپ کی طرف سے مراسلات کی بندش کیوں ہے؟ ایک ماہ سے زائد ہوگیا، آپ کی طرف سے کوئی علمی بات پڑھے ہوئے۔ جزاک اللہ خیرا۔
Top