• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    ضعیف اور موضوع روایات - جلد اول

    نہیں بھائی یہ وہ کتاب ہے جس کی دوسری اور تیسری جلد لائبریری میں موجود تھی لیکن جلد اول ناپید تھی۔ ابھی یہ کتاب مکتبہ قدوسیہ سے حاصل ہوئی ہے۔
  2. ر

    ضعیف اور موضوع روایات - جلد اول

    محمد وقاص گل محمد ارسلان کفایت اللہ کلیم حیدر شاکر
  3. ر

    ضعیف اور موضوع روایات - جلد اول

    السلام علیکم۔ الحمد للہ "ضعیف اور موضوع روایات جلد اول" میں نے لاہور سے منگوا لی ہے۔ کل تک ان شاء اللہ مجھے مل جائے گی۔ اور چند دن تک اس کا سکین بنا کے اپلوڈ کر دوں گا۔ ان شاء اللہ
  4. ر

    نعمانی کتب خانہ - قیمتیں

    دوسری پوسٹ میں چیک کیجئے۔ جزاک اللہ۔۔۔
  5. ر

    نعمانی کتب خانہ - قیمتیں

    السلام علیکم دئے گئے لنک میں نعمانی کتب خانہ کی قیمتوں کی لسٹ ہے۔ اگرچہ یہ لسٹ 2010 کی ہے لیکن کچھ نا کچھ فائدہ ضرور دے گی۔ انشاء اللہ محمد وقاص گل شاکر کلیم حیدر محمد ارسلان
  6. ر

    مشورہ دیجئے کیا یہ ٹھیک ہے؟؟؟؟

    انشاء اللہ اسکو بھائی انشاء اللہ دونوں لسٹیں اپلوڈ کر دوں گا۔ اگرچہ ان میں پرانی قیمتیں ہوں گی لیکن اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
  7. ر

    السلام علیکم

    السلام علیکم سیماب بھائی۔ آپ کو خوش آمدید۔۔ گرچہ کسی کی دل شکنی کا رتکاب عموما اختیاری نہیں ہوتا اور اس سے بچنا آسان بھی نہیں کیونکہ کس کی دل شکنی کس بات سے ہوتی ہے اس کا آپ کو نہیں پتا ہوتا۔ لیکن معاملہ جہاں دین کا ہو اور آپ کے پاس مضبوط دلائل موجود ہوں اور ان دلائل کو سننے سے اگر کسی کی دل...
  8. ر

    ایک نظر فتنوں پر ۔۔۔۔13

    السلام علیکم ابو بصیر بھائی براہ مہربانی اس کتاب کا لنک دے دیں۔ جزاک اللہ
  9. ر

    مشورہ دیجئے کیا یہ ٹھیک ہے؟؟؟؟

    السلام علیکم۔ یہ ایک اچھا مشورہ ہے ۔ البتہ کچھ مکتبوں کے کیٹالاگز میں کتب کی قیمت لکھی ہوتی ہے جیسا کہ میں نے نعمانی کتب خانہ کی قیمتوں کی لسٹ انٹرنیٹ سے ڈاونلوڈ کی تھی۔ اور اسلامی کتب خانہ کی لسٹ بھی میرے پاس موجود ہے۔ جو کتابیں تو نئی نئی ترجمہ ہونا شروع ہوئی ہیں جیسا کہ الاصابہ وغیرہ، ان...
  10. ر

    امام ابوحنیفہ کا فتوی ۔۔۔ جو الله تعالیٰ کو عرش پر نہ مانے وہ کافر ہے

    میرا خیال ہے ہم ان کو گمراہ ہی کہیں گے۔ کیونکہ وہ ان آیات کا انکار نہیں کرتے بلکہ تاویل کرتے ہیں۔ واللہ اعلم
  11. ر

    صلاۃ التسبیح کی روایت : تحقیق درکار ہے

    السللام علیکم صلاۃ التسبیح ایک مختلف فیہ مسئلہ ہے جس میں متاخرین میں کافی اختلاف پایا جاتا ہے جیسا کہ کچھ عرصہ پہلے شیخ کفایت اللہ نے بھی ذکر کیا تھا۔ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے اپنی کتاب ھدیۃ المسلمین میں سنن ابی داود کی روایت کو حسن کہا ہے اور اسی روایت کو شیخ البانی رحمہ اللہ نے صحیح کہا...
  12. ر

    کیا سفیانی نامی شخص کعبہ اکھاڑ دے گا؟

    السلام علیکم کیا ایسی کوئی حدیث ہے کہ "ایک چھوٹی ٹانگوں اور چپٹے ناک والا شخص جس کو سفیانی کہا جاتا ہو گا، قیامت کے قریب کعبہ کی ایک ایک اینٹ اکھاڑ پھینکے گا" جزاک اللہ
  13. ر

    ابوداؤد میں تعویذ لٹکانے سے متعلق حدیث :: وضاحت

    ابوداؤد میں تعویذ لٹکانے سے متعلق حدیث
  14. ر

    ابوداؤد میں تعویذ لٹکانے سے متعلق حدیث :: وضاحت

    نبیل ارشد بھائی نے کہا شیخ کفایت اللہ نے فرمایا وضاحت: عرض ہے کہ حافظ زبیر علی زئی صاحب نے بھی اس کو ابن اسحاق کے عنعنہ کی وجہ سے ضعیف قرار دیا ہے۔ ملاحضہ ہو انوار الصحیفہ جدید ایڈیشن صفحہ 139 جزاک اللہ
  15. ر

    حدیث یزید سے متعلق شبہات کا ازالہ

    اس کا تو نہیں معلوم کہ کون ہیں لیکن یہ رد مکتبۃ الحدیث کی ویب سایٹ پہ ہے۔ مکتبۃ الحدیث حافظ صاحب کا ہی ہے۔
  16. ر

    حدیث یزید سے متعلق شبہات کا ازالہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اس موضوع پر ایک بہت ہی لمبی بحث چل نکلی ہے۔ حافظ زبیر حفظہ اللہ کا ایک علمی مقام ہے۔ لیکن میرے خیال میں حافظ صاحب کو اتنا سخت رویہ نہ رکھنا چاہیے۔ شیخ کفایت اللہ نے اختلاف کے باوجود کہیں بھی حافظ صاحب کے بارے میں سخت الفاظ کا استعمال نہیں کیا۔ اگر علماء ہی اختلاف میں اس...
  17. ر

    موضوع اور منکر روایات جلد اول

    السلام علیکم "موضوع اور منکر روایات" اہم کتاب جس کی جلد دوم اور سوم لائبریری میں موجود ہیں لیکن جلد اول نایاب تھی۔ مکتبہ قدوسیہ میں اس کی جلد اول دستیاب ہے۔ اس کتاب کی جلد اول اور دوم "ڈاکٹر سعید احسن عابدی صاحب" نے ترتیب دی ہیں جبکہ جلد سوم حافظ یحی گوندلوی صاحب نے ترتیب دی ہے۔ مجھے اس کتاب...
Top