الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم شیخ کفایت اللہ آپ نے اس پوسٹ کا جو عنوان دیا تھا اس میں "حصہ اول " لکھا تھا۔ ہمیں اس کے حصہ دوم کا شدت سے انتظار ہے۔ اگر وہ پوسٹ ہو چکا تو براہ مہربانی لنک مہیا فرما دیں۔ جزاک اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جو لوگ رفع الیدین کے ترک کے قائل ہیں ان کے علماء بھی جانتے ہیں کہ ان کے پاس اسکی کوئی دلیل نہیں ہے۔ اگر دلیل ہوتی تو الیاس گھمن صاحب کو غیر مستند کتاب " مسند زید بن علی" کا سہارہ نہ لینا پڑتا۔
کلیم بھائی! کیا "اثبات رفع الیدین" ورڈ فارمیٹ میں مل سکتی ہے؟
جزاک اللہ