• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    تلمیذ جہاں تک تعلق ہے ایک سانس میں 200 بار لا الہ الا اللہ کہنے کا تو یہ بات نا ممکن ہرگز نہیں ہے۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگ مسلسل 5 منٹ تک بھی سانس روک لیتے ہیں۔ تو 200 بار یہ ورد کرنا کوئی مشکل بات نہیں ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایسا کرنے کی کوئی خاص فضیلت بھی ہے (میرے خیال میں نہیں ہے)۔ اگر نہیں...
  2. ر

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    جزاک اللہ آپ نے ایک نہایت اچھا جوب دیا۔ میں یہ نہیں کہتا کہ من گھڑت واقعات تحریر کرنے والا لازمی طور پر جھوٹا ہوتا ہے ممکن ہے تحریر کرنے والا محض ایک ناقل ہو اور خود بھی اس واقعے کو صحیح نہ مانتا ہو۔ سوال اس کے بارے میں اٹھتا ہے جو ایسے واقعات کو صحیح مانتا ہو حالانکہ اس کے پاس اس کو صحیح کہنے...
  3. ر

    عکاشہ تم پر سبقت لے گیا ہے

    اس حدیث میں دم سے مراد جھاڑ پھونک ہے جیسا کہ ہم اکثر بازاروں میں دیکھتے ہیں کہ کچھ لوگ دھویں والی کٹوری لے آتے ہیں اور لوگ ان سے اپنی دکانوں میں دھواں لگواتے ہیں کہ اس سے بلائیں دور ہوتی ہیں۔ اور جھاڑ کا طریقہ وہ ہے جو اکثر عجیب الخلقت بابے فٹ پاتھوں پر بیٹھ کے جھاڑو وغیرہ کے ذریعے ضربیں لگاتے...
  4. ر

    حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

    ایک سوال اس کے ذیل میں آ جاتا ہے کہ مذاہب اربعہ میں جو سب سے صحیح ہے کیا وہ 100 فیصد صحیح ہے یا اس میں غلطی کا احتمال ہے۔ اگر ہے تو اس غلطی کو دور کون کرے گا اور اگر نہیں تو مطلب ہوا کہ وہ امام معصوم عن الخطاء تھا جس کا مذھب 100 فیصد صحیح ہے۔
  5. ر

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    محترم تلمیذ صاحب! جو واقعہ آپ نے بیان کیا ہے اس کی صداقت پر نبوی مہر ہے (بشرط صحت)۔ کرامت کا ہمیں انکار نہیں جیسا کہ معجزہ کا انکار نہیں۔ اور اس پر بھی ایمان ہے کہ معجزہ اور کرامت اختیاری نہیں ہوتے بلکہ اللہ کی رضا کے محتاج ہوتے ہیں۔ اب جو سوالات آپ اٹھا رہے ہیں اس پہ ہم بحث نہیں کرتے کیونکہ...
  6. ر

    ایزی قرآن و حدیث : ورژن 4: جنوری 2013 اپ ڈیٹ

    اللہ اس کام میں آسانی پیدا فرمائے۔۔ آمین
  7. ر

    گمراہ عالم عوام کو کیسے بیوقوف بناتے ہیں

    السلام علیکم! کافی عرصہ پہلے ہمارے گاوں میں ایک بریلوی عالم، جو کہ ہمارے گاوں کے ہی ہیں، سے ملاقات ہوئی۔ رمضان کا مہینہ تھا۔ ان کے پاس ایک کتاب تھی عربی زبان میں تالیف کی گئی تھی اور اس کا نام اس کے مولف نے "المستند" رکھا تھا۔ میرے ایک خالہ زاد نے بتایا کہ اس کتاب میں تو ساری احادیث بخاری و مسلم...
  8. ر

    ایزی قرآن و حدیث : ورژن 4: جنوری 2013 اپ ڈیٹ

    یہ آن لائن ہی ہو گا یا اس کا کوئی سافٹ ویر بھی بنے گا؟؟
  9. ر

    وراثت کے مسائل پر کتاب درکار ہے

    ایسے "ان شاء اللہ"
  10. ر

    وراثت کے مسائل پر کتاب درکار ہے

    السلام علیکم وراثت کے مسائل پر کوئی کتاب اپلوڈ کر دیں۔
  11. ر

    تجویز صرف اردو میں پوسٹ کرنے کو یقینی بنایا جائے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اس فورم کے قیام کا مقصد جو میں سمجھا ہوں وہ یہی ہے کہ اردو دان طبقہ میں فہم دین کا جذبہ اجاگر کیا جائے۔ لیکن ہمارے بعض احباب اس فورم پر بھی انگریزی یا رومن اردو میں پوسٹ کرتے ہیں۔ میرے خیال میں اس بات کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ انگریزی میں تو متعدد فورم قائم ہیں اور رومن...
  12. ر

    تصوف کے معترضین ہی مجوزیں

    مسئلہ تو یہ ہے کہ تصوف کے حامی خود بھی وحدت الوجود کی کوئی مستقل تعریف آج تک پیش نہیں کر پائے۔ ہر قائل وحدت الوجود اس کی اپنی سی تعبیر کر لیتا ہے۔
  13. ر

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    میں نے نہ ہی قرآن کے کلمے کا انکار کیا ہے اور نہ ہی کلمے کو فضول کہا ہے۔ (اور یہ بات آپ بھی اچھی طرح سمجھتے ہیں) ۔اس کلمے کو بنیاد بنا کر جو سوال کیا ہے وہ فضول ہے کیونکہ ایسا واقعہ کبھی بھی پیش نہیں آیا۔ جواب اس لئے دیا تھا کہ شاید آپ واقعی ہی کچھ جاننا چاہتے ہیں لیکن میرا یہ وہم دور ہو گیا ہے۔...
  14. ر

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    آپ کے انداز بیاں سے یہی واضح ہوتا ہے کہ آپ یہاں صرف مخالف کو نیچا دکھانے کے لئے بیٹھے ہیں۔ آپ کہ اس سوال پہ یہی سوال بنتا ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شہادتین کا طریقہ سکھایا ہے تو اس کے علاوہ پہ عمل ہی کیوں کیا جائے۔ آپ کا یہ سوال انتہائی فضول اور آپ کی ضد کا ثبوت ہے۔ اسی طرح وہ بحث بھی...
  15. ر

    موضوع اور منکر روایات جلد اول - ڈاکٹر سید سعید احسن عابدی

    شادان ۔۔۔ پیارے بھائی یہ کمپریس کرنے کے بعد ہی ہے۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ مذید کمپریس ہو جائے۔
  16. ر

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    تلمیذ صاحب ہر آیت اور ہر حدیث کا موقع محل ہوتا ہے اور اسکا کچھ سیاق و سباق بھی ہوتا ہے۔ جو آیت آپ پیش کر رہے ہیں اس کا مطلب کیا ہے کوئی بھی ذی شعور پڑھے گا تو اسے سمجھ آ جائے گا۔ اس آیت میں اللہ نے اپنا تعارف اور تعریف بیان کی ہے جیسا کہ آیت سے ہی واضح ہے۔ اور اس کا تعلق ایمان لاتے وقت کی...
  17. ر

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    محترم ذرا غور کیجئے یہ بحث میں نے شروع نہیں کی۔۔
  18. ر

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    میرے بھائی آپ نے آیت غور سے پڑھی ہے؟ اس میں تو ہے "لا الہ الا ہو الرحمن الرحیم"
Top