الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی آپ کے جذبات اپنی جگہ ٹھیک ہیں لیکن ابھی میرا خیال ہے بات آگے تب بڑھائی جائے جب محترم تلمیذ صاحب ہمیں قرآن کی وہ آیت دکھائیں جس میں کلمہ "لا الہ الا الرحمن" موجود ہو۔
محترم کچھ تو اللہ کا خوف کرو۔ ان کلمات کو کس نے فرضی قرار دیا ہے۔ ذرا وضاحت کریں۔ ہم نے آپ کے سوال کو فرضی قرار دیا ہے کہ کوئی شخص لا الہ الا اللہ کی بجائے لا الہ الا الرحمن کہنا شروع کر دے۔ لیکن لگتا ہے آپ کے کمپیوٹر کی سکرین میں واضح نظر نہیں آتا۔
ہم نے آپ سے عرض کی تھی کہ آپ نے کبھی ایسا...
کسی سوال کا جواب علمی تب ہی تصور کیا جاتا ہے جب کہ سوال بھی علم ہو۔ ویسے بحث کو طوالت دینے سے بہتر ہے کہ ہم آپ سے پوچھتے ہیں کہ کبھی آپ نے ایسا واقعہ رونما ہوتے دیکھا ہے جو سوال میں پیش کیا گیا ہے۔ اور اگر نہیں دیکھا تو سوال کی کوئی حیثیت نہیں رہتی کہ اس کے جواب دینے پر ہی کسی کی علمی استعداد کو...
السلام علیکم
کافی عرصہ سے محدث فورم کا قاری ہوں اور وقتا فوقتا کچھ پوسٹ بھی کر دیا کرتا ہوں۔ میں نے ایک بات بڑی شدت سے نوٹ کی ہے اور وہ یہ کہ اکثر احباب جب کسی موضوع کا جواب دیتے ہیں تو وہ یہ خیال نہیں کرتے کہ آیا ان کا جواب موضوع سے متعلق ہے بھی کہ نہیں۔ اس سے موضوع کا مقصر فوت ہو جاتا ہے اور...
محترم تلمیذ صاحب! آپ کے اس سوال کی نوعیت بنی اسرائیل کے ان سوالوں جیسی ہے جو انہوں نے اس وقت کئے تھے جب انہیں اللہ نے گائے ذبح کرنے کا حکم دیا تھا۔ جو سوال آپ نے کیا ہے ویسے تو اس طرح کے سوالوں پر ہی آپ کے فقہ کی بنیاد ہے جس کی مثال حنفی فقہ کی کتابیں ہیں۔ جو سوال آپ نے کیا ہے اس طرح کی نوعیت...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگرچہ میرا شمار اہل علم میں نہیں ہوتا لیکن اس طرح کی ویڈیو کا جواب دینے کے لئے خاص علم کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔ جب کوئی جاہل اپنا جاہلانہ عقیدہ ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کے دلائل بھی جاہلانہ ہی ہوتے ہیں۔
1: یہ واقعی امام ابن کثیر نے کسی اور کی تاریخ سے...
اپنے بیان کی تشریح بیان دینے والا ہی بہتر طورپر کرسکتا ہے اس اصول کی بنا پر ہمیں آپ کی وضاحت قبول ہےلیکن ہم بری چیز کو حرام نہیں کہہ سکتے کیونکہ حرام کا ارتکاب کرنے والا گناہ گار ہے لیکن کسی بری بات کو کرنے والا لازمی طور پر گناہ گار نہیں۔ کبھی بھی یہ نہیں کہا جائے گا کہ اگر غصے میں طلاق دی جائے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے خیال میں اس کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ ہم ہندو معاشرے میں صدیوں تک رہے ہیں۔اور ہندوستان کے قانون میں آج بھی ہے کہ مرد دوسری شادی نہیں کر سکتا۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ مرد کی پہلی بیوی کبھی بھی اس کی دوسری شادی سے خوش نہیں ہوتی اور اس کو اپنی حق تلفی سمجھتی ہے۔ لیکن...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! کنعان بھائی
اگر تو شرعی طور پر تین طلاق دے دی جائے تو اس کے بعد مفاہمت کا کوئی طریقہ اسلام نے وضع نہیں کیا۔ اب اگر وہ عورت کسی اور سے شادی کرتی ہے اور اگر وہ دوسرا خاوند مر جائے یا وہ اپنی مرضی سے اس عورت کو طلاق دے دے تو اب وہ دوبارہ اگر پہلے مرد سے شادی کرنا چاہے تو...