الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم طلحہ بھائی!
صرف ملحدین کے رد کے لیے ایک بہت اچھی ویب سائٹ کام کر رہی ہے وہ لوگ عقلی و نقلی جوابات دیتے ہیں۔
http://ilhaad.com/
وہاں سے بھی رائے لے سکتے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جرمانے کی ادائیگی پر بھی تیار ہوں اور آپ کے ساتھ دوبارہ جانے پر بھی تیار ہوں۔ گاڑی کا تیل پانی چیک کر کے مطلع کر دیں۔..ابتسامہ۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خلاف عادت واقعات (معجزہ) کا مطالبہ کفار پہلے بھی کرتے رہے ہیں۔ یہ کوئی نیا مطالبہ نہیں۔
معجزے شاذ و نادر ہی صادر ہوا کرتے ہیں، یہ نہیں کہ ساری زندگی ہی معجزہ بن جائے۔
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
{ وَ مَا مَنَعَنَآ اَنْ نُّرْسِلَ بِالْاٰیٰتِ اِلَّآ اَنْ کَذَّبَ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم طلحہ بھائی!
کسی کو مخاطب و متوجہ کرنے کے لیے عام طور پر اس کی پوسٹ کا اقتباس لیا جاتا ہے یا اس کا نام لکھا جاتا ہے ہا اس کی پوسٹ کے نیچے لکھا جاتا ہے۔
جونکہ آپ نے میری پوسٹ کے نیچے لکھا ہوا تھا اس لیے فطری انداز میں، میں یہی سمجھا کہ آپ نے مجھے مخاطب کیا ہے۔
اللہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عامر بھائی!
ہم آپ سے کم از کم "آدھی ملاقات" سے زیادہ تو کرچکے ہیں بذریعہ فون۔۔ابتسامہ
محترم @شاکر بھائی!
محترم @شاہد نذیر بھائی!
محترم @عمیر بھائی!
محترم @محمد فیض الابرار بھائی !
محترم @ایم اسلم اوڈ بھائی!
اور دیگر کراچی کے اراکین!
کچھ تو خیال کرو یار!!!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ! آج شیخ خضر حیات صاحب علمی نگران فورم ھذا سے مجھے اور محمد آصف مغل بھائی کو ملاقات کا شرف حاصل ھوا۔ اللہ تعالی شیخ کی حفاظت فرمائے اور ان کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین!
آج کل شیخ صاحب لاہور کی ایک مسجد میں تراویح پڑھا رہے ہیں۔ اس بات کی خبر فورم سے ہی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یا اللہ! اہل کراچی پر رحم فرما !
محترم @محمد فیض الابرار بھائی!
محترم @محمد عامر یونس بھائی!
محترم @شاہد نذیر بھائی!
محترم @عمیر بھائی!
اور باقی زائرین و اراکین!
آپ حضرات کا کیا حال ہے؟ سنا ہے کہ کراچی میں بہت شدید حبس و گرمی ہورہی ہے۔ اللہ تعالی آپ سب کو اور...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
سبحان اللہ!
بال جیسے باریک فائبر میں سے لاکھوں آوازیں، تصویریں، لا تعداد ڈاٹا ایک سیکنڈ میں روشنی کی صورت میں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ھو جاتا ہے۔